Life hacks

Life hacks جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں وہاں بڑوں کے رتبے ختم ہوجاتے ہیں ۔

25/10/2024
27/08/2024
دوستو آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس پیج کو لائک کیجئے اور دوستوں میں شیئر کیجیے
31/05/2024

دوستو آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس پیج کو لائک کیجئے اور دوستوں میں شیئر کیجیے

30/05/2024

اللھم اجرنی من النار

29/05/2024

اہل غزہ ہر لحاظ سے آٹھ ماہ سے جاری یہ جنگ تائید ایزدی اور مشیت الہی سے جیت چکے ہیں ،ان کے بے مثال صبروثبات کی وجہ سے اہل مغرب اپنے دوہرے معیار اور متعصبانہ رویے کو بدلنے پر مجبور ہوگئے ،اور یورپ کے تین اہم ممالک نے فلسطین کو باقاعدہ ریاست کے طور پر 28مئی کو تسلیم کرلیا اور یہود کی مسلم دشمنی اور اندرونی ہیجان اور خلفشار دنیاۓ کفر پر بھی اظہر من الشمس ہوگیا کیا یہ کامیابی نہیں ہے ،اے نام نہاد اور اسلام سے لرزاں ونالاں مادیت کے بھوکے ہوس پرست محبت دنیا میں غرق مسلمان تو کیا جواب دے گا

29/05/2024

اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ"

ترجمہ: "مصیبت زدہ کی دعا: اے اللہ! تیری رحمت ہی میں امید رکھتا ہوں، مجھے ایک پل کے لئے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر، اور میرے تمام معاملات درست فرما، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔"

28/05/2024

اللہ سے مانگیے ہر وہ چیز جو آپ کو چاہیے

27/05/2024

اللھم لاترھقنی بالتکفیر وانت ولی التدبیر

اے اللہ مجھے تفکرات سے نہ تھکا جبکہ میری تدبیر تیرے ذمہ ہے

اللھم لا ترھقنی بالتکفیر وانت ولی التدبیر
27/05/2024

اللھم لا ترھقنی بالتکفیر وانت ولی التدبیر

23/05/2024

سن لے اے دوست جب ایام بھلے آتے ہیں
گھات ملنے کی وہ آپ ہی بتلاتے ہیں

17/05/2024

آج تو دل کے درد پر ہنس کر

درد کا دل دکھا دیا میں نے

17/05/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

لا الہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ
16/05/2024

لا الہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life hacks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Life hacks:

Videos

Share