NewsSphere

NewsSphere This page is related to latest news and updates.

09/04/2024

پاکستان میں شوال چاند نظر آگیا۔
عیدالفطر کل 10 اپریل 2024 بروز بدھ کو ہوگی۔

05/04/2024
21/03/2024

دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔
آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔

17/03/2024

23 مارچ بروز ہفتہ بسلسلہ یوم پاکستان ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔۔۔

14/03/2024

An earthquake originated on 13-03-2024 at 20:24 PST
Mag: 5.3
Depth: 130 Km
Lat: 36.25 N
Long: 70.19 E
Epicenter: Hindu kush Region Afghanistan

PMD ISLAMABAD

12/03/2024

کل شام/ رات اور بدھ کے دن خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں اچھی بارش اور پہاڑوں پر تيز برفباری کا امکان

11/03/2024

Hospitals included under Sehat Card Scheme in Nowshera:

1. Qazi Hussain Ahmad Medical Complex
2. District Headquarter Hospital
3. Makkah Medical Center

11/03/2024

پاکستان میں رمضان المبارک کا کل پہلا روزہ ہو گا!

07/01/2024

خیبرپختونخوا میں پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بندرہیں گے ۔
‏مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا وقت تبدیل کرکے سکولز کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

14/12/2023

خیبرپختونخوا 23 دسمبر سے موسم سرما تعطیلات کا فیصلہ
میدانی علاقوں میں یکم جنوری اور پہاڑی علاقوں میں یکم مارچ تک چھٹیاں ہوں گی

05/12/2023

2 دن بعد خيبرپختونخوا ميں سردی کی پہلی طاقتور اور طويل لہر داخل ھونے امکان
فلحال بارش اور برفباری کا امکان نہيں ھے

25/11/2023

BRT
اتوار 26نومبر MDCAT سٹوڈنٹس کے لیے BRT بس سروس صبح 4 بجے سے بلا تعطل دستیاب ہوگی۔اور نان سٹاپ بس بھی اسلامیہ کالج اور بورڈ سٹاپ پر بھی رکے گی

Traffic plan for Peshawar Centers in MDCAT
25/11/2023

Traffic plan for Peshawar Centers in MDCAT

14/11/2023

ضلعی انتظامیہ مردان نے 26 نومبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹسٹ کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے عبدالولی خان یونیورسٹی میں قائم سنٹر کے اردگرد 200 میٹر تک دفعہ 144 لگانے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔

13/11/2023


آئندہ سال 2024 سے سائنس مضامین کے پریکٹیکل امتحانات لینے کیلئے نیا پیٹرن جاری۔ 2024ء سے پریکٹیکل نوٹ بکس اور viva voce کے مارکس ختم۔!
نئے پیٹرن میں ڈائیگرام، آلات کے تصاویر اور طریقہ کار پر مختصر سوالات کے جوابات لکھنے ہونگے۔ فیڈرل بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری

11/11/2023

پاکستان بھر میں یکم جنوری 2024 سے موبائل سم بند کرانے پر 200 روپے فی سم چارجز لاگو ہونگے۔ عوام الناس 31 دسمبر 2023 تک غیر ضروری موبائل سمیں مفت واپس کرسکتے ہیں۔ PTA نوٹیفکیشن

10/11/2023

اگلے سال 2024 میں مزید ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے،

نمائندہ ایچ ای سی

Official Notification regarding MDCAT Reconduction by KMU
09/11/2023

Official Notification regarding MDCAT Reconduction by KMU

نادرا کی جانب سے ایک اور شاندار سہولتاب فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوائیں پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ساتھاس کے علاوہقومی شنا...
08/11/2023

نادرا کی جانب سے ایک اور شاندار سہولت
اب فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوائیں پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ساتھ
اس کے علاوہ
قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) بنوانا ہو یا بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ (نائکوپ)
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
اور گھر بیٹھے، جب چاہیں، اپنی شناختی دستاویزات بنوائیں

کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں یا
کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نادرا میگا دفاتر میں خصوصی طور پر بنائے گئے معلوماتی کاؤنٹرز پر رابطہ کریں

ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+

ویب سائیٹ لنک: https://id.nadra.gov.pk

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=US

For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817

Home October 6, 2015by admin AVAILABLE ON Scan QR code to download Pak-ID Mobile App AVAILABLE ON Apply Now National Identity Cards (NICOP – CNIC) Apply for NICOP Apply for CNIC Pakistan Origin Card (POC) Apply for POC POC Cancellation Certificates (FRC – CC) Apply for FRC Apply for CC Availabil...

07/11/2023

The Tentative date for distribution of *PM Laptops distribution* is on Monday *13 November 2023*

07/11/2023

آج رات اور کل سے خيبرپختونخوا ميں بارش کی شدت ميں اضافہ ھونے کا امکان
سردی کی پہلی طاقتور لہر بدھ شام سے داخل ھونے کا امکان

05/11/2023

ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں نمبرز سسٹم ختم کرنے اور گریڈ سسٹم کے نفاز کا فیصلہ ۔

05/11/2023

ایم ڈی کیٹ MDCAT ٹیسٹ کے سٹی اور ٹیسٹ سنٹرز کی تفصیلات جاری !!
کے ایم یو 26 نومبر کو 7 اضلاع کے مختلف سنٹرز میں ٹیسٹ کنڈکٹ کرینگے.

Address


Telephone

+923125901591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NewsSphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NewsSphere:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share