Seep's like

Seep's like Video creator
(5)

Beshak
09/01/2024

Beshak

119 likes, 4 comments. “Beshak”

22/10/2023
یہ منظر ایک دن سچ ہو گا .................!!!لوگ قرآن مجید کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے۔ سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے۔...
06/09/2023

یہ منظر ایک دن سچ ہو گا .................!!!
لوگ قرآن مجید کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے۔ سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے۔ دوسرا قرآن مجید لیکر آئیں گے ، تیسرا ، چوتھا سب کو خالی پائیں گے ، جو یاد ھو گا لوگ وہ قرآن دہرائیں گے~
لیکن ~
افسوس وہ سینوں سے بھی اٹھا لیا جا چکا ھو گا۔ اس دن سب کو احساس ہو گا کہ قرآن کریم کو زمین سے اٹھا لیا گیا ہے، کتابوں اور سینوں سے نکال دیا گیا یے۔ اس سے پہلے کے یہ دن آ جائے، ہمیں اپنی اور اپنی اولادوں کی زندگیوں کو قرآن کریم سے منور کرنا ھو گا.
یا رب العالمین ہمیں قرآن کریم سے جوڑ دے ~
آمین یا رب العالمین ۔

ایک مسجد میں آج جمعہ کی نماز میں امام مسجد کو یہ پرچی ملی ہے۔اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما دے۔ آمین۔🤲🏻
25/08/2023

ایک مسجد میں آج جمعہ کی نماز میں امام مسجد کو یہ پرچی ملی ہے۔
اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما دے۔ آمین۔🤲🏻

29/07/2023

وہ 3 براعظم کا حکمران تھا لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا ۔
حضرت عمر فاروق (رض) پر لاکھوں سلام ✍️💯

28/07/2023

‎آج رات یہ دعا ضرور مانگیں۔

‎یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭
‎⚡اے اللہ رب العزت
‎💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
‎💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
‎💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
‎💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
‎💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
‎💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
‎💧اے عرشِ اعظم کے مالک
‎💧اے فرشتوں کے معبود
‎💧اے عزت اور ذلت کے مالک
‎💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
‎💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
‎💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
‎💧تیرے خطاکار بندے ہیں
‎💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏
‎💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏
‎💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں🙏🙏
‎💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما
‎💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.
‎💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
‎💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے
‎💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے
‎💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
‎💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے🙏🙏🙏
‎💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے
‎💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
‎💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
‎💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
‎💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر
‎💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
‎💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
‎💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے
‎💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما
‎💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا
قرض جلد سے جلد ادا کروا دے
‎💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما
‎💦اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما
‎💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
‎💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے
‎💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ ب ھی عنائت فرما
‎💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر: یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں
‎"اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔"
‎اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ اٰمئین!
‎اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھول جائے۔
‎نوٹ: آج کے دِن اگر یہ دُعا آگے شير نہ کر سکیں تو واپس مجھے ہی بھیج دیں۔

16/05/2023

انٹرنیٹ چند دن کے لیئے بند ہو گیا تو ہم پریشان ہو گئے

لیکن قرآن کریم کتنے عرصے سے بند پڑا ہے اس کی ہمیں کوئی فکر نہیں😥

Address

Latifabad
Hyderabad
71800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seep's like posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Publishers in Hyderabad

Show All