اٹک: DPOپریس کانفرنس
اٹک میں پولیس نے پی ٹی آئی کو راستہ کیوں دیا؟ پولیس گھیر لی گئی،ہم بے بس تھے،DPO اٹک کا اعتراف؟ پی ٹی آئی کے جوش کے آگے پولیس ریت کی دیوار ثابت..
ڈی چوک پرتحریک انصاف کےکارکنان اورپاک فوج کےجوان آپس میں گلےمل رہےہیں۔۔!!
برہان:کٹی پہاڑی کے مقام کو کارکنان نے کلیئر کروالیا اور اسلام آباد کی جانب روانگی کے لیے تیار کارکنان کا جزبہ قابل دید...
اللہ اکبر کے نعرے۔۔!!!
علی امین گنڈاپورکاقافلہ کےتازہ ترین مناظر۔۔
برہان:کٹی پہاڑی کے دونوں اطراف ہزاروں پولیس و رینجرز اہلکار بلندی پر موجود ہیں،*
*جبکہ سڑک پر ہر پانچ میٹر کے فاصلے پر بیسیوں کنٹینرز رکھےگئے ہیں،*
*قافلے میں موجود شرکاء اور فورسز کے درمیان صبح آٹھ بجے سے کلیش جاری ہے۔*
ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی ون قاضی احمد اکبر خان ضلعی قیادت کے ہمراہ اسلام آباد قافلے کے ہمراہ روانگی سے قبل عوام سے خطاب کررہے ہیں..!!
#MPAQaziAhmedAkbarKhan
اٹک:رہنما پی ٹی آئی ایمان طاہر کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد روانہ۔۔!!
پاکستان تحریک انصاف ضلع اٹک کی قیادت اپنے حلقہ کی عوام کو لیڈ کرنے کے لیے اپنے مقام پر رات گزاری انشاءﷲ آج پرامن احتجاج کے لیے اپنے اپنے حلقہ کی عوام کو لیڈ کریں گے..!!
اٹک:24نومبرفائنل کال؛ٹریفک اپڈیٹ
تفصیلات:کے۔پی۔کےاور پنجاب کے درمیان زمینی راستے مکمل سیل ، جی۔ٹی روڈ اور موٹروے کےمختلف مقامات پر سینکڑوں کنٹینرز ،ٹرالرز اور ہزاروں کی تعداد میں نفری تعینات..
حضرو:ٹریفک اپڈیٹ
حضروسٹی انتظامیہ کی نااہلی جگہ جگہ ناجائزتجاوزات اورٹریفک جام عوام پریشان۔۔۔
زمہ دارکون۔۔۔۔
حضرو:ٹریفک اپڈیٹ
حضروانتظامیہ کی نااہلی کےثبوت.
حضروانتظامیہ ٹریفک کنٹرول کرنےمیں بلکل ناکام.
حضروسٹی بس اڈاسےفوارہ چوک تک ٹریفک قوانین کوپیروں تلےروندتےہوئےغنڈہ گردی سےروڈکےاوپررکشے/گاڑیاں کھڑی کرناروزکامعمول بن گیاہے۔جس سےعام عوام کاچلنابہت ہی مشکل ہوگیاہے۔حضروانتظامیہ سےگزارش ہےکہ ٹریفک ناجائزتجاوزات جیسےسنگین مسئلےکوفل فورحل کریں۔
حضرو:موسم اپڈیٹ
موسم سرما کی آمد آمد،
حضروچھچھ میں کالے بادلوں کے ڈیرے!!
حضروموسم سرما کی پہلی بارش دن رات کامنظرپیش کررہاہے.علاقہ چھچھ انٹر چینج سے بہترین نظارے ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔
رپورٹ خالدمحمودجلالیہ
حضرو:کرائم رپورٹ
اہلیان حضروچھچھ ہوشیار!
اغواکارگاؤں پہتی سےمعصوم بچی کواغواکرتےہوئےرنگےہاتھوں پکڑےگئے.
حضروپولیس موقع پرپہنچ کراغواکاروں کوشامل تفتیش کیلئےتھانہ حضرولےگئے۔
یادرکھیں۔۔۔۔ان پیشہ ور بھکاریوں کا بائیکاٹ کریں۔ چوری چکاری فحاشی کے بعد اب معصوم بچیاں اٹھانے کی وارداتوں میں بھی ملوث۔ ان مانگنے والوں کو کچھ مت دیں اورچھچھ کے لوگ ان کا مکمل بائیکاٹ کرکے ان کو اپنےعلاقہ چھچھ سےباہرنکالیں۔