روحان

روحان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روحان, Digital creator, Hyderabad.

02/12/2024

عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا

مری ہر بات بے اثر ہی رہی
نَقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا

خود کو دنیا سے مختلف جانا
آگیا تھا مرے گمان میں کیا

ہے نسیمِ بہار گرد آلود
خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا

یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

جون ایلیاء

22/11/2024

پہلے پہل اک خوف تھا
جو دلوں کے ٹوٹنے کا تھا
اب نہیں رہا _مبارک ہو
بے حسی کا جنم ہوا ہے
قہقوں کے ساتھ رویا جائے۔۔۔!!

11/10/2024

دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے تھے

29/09/2024

نگاہِ یار کا کیا ھے ، ھُوئی ، ھُوئی نہ ھُوئی
یہ دل کا درد ھے پیارے، گیا، گیا نہ گیا

سبھی کو جان تھی پیاری ، سبھی تھے لب بَستہ
بس اِک فراز تھا ، ظالم سے چُپ رھا نہ گیا

"احمد فراز"

ہاں۔۔۔
02/06/2024

ہاں۔۔۔

13/05/2024

محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ۔
برسوں بیت جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے

منقول

شعراء کی نظر میں محبوبہ کی حتمی شکل😁
09/05/2024

شعراء کی نظر میں محبوبہ کی حتمی شکل😁

😁
10/02/2024

😁

🥺
31/01/2024

🥺

29/01/2024
18/01/2024

اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا دل میں کہاں رکھا ہے

13/01/2024

‏میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں

اختر شمارؔ

31/12/2023

جب آپ کا کزن سیاسی جلسے میں بٹنے والی بریانی سے آپ کے حصے کی بوٹیاں ہڑپ کر جائے...
لے پھر واپسی پر آپ اسے بائک چلانا سکھاتے ہوئے... 😂




Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share