Bilal Mohsin

Bilal Mohsin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Mohsin, Digital creator, Hazro.

30/03/2024
09/01/2024

کنجوس شخص کی سزا

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:

” جب کوئی رشتہ دار اپنے کسی قرابتدار کے پاس جاکر ایسی زائد چیز کا سوال کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کی ہوتی ہے، لیکن وہ کنجوسی کرتا ہے اور نہیں دیتا) تو ایسے آدمی کے لیے روز قیامت جنم سے سانپ نکالا جائے گا، جو اپنی زبان نکالے ہوئے ہو گا اور جسے شجاع » کہتے ہوں گے، اسے ایسے آدمی کا طوق قرار دیا جائے گا۔

صحیح حدیث سلسلہ: 2382)

09/01/2024

‏لَا تَرْجُ اِلاّٰرَبَّکَ...!
اپنے رَبّ کے سِوا کِسی سے اُمید نہ رکھو...!
❣️🔐✌️

دنیا پیسے والوں کی چمچہ گری کرتی ہے ور نہ رشتے دار تو بھکاریوں کے بھی ہوتے ہیں
07/01/2024

دنیا پیسے والوں کی چمچہ گری کرتی ہے ور نہ رشتے دار تو بھکاریوں کے بھی ہوتے ہیں

07/01/2024

لوگ لوگ ہیں اس لیے چھوڑ جا تے ہیں
وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے⁦⁦♥️⁩💯✨

06/01/2024

اللہ کی دی ہوئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو۔ جس دن اُس نے رسی کھینچ لی منہ کے بل ہی گرو گے

05/01/2024

صورة اخلاص

زیتون کے تیل کی فضیلت
05/01/2024

زیتون کے تیل کی فضیلت

05/01/2024

ہمیں اس رات کا قرض اتارنا ہے جب وہ اکیلا لڑا اور ڈائری اٹھا کے گھر چلا گیا۔

ایاز امیر

05/01/2024

رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا
جس شخص کو یہ بات محبوب ہو کہ وہ ایمان کا ذائقہ چکھے اسے چاہئے کہ کسی شخص سے صرف
اللہ کی رضاء کے لئے محبت کیا کرے۔
مسند احمد : 10321)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا" جس نے اجازت کے بغیر لوگوں کے گھر میں تانک جھانک کی ، انھیں اجازت ہے کہ وہ اس کی آنکھپھوڑ دیں"۔(صح...
05/01/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

" جس نے اجازت کے بغیر لوگوں کے گھر میں تانک جھانک کی ، انھیں اجازت ہے کہ وہ اس کی آنکھ

پھوڑ دیں"۔

(صحیح البخاری : 6902

صحیح مسلم : 2158 واللفظ له )

سونے سے پہلے کا عمل
04/01/2024

سونے سے پہلے کا عمل

04/01/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی شخص مہمان کے لیے اپنی طاقت سے بڑھ کر تکلف نہ کرے
(شعب الإیمان للبیہقی : 9273، سلسلہ صحیحہ : 2440)

اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے کوئی ہمیں چھوڑ تو سکتا ہے پر بھلا نہیں سکتا ۔
04/01/2024

اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے کوئی ہمیں چھوڑ تو سکتا ہے پر بھلا نہیں سکتا ۔

04/01/2024

امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ (امریکی صدر )

اے ایمان والو یہود و نصاری تمہارے کبھی دوست نہیں ہو سکتے۔ (القرآن)

Address

Hazro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Hazro

Show All