Pakistan Rider

Pakistan Rider this page will share my blog videos and it will also show all chach's area culture ,traditions ,values videos to people.

29/09/2022
29/09/2022

Last thrilling over of

28/09/2022

Pakistan vs England
Live from lahore

14/08/2022

Big final match.
Ghourghushti vs shah club charsada
Secon half
Score 1:2

14/08/2022

Big final match.
Ghourghushti vs shah club charsda
First half
Score 0:1

Big final match.You all are invited at high school ghourghushti football ground.Live on Pakistan Rider page.
14/08/2022

Big final match.
You all are invited at high school ghourghushti football ground.
Live on Pakistan Rider page.

آل پاکستان غورغشتی فٹبال ٹورنامنٹ کا کانٹے دار اور بڑا فائنل 14 اگست کو غورغشتی اور چارسدہ کے درمیان کھیلا جائے گا جو Pa...
13/08/2022

آل پاکستان غورغشتی فٹبال ٹورنامنٹ کا کانٹے دار اور بڑا فائنل 14 اگست کو غورغشتی اور چارسدہ کے درمیان کھیلا جائے گا جو Pakistan Rider پر live دکھایا جائے گا۔
آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے۔

آج کی بڑی خبر ۔۔غورغشتی کو فتح مبارک آل پاکستان غورغشتی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل غورغشتی نے ایک صفر سے جیت لیا ۔۔ اور فائ...
13/08/2022

آج کی بڑی خبر ۔۔
غورغشتی کو فتح مبارک
آل پاکستان غورغشتی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل غورغشتی نے ایک صفر سے جیت لیا ۔۔ اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔ غورغشتی کی طرف سے میچ کا واحد گول یسین نے کیا ۔۔ جبکہ پچھلے میچ کے ہیرو شاہزیب نے بھرپور دفاع کیا اور کوئی بھی بال جال کے اندر نہ جانے دیا۔۔ اس بڑی کامیابی پر تمام کھلاڑی اور تمام اہلیان غورغشتی کو بہت بہت مبارک باد ۔۔۔
اب فائنل 14 اگست کو چارسدہ سے کھیلا جائے گا۔۔۔

12/08/2022

Ghourghushti fc vs wah academy
First semifinal
Second half
Score 0:0

12/08/2022

Ghourghushti fc vs wah academy
First semifinal
First half

All these matches will be live on Pakistan Rider.Follow Pakistan Rider for more updates.You all are invited at High Scho...
12/08/2022

All these matches will be live on Pakistan Rider.
Follow Pakistan Rider for more updates.
You all are invited at High School ghourghushti Football Ground.

22/07/2022

Rajput fc attock vs dodair fc
First half
Score 1:0

آل پاکستان غورغشتی فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2ہائیر سیکنڈری سکول غورغشتی کے گراؤنڈ میں فٹبال کا ایک بہت بڑا ٹورنامنٹ "آل پاکست...
21/07/2022

آل پاکستان غورغشتی فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2
ہائیر سیکنڈری سکول غورغشتی کے گراؤنڈ میں فٹبال کا ایک بہت بڑا ٹورنامنٹ "آل پاکستان غورغشتی فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2"کے کھیلا جا رہا ہے جس میں چارسدہ ، صوابی، اٹک ،کامرہ، ٹیکسلا ،نوشہرہ، مردان، واہ کینٹ، غازی، تربیلا ،حضرو، سرکہ کی 40 سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔۔۔
اس ٹورنامنٹ کی خاص بات کہ اس میں پاکستان لیول کے پلئیر جو مختلف ڈیپارٹمنٹس کی نمائندگی کرتے ہیں وہ بھی حصہ لے رہے ہیں۔جو کہ ہمارے علاقے اور خاص طور پر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہت خوش آئند بات ہے کہ وہ اپنے کھیل کو نکھار سکیں۔۔ اور دوسری بڑی بات کہ میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد کا میچ دیکھنے کے لیے گراؤنڈ آمد ۔۔۔ اس بین الاقوامی کھیل کی علاقے میں فروغ کا باعث بن سکتی ہے۔ جس پر ٹورنامنٹ انتظامیہ واقعی داد کی مستحق ہے۔۔ جس نے اتنا بڑا ٹورنامنٹ علاقے کے لوگوں کے لیے منعقد کروایا۔۔
سپانسرز:
کسی بھی ایونٹ کا انعقاد سپانسرز کے بغیر ناممکن ہے اس ٹورنامنٹ میں بھی ہمارے ساتھ حیدر زمان جی لالہ، عزیز الرحمن منا جی لالہ، محمد اشتیاق، رفاقت زمان، محمد ادریس سلیمان خیل ، حافظ واثق خان، عباس علی ، محمد احسن،بابر علی اور محمد رضوان مالی تعاون کر ہے ہیں جس پر ہم ان کے شکر گذار ہیں ۔۔
یہاں ہم حیدر زمان جی لالہ کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جو روزانہ گراؤنڈ آمد پر انتظامیہ سے بھرپور تعاون کر رہے ہیں ، مہمان ٹیموں کی دیکھ بھال ، نئے سپانسرز کو راغب کرنا اور چائے پانی کے انتظام میں اپنا بھرپور تعاون کر رہے ہیں ۔۔۔
اسی طرح دیگر دوستوں سے بھی ہم گذارش کریں گے کہ وہ آگے بڑھ کر ٹورنامنٹ انتظامیہ سے تعاون کریں۔۔ کیونکہ یہ ٹورنامنٹ بغیر انٹری فیس کے منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں روزانہ مہمان ٹیموں کی چائے پانی اور دیگر لوازمات پر بھی کثیر رقم خرچ ہو رہی ہے اور آخر میں بہت بڑے انعامات سے بھی ٹیموں کو نوازا جائے گا ۔۔ اس لیے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جس طرح وہ دیگر کھیلوں کے فروغ میں اپنا تعاون کر رہے ہیں وہ اس ٹورنامنٹ کو بھی کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔۔۔
ٹورنامنٹ انتظامیہ:
اس ٹورنامنٹ کو منعقد کروانے میں سینیئر کھلاڑی حافظ لیاقت زمان(بابائے سپورٹس غورغشتی ومجاہد سپورٹس علاقہ ترپکھی) ، ذیشان ظفر ٹیم کیپٹن(ٹیموں کو بلانا اور ٹورنامنٹ کے بڑے آرگنائزر)، عباس علی منیجر ، ، محبوب الرحمٰن بھائی جان ،بابر علی ،کامران ، ظہور منڈی والا، قاری ، شانی، عاصم جلالیہ، بیدی اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں جو روزانہ گراؤنڈ کی دیکھ بھال، لائن لگانا ، مہمانوں کی خدمت کرنا اور ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
لائیو کوریج:
ٹورنامنٹ کو بیرون ممالک میں مقیم شائقین کے لیے غورغشتی فٹبال کلب کے فیس بک پیج پر لائیو دکھایا جاتا ہے جبکہ گراؤنڈ میں شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے کمنٹری کا انتظام سینیئر کمنٹیٹر ماسٹر رفاقت زمان صاحب، ادھورا کمنٹیٹر عزیر یامین اور ظہور احمد کے پینل کی زیر نگرانی کیا جاتا ہے۔۔
انعامات:
اس ٹورنامنٹ میں جیتنے والی ٹیم کو مبلغ 25000 روپے نقد انعام، سلور پلیٹڈ ٹرافی، میڈلز، تمغے اور کثیر تعداد میں خصوصی انعامات دیئے جائیں گی۔۔ اس لئے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اس سے ہمارے گاؤں کی نیک نامی ، پہچان اور عزت و منزلت میں اضافہ ہوگا

20/07/2022

Sparta fc vs ghazi fc
Score 2:0
Second half
Ghourghushti football tournament ⚽️

18/07/2022

Arslan fc vs shah fc charsadda
Ghourghushti tournament. Attock.
Score 0:2

05/07/2022

مجھے سب پتا ہے کس نے کیا کیا اور کون کون ملوث تھا۔

27/06/2022

خدا کی قسم ہم پی ٹی آئی میں خوش تھے، اربوں روپے کے فنڈز ملتے تھے موجودہ حکومت میں آئے تو کچھ نہیں ملا، ہم کسی کی محبت میں پی ٹی آئی چھوڑ کر یہاں آئے لیکن یہاں تو 2 ووٹوں کی حکومت اور اتنی مغروری۔

Address

Hazro

Telephone

+923058701363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Rider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Rider:

Videos

Share

Category