زم زم نیچرل پروڈکٹس

زم زم نیچرل پروڈکٹس اصلی شہد ، کھجور ، خالص سلاجیت ، ڈرائی فروٹ ، اعلیٰ عطر خوشبو ، تسبیح ، ٹوپی وغیرہ آنلائن آرڈر کریں

02/03/2024
ہر قسم کی عمدہ اور خوبصورت ٹوپیاںزم زم نیچرل پروڈکٹس محبت پلازہ فوارہ چوک حضرو اٹکہوم ڈیلیوری 0307510710603012161400
13/08/2023

ہر قسم کی عمدہ اور خوبصورت ٹوپیاں
زم زم نیچرل پروڈکٹس محبت پلازہ فوارہ چوک حضرو اٹک
ہوم ڈیلیوری
03075107106
03012161400

ہر قسم کی عمدہ اور خوبصورت ٹوپیاں زم زم نیچرل پروڈکٹس محبت پلازہ فوارہ چوک حضرو اٹکہوم ڈیلیوری 0307510710603012161400
13/08/2023

ہر قسم کی عمدہ اور خوبصورت ٹوپیاں
زم زم نیچرل پروڈکٹس محبت پلازہ فوارہ چوک حضرو اٹک
ہوم ڈیلیوری
03075107106
03012161400

اعلٰی کوالٹی عقیق تسبیح زم زم نیچرل پروڈکٹس محبت پلازہ فوارہ چوک حضرو اٹکہوم ڈیلیوری 0307510710603012161400
13/08/2023

اعلٰی کوالٹی عقیق تسبیح
زم زم نیچرل پروڈکٹس محبت پلازہ فوارہ چوک حضرو اٹک
ہوم ڈیلیوری
03075107106
03012161400

26/07/2023

چھوٹ بڑی مکھی کا اصلی شہد ، خالص سلاجیت ، ہر قسم کی اعلیٰ عطر خوشبو ، ٹوپیاں ، تسبیح اور تمام تر ڈرائی فروٹس آنلائن آرڈر کریں ۔ 03075107106

اصلی شہد ، کھجور ، خالص سلاجیت ، ڈرائی فروٹ ، اعلیٰ عطر خوشبو ، تسبیح ، ٹوپی وغیرہ آنلائن آرڈر کریں

جسے محبت میں گرفتار کرنا چاہے۔یا پھر کسی کے دل میں محبت پیدا کرنا ہو۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار پڑھ کر پانی یا میٹھ...
08/04/2022

جسے محبت میں گرفتار کرنا چاہے۔
یا پھر کسی کے دل میں محبت پیدا کرنا ہو۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار پڑھ کر پانی یا میٹھی چیز پر دم کرکے پلاے انشاء اللہ شدید محبت ہوجایگی۔
صرف اپنوں کے لیے اور جائز جگہ کر سکتے ناجائز کے لیے نہیں ۔
11 بار درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں اللہ‎ اکبر لکھے

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!اپنا حق وصول کرنے کے لیے اسے روزانہ تین سو تیرہ بار اس تصور کے ساتھ پڑھیں کہ جس کسی نے ب...
05/04/2022

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!

اپنا حق وصول کرنے کے لیے اسے روزانہ تین سو تیرہ بار اس تصور کے ساتھ پڑھیں کہ جس کسی نے بھی آپکا حق مارا ہو وہ آپکا حق ادا کر دے....

24/03/2022

السلام عليكم !!
آج کے دور میں اکثر و بیشتر شادیاں ناکامی سے دوچار ہوتے ہیں جسکی کئی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مرد و عورت کے اعداد ایک دوسرے سے مطابقت نہیں رکھتے اور تجربات سے یہ بات ثابت کے کہ اعداد کے اثرات ہر انسان کی شخصیت اور اسکے حالات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
میاں بیوی کے اعداد ایک دوسرے سے مطابقت نا رکھتے ہوں تو انکے درمیان میل ملاپ خوشگوار طریقے سے نہیں ہو پاتا اس لئے جہاں دوسری وجوہات کو دیکھ کر شادی کی جاتی ہے وہاں میاں بیوی کے اعداد پر بھی نظر رکھنا ضروری ہے
میاں بیوی میں اتفاق ہوگا یا نہیں اسکا اندازہ کرنے کے لئے انکے ناموں کے اعداد ابجد اور انکی والدہ کے اعداد ابجد نکال کر انکا مفرد نکالنا پڑے گا اور ذیل میں دیئے گئے چارٹ سے دیکھ سکتے ہیں کہ کونسا عدد کونسے عدد کے ساتھ موافقت رکھتا ہے
ایک مثال سے اسے سمجھنے میں آسانی ہوگی! صابر کے اعداد 293، والدہ صابرہ بیگم کے اعداد 370۔ انکا ٹوٹل عدد 663 حاصل ہوا اور اسکا منفرد عدد 6 بنا
اب انکی زوجہ نازیہ اسکے عدد 73، والدہ شازیہ کے عدد 323 اور انکا حاصل جمع 396 بنا جسکا منفرد عدد 9 حاصل ہوا ۔ ذیل کے جدول سے 6 اور 9 عدد کا تعلق دیکھنے سے نتیجہ ملا: درمیانہ درجے کا تعلق ہمیشہ قائم رہے گا، یعنی نا گہری محبت ہوگی نا ہی عداوت
اب تمام اعداد کا باہمی تعلق اس جدول سے دیکھ سکتے ہیں، عدد نکالنے میں مشکل پیش آئے تو کمنٹ کے سیکشن میں نام دے کر عدد معلوم کر سکتے ہیں
-----------------------------=-------------------------------
1اور1: دونوں کی زندگی بہ خوبصورت گزرے گی
1اور 2: قابل رشک زندگی گزارنے کی علامت ہے
1 اور 3 : نا اتفاقی اور لڑائی جھگڑوں میں مبتلا رہیں گے
1 اور 4 : انجام طلاق
1 اور 5 : معتدل زندگی گزاریں گے
1 اور 6: ایک دوسرے کے مددگار رہیں گے
1 اور 7 : اولاد کا غم دیکھنا پڑے گا
1 اور 8 : غربت مفلسی غم کا سامنا کرنا پڑے گا
1 اور 9 : معتدل زندگی گزاریں گے
---------------------------------------------------------
2 اور 2 : دونوں خوشگوار زندگی گزاریں گے
2 اور 3: لڑائی جھگڑے انجام طلاق
2 اور 4: ہر وقت لڑائی جھگڑا لیکن طلاق نہیں ہوگی
2 اور 5: ذہنی سکون حاصل نہیں ہوگا
2 اور 6: ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رہیں گے
2 اور 7: ایک دوسرے کے قدردان رہیں گے
2 اور 8: ابتداء میں محبت کریں گے بعد میں لڑائی جھگڑے ہونگے
2 اور 9: ایک دوسرے کی قدر کریں گے
-------------------------------------------------------------------------
3 اور 3: ابتداء میں محبت پھر بیزار ہوجائیں گے
3 اور 4: طلاق کا اندیشہ رہے گا
3 اور 5: طلاق ہوجائے گی

3 اور 6: لڑائی جھگڑے نوبت طلاق
3 اور 7: قابل رشک زندگی گزاریں گے
3 اور 8: مناسب اعتدال والی زندگی گزاریں گے
3 اور 9: لڑائی رہے گی لیکن جدائی نہیں
----------------------------------------------------------------------
4 اور 4: انجام طلاق اور جدائی
4 اور 5: انجام طلاق
4 اور 6: اچھی اور بے مثال زندگی
4 اور 7: قابل رشک زندگی گزاریں گے
4 اور 8: ایک دوسرے سے گہری محبت کریں گے
4 اور 9: لڑائی جھگڑے الزام تراشی
-----------------------------------------------------------------------
5 اور 5: انجام جدائی اور طلاق
5 اور 6: دونوں میں موافقت رہے گی
5 اور 7: قابل رشک زندگی بسر ہوگی
5 اور 8: دونوں میں پیار محبت ہوگا
5 اور 9: دونوں اعتدال کے ساتھ زندگی گزاریں گے
----------------------------------------------------------------------
6 اور 6: قابل رشک زندگی بسر ہوگی
6 اور 7: اعتدال و اتفاق سے گزرے گی
6 اور 8: محبت و اتفاق سے زندگی گزرے گی
6 اور 9: میانہ روی کا تعلق قائم رہے گا
-----------------------------------------------------------------------
7 اور 7: بے مثال ازدواجی زندگی گزرے گی
7 اور 8: شروع میں اختلاف پھر موافقت قائم ہوجائے گی
7 اور 9: میانہ روی کا تعلق قائم رہے گا
----------------------------------------------------------------------
8 اور 8 : بے مثال جوڑی، گہری محبت
8 اور 9: ہر اعتبار سے خوشگوار زندگی بسر ہوگی
------------------------------------------------------------------------
9 اور 9: لڑائی جھگڑا لیکن جدائی نہیں ہوگی
نوٹ!
یہ ایک حسابی کیلکولیشن ہے اسے علم غیب نہیں کہہ سکتے، اور طویل تجربات کے بعد اسے اخذ کیا گیاہے، نام کے اعداد جاننے کے لئے کمنٹ سیکشن میں نام لکھیں

17/01/2022

1: بندش کیا ہے؟

بندش سے مراد کسی چیز یا کام کو باندھ دینا اور روک دینا
مثلا اگر نکاح پر بندش ہو تو نکاح نہیں ہوتے۔ اولاد پر ہو تو اولاد نہیں ہوتی کاروبار پر ہو تو کاروبار نہیں چلتا اس طرح جس چیز پر بندش کر دی جائے وہ چیز بند ہو جاتی ہے ليكن بندش مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے جو خاص طور پر کسی کام یا چیز کو روکنے کےلیے کیا جاتا ہے اور اس میں روحانی مخلوقات مسلط کی جاتی ہیں جو دماغ پر فورى اثر کرتی ہیں۔ گاہک کو یا دکاندار نظر نہیں آتا یا اس سے بدظن ہو جاتا ہے چاہے وہ دوسروں سے سستا سامان بیچ رہا ہو۔ اسی طرح نکاح پر ہو تو یا مریض کا دل نہیں چاہتا نکاح ہو دل تنگ ہوتا یے۔ یا لوگ پسند کر جاتے ہیں اور پھر جواب نہیں دیتے بدظن ہو جاتے ہیں۔۔۔اسی طرح باقی معاملات ہوتا ہے۔

2: بندش کیوں کی جاتی ہے؟

حاسد لوگ کسی کا چلتا کاروبار دیکھ کر یا اس وجہ سے کہ گاہک ہمارے پاس آئیں کاروبار پر بندش کروا دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر کسی نے رشتہ مانگا نہ دیا تو مخالف پارٹی بدلہ لینے کے لیے بندش کروا دیتے ہیں۔ نیز وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے۔ اسکے علاؤہ جائز حالات میں مثلا دو لوگوں میں ناجائز تعلق پر بندش۔ جو ناحق بولتا ہو اسکی زبان پر بندش جو مار پیٹ کرتا ہو اس عادت پر بندش جو نشہ کرتا ہو اس پر بندش یہ جائز صورتیں ہیں۔

بندش کی علامات کیا ہیں؟

سر کندھے آنکھیں بھاری رہنا کام بالکل ٹھیک ہونا پر عین موقع پر اکر سب ختم ہو جاناسستی جمائیاں غنودگی دماغ کا کام نہ کرنا یادداشت کمزور ہو جانا ہر جگہ رکاوٹ انا۔۔۔

بندش کن طریقوں سے کی جاتی ہے؟

حروف صوامت
رجعت سے بندش خود لگ جاتی ہے
تعویذات خاص اس مقصد کے لیے
تالے وغیرہ پر پڑھائی کر کے
اسکے علاؤہ بھی طریقے ہو سکتے ہیں

کیا بند ش کرنا ناجائز ہے؟

بندش کرنا جائز ہے یا ناجائز یہ جس مقصد کے لیے کی جا رہی ہے اس پر منحصر ہے۔ اگر مقصد جائز میں مثلا کوئی نشہ کرتا ہے اسکی اس عادت پر بندش کرنا تو جائز ہو گی۔ کسی کا زبردستی نکاح کیا جا رہا ہے تو بندش جائز ہو گی یا طلاق پر بندش وغیرہ۔
اگر مقصد ناجائز ہے تو بندش بھی ناجائز ہو گی مثلا کسی کا نکاح بلا وجہ باندھ دینا۔ کاروبار باندھ دینا۔ صحت باندھ دینا۔ ترقی باندھ دینا۔ ملازمت پر بندش کر دینا وغیرہ

بندش کا علاج کیا ہے؟

بندش کا علاج وظائف سے عموما نہیں ہوتا بالکل اکثر کیسز میں حالات مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ ہاں کوئی معالج اپنی نگرانی میں نقوش و اعمال کروائے تو ممکن ہے۔ دوسرا طریقہ ہے معالجین سے کاٹ کروائی جائے۔ اسمیں بھی دو طریقے ہیں یا تعویذات سے کاٹ ہو یا موکلات سے یہ عاملین ہی کرتے ہیں خود سے اپنے لیے مشکلات پیدا نھی کیا کریں اور عموما لوگ بھلای کرتے اپنی طرف سے جہاں وظائف ورد دیکھے کسی گروپ یا کتاب یا ویڈیوز میں تو کوی عزیز اپنا دکھ بتاتا تو وہ فورا انکو وظائف بتانا شروع کر دیتے ہیں یہ نھی سوچتے کے اسے انکے لیے کیا مشکلات پیدا ہونگی اور ان دیکھے دشمن بنا لیتے ہیں اور مصیبتوں بیماریوں پریشانی تنگدستی کے دروازے اپنے لیے کھولتے ہیں کسی پر جادو جنات نظربد حسد کے اسرارت ہوتے ہیں تعویزات کے اسرات ہوتے ہیں جب آپ اسکو کوی ورد وظیفہ دیتے ہیں تو انکے اوپر جو جنات موکلات ان پر ہوتے ہیں انکو تکلیف پہنچتی ہے تو وہ بتانے والے پر واپس اٹیک کرتے ہیں پھر لوگ کہتے ہم تو کسی کا برا نھی کرتے نماز بھی پڑھتے تلاوت بھی کرتے ہیں پر یہ نھی سوچتے کے کچھ اور بھی کرتے ہیں جنکی وجہ سے یہ سب ہورہا ہوتا ہے لہزا یہ نھی بتایا کریں اگر بھلا ہی کرنا ہے تو انکو اس گروپ میں ایڈ کریں لنک دیں تاکہ وہ خود رہنمای لے سکیں بوہت احتیاط کیا کریں جادو بندش جنات یہ کوی معمولی سی بات نھی ہے جسکے ساتھ بیت رہی ہو وہی جانتا ہے درد
اکثر لوگ بندش کو مزاق سمجھتے ہیں اور اپنا وقت جب سالوں سال ضائع کر لیتے ہیں پھر انھیں یقین آتا ہے کہ مسئلہ قدرتی نہیں ہے روحانی یے۔ پھر جب وہ علاج کی طرف مائل ہوتے ہیں تو پھر افسوس کرتے ہیں کہ وقت سے یہ کام کرتے۔ روحانی معاملات کو سنجیدگی سے لیں۔ اکثر آپ کے معاملات میں بگاڑ کی اصل وجہ یہی ہوتے ہیں اور ہم کئی اور چیزوں کو الزام دیتے رہتے ہیں۔ جہاں اعتماد ہو اپنا روحانی علاج کرائیں جادو بندش کی کاٹ کرائیں اور انکی ہی رہنمای لئیں ہر کسی سے بار بار حساب نھی کرایا کریں

اولاد کے حصول کے لیے انتہائی مجرب ترین عمل  اگر کسی شخص کے گھر میں اولاد پیدا نہ ہوتی ہو یا اولاد پیدا ہو کر مر جاتی ہو ...
07/01/2022

اولاد کے حصول کے لیے انتہائی مجرب ترین عمل

اگر کسی شخص کے گھر میں اولاد پیدا نہ ہوتی ہو یا اولاد پیدا ہو کر مر جاتی ہو یا حمل گر جاتا ہو تو بروز اتوار صبح طلوع آفتاب کے وقت باوضو
40 عدد ثابت لونگ لیں11 دفعہ درود ابراہیمی تلاوت کریں اور تمام لونگوں پر دم کر دیں اب ہر لونگ کے اوپر الگ الگ
7،7 دفعہ سورت النور کی آیت نمبر 40 پڑھ کر دم کریں

سورت النور کی آیت نمبر 40

اَوْ كَظُلُمَاتٍ فِىْ بَحْرٍ لُّجِّيٍّ يَّغْشَاهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ ۚ ظُلُمَاتٌ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ ۖ اِذَآ اَخْرَجَ يَدَهٝ لَمْ يَكَدْ يَرَاهَا ۗ وَمَنْ لَّمْ يَجْعَلِ اللّـٰهُ لَـهٝ نُـوْرًا فَمَا لَـهٝ مِنْ نُّوْرٍ

اب دوبارہ تمام لونگوں پر گیارہ دفعہ درود ابراہیمی تلاوت کر کہ دم کریں اب یہ تمام لونگ سنبھال کر رکھ لیں عورت جیسے ہی حیض سے پاک ہو روزانہ رات کو ایک لونگ چبا کر کھائے اور اس پر پانی نہ پیئے قدرت کا کرشمہ دیکھیں انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت خدا تعالیٰ اولاد سے نوازے گا
اجازت کے لئے درود شریف پڑھ کر ماشاءالله کمنٹس کرے

06/01/2022

حروف ابجد ۔۔

ا ۔ 1
ب ۔۔ 2
ج ۔۔ 3
د ۔۔۔ 4
ھ /ہ --5
و ۔۔ 6
ز ۔۔۔ 7
ح ۔۔ 8
ط ۔۔۔ 9
ی ۔۔ 10
ک /گ ۔۔ 20
ل ۔۔۔ 30
م ۔۔۔ 40
ن ۔۔ 50
س ۔۔ 60
ع ۔۔ 70
ف ۔۔ 80
ص ۔۔ 90
ق ۔۔۔ 100
ر ۔۔ 200
ش ۔۔۔ 300
ت ۔۔ 400
ث ۔۔ 500
خ ۔۔ 600
ذ ۔۔ 700
ض ۔۔ 800
ظ ۔۔ 900
غ ۔۔۔ 1000

یہ ابجد کا چارٹ ہے اس کی مدد سے اپنے نام کے اعداد آپ نکال سکتے ہیں

06/01/2022

السلام عليكم ورحمۃ اللہ!

مقابلے کے امتحان /ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے بہت ہی کامیاب ترین عمل ہے .
امتحان میں جانے سے پہلے یہ عمل کریں ۔
عصر نماز کے بعد ایک تسبیح اول آخر درود شریف 9/9 دفعہ
تین دن کا عمل ہے ۔

إِن يَنصُرْكُمُ اللّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِي يَنصُرُكُم مِّن بَعْدِهِ وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكِّلِ الْمُؤْمِنُونَ

(سورہ آل عمران آیت 160)

ہر جسمانی درد اور تکلیف کے لیے اَعُوذُ بِاللّٰهِ وَقُدرَتِه مِن شَرِّمَااَجِدُوَاُحَاذِرُ  (مسلم) میں اللہ تعالیٰ اور اس...
27/12/2021

ہر جسمانی درد اور تکلیف کے لیے

اَعُوذُ بِاللّٰهِ وَقُدرَتِه مِن شَرِّمَااَجِدُوَاُحَاذِرُ (مسلم)
میں اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت کاملہ کی پناہ چاہتا یوں اس تکلیف کی شر سے جو مجھے لاحق ہے اور اس سے بھی جس کا مجھے خطرہ ہے

فائدہ: ہر جسمانی درد و تکلیف کے لیے یہ عمل اور تعوذ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا خاص عطیہ اور مجرب ہے ـ

18/12/2021
17/10/2021

وظیفہ برائے سلامتی اجزاء جسم

جسم کے کسی بھی عضو جیسے دانت بال وغیر وغیرہ کی سلامتی کیلئے یہ عمل مجرب ہے۔

صلواۃ وتر کی پہلی رکعت میں سورہ النصر
دوسری رکعت میں سورہ لہب
اور تیسری رکعت میں سورہ اخلاص

جب تک یہ عمل جاری رہے گا اعضا سلامت رہیں گے۔

عام اجازت

Address

Muhabbat Khan Plaza
Hazro
43260

Telephone

+923075107106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زم زم نیچرل پروڈکٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زم زم نیچرل پروڈکٹس:

Share


Other Digital creator in Hazro

Show All