کاش تمہیں خواب ہی آجائے کے ہم تمہیں کتنا یاد کرتے ہیں......................................................................................
تم نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رُخسار وہ
ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پر اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تُجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
انسان کے کردار کی دو ہی منزلیں ہیں۔ دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا اور پھر محبت اسے بھی تو کہتے ہیں کسی کے نام پہ سب لکھنا مگر اُس کا نام نہ
لکھنا..................................
لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے
زندگی رک نہیں جاتی۔۔
لیکن کوئی یہ نہیں جانتا کہ لاکھوں کے آجانے سے بھی اُس ایک
کی کمی پوری نہیں ہو سکتی,
پھر وہ ایک چاہے آپ کے والدین میں سے کوئی ہو آپ کا ہم سفر ہو، یا آپ کا دوست
ایک انسان کی کمی دنیا کی کوئی چیز نہیں پوری کر سکتی..................
#LostOne
انتظار ایک اذیت ہے چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو یا بستر پر لیٹ کے نیند کا ہو یا پھر زندگی سے ہار کر موت کو ہو .............
IN THE END, YOU ARE JUST A BEAUTIFUL LIE I NEVER WANT TO FORGET
تیرے بعد کوئی محبوب بنے تو کافر کہنا سلسلہ نبوت کی طرح ، سلسلہ محبت بھی ختم 😖
میں کسی ایسے شخص پر الزام نہیں لگاوں گا جو یہ جانتا ہے کہ مجھے اس سے کیا تکلیف پہنچتی ہے مگر وہ خود کو روکنے میں خوشی محسوس نہیں اكرتا
آؤ ہم کردار بدل دیتے ہیں۔
تم میں بن جاؤ میں تم بن جاتا ہوں۔
کیا تم محسوس کر پاؤ گی کہ جب جب تم اوجھل ہوتی ہو
روح کیسے جسم سے کھنچی چلی جاتی ہے؟
دل کیسے تھر تھر کانپتا ہے، آنکھیں کیسے آنسوؤں کے سمندر کو
دھکیل کر خشک ہونے کی اداکاری کرتی ہیں۔
کیا محسوس کرپاؤ گی؟
بنجر ہونٹوں پہ مسکراہٹ اگانا کتنا مشکل امر ہے ؟
دید کی آس میں راتوں کو کواڑ سے لگے بیٹھے نیند کیسے آتی
ہے ؟
عشق کو دل کی جڑوں سے اکھاڑتے کتنے زخم آتے ہیں؟ کتنے
ٹانکے لگتے ہیں؟
یادیں ان زخموں پہ مرچیں کیسے چھڑکتی ہیں؟
اور پھر پرانے زخم تازہ ہوں تو انکا بھرنا کیا آسان ہوتا ہے ؟
رہنے دو صاحبہ
من و تو کبھی ایک کہاں ہو سکتے ہیں۔
ایک روح کبھی دوسری روح میں تخلیل ہو کر اس روح کے درد
کہاں سمیٹ سکتی ہے۔ نہ تم لیلی، نہ میں مجنوں
نہ تم بیر نہ میں رانجھا
نہ یہ عاشقوں کی بستی ہے جہاں عشق امر ہوں۔
نہ تم کندن نہ میں پارس
چلو جانے دو
میرا کردار مجھے دو
تم تم رہو
مجھے من رہنے دو
مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا
گھر میں پڑی اس لاش سے ڈر لگتا ہے
جس کے آگے بیٹھ کے میری ماں روئے گی
گھر سے نکلتے اس جنازے سے ڈر لگتا ہے
جو میری بہنوں کو دروازے کی چوکھٹ پہ روتا ہوا
چھوڑ کے یہ در پار کر جائے گی
ورنہ میں تمہیں دیکھتا کہ لوگ کیسے چھوڑ کے
جاتے ہے
😭😭😭😭😭😭
#fakelove #lost
خودکشی حرام ہے! ۔۔۔ جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکہ دینا حلال ہے ، دِل توڑنا حلال ہے ، جیتے جاگتے انسان کو مار کر رکھ دینا حلال ہے ہاں لیکن بس خودکشی حرام ہے ۔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہممممم مجھے کبھی بھی ایسا محسوس نہیں ہوا میں پہلے بھی بہت بار یہ چیز لکھ چکا ہوں کہ میں ہمیشہ موت کے لیے تیار رہتا ہوں لیکن اس تکلیف یا اذیت والی موت بہت درد دے رہی ہے سانس بند ہو جانا مشکل سے آنا بنس نا پانا یا رو نہ پانا بہت مشکل ہوتی ہے جب بھی موسم . بدلتا ہے بیمار ہو جانا
ڈاکٹرز مجھے بار بار کہتے ہیں میں خیال نہیں رکھتا میرے جیسے لوگ یا میری بیماری والے لوگ بہت نازک ہو جاتے ذرا سی لاپرواہی بہت نقصان کر دیتی ہے ذرا سی سردی بھی پھیپھڑوں
میں انفیکشن کر دیتی ہے اس بار بہت حالت خراب ہے 33 انجکشن پر 8 گھنٹے بعد اور اوپر سے میڈیسن الگ بہت تکلیف میں ہوں لیکن یہ حالت میں نے خود اپنی لاپرواہی سے کی ہے یا پھر اللہ کی نافرمانی کی سزا ہے اس کے فیصلے کو نہ ماننے
کی سزا لیکن تم تو جانتی ہو کے اللہ کے ساتھ ہی تو وعدہ ہے۔
میری زندگی میں جو وقت چل رہا ہے مجھے خود سمجھ نہیں آ رہا میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے میں نے جس چیز کو چاہا مجھ سے دور چلی گئی میں نے جو خواب دیکھا وہ خواب ٹوٹ گیا مجھے اپنے آپ میں اور مرے ہوئے انسان میں کوئی فرق نظر نہیں آ رہا ایسے لگتا ہے جیسے بار میرا مقدر بن گئی ہے گھر والوں کو تکلیف نہ ہو ان کے سامنے خوش رہنے کی کوشش کرتا ہوں بظاہر اندر سے ختم ہو چکا ہوں خدا کے علاوہ میری کوئی تکلیف نہیں سمجھ سکتا۔ لڑکھڑاتی سا
رات میں بہت کوشیش کرتا ہوں کے رات زیادہ گہری ہونے سے پہلے میں سو جاؤں کیوں کے گہری رات میرا ہر درد بڑھا دیتی ہے مجھے اب اندھیروں سے تو ڈر نہیں لگتا مگر اب خود سے ڈرتا
ہوں
اپنی وحشت سے ڈرتا ہوں جو ان اندھیروں میں بڑھتی جاتی ہے ۔ خود سے نفرت اور زیادہ ہو جاتی ہے
ماضی کا ہر درد برا ہو جاتا ہے خون ریسنے لگتا آخر کیوں تقدیر نے میرے ساتھ ایسا کھیل کھیلا تو میں غلط نا ہوتے ہوے بھی غلط ٹھہرایا جاتا ہوں کبھی مجھے صفائی کا موقع ہی نہیں دیا جاتا خود ہی مجھے مجرم بنا کے سزا سنا دی جاتی آخر میرا قصور کیا ہے
صرف یہ کے میں سب پہ بھروسہ کرتا ہوں میں نے بہت دفعہ کوشش کی خود کو ختم کر لوں بہت سزا دی خود کو پر جانے کیوں رہائی نہیں ملتی اس درد مسلسل سے آخر مجھے نا چھٹکارا کیوں نہیں ملتا
#lostme #lostheart #fakelove #lost #hatelove