Fluentify2

Fluentify2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fluentify2, News & Media Website, .

یکم دسمبر کو ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور امسال اس دن کے لیے عنوان ’’کمیونٹیز کو قیادت کرنے دیں‘‘ منتخب کیا گیا ہے...
01/12/2023

یکم دسمبر کو ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور امسال اس دن کے لیے عنوان ’’کمیونٹیز کو قیادت کرنے دیں‘‘ منتخب کیا گیا ہے۔ کراچی میں بھی یکم دسمبر کو اسی عنوان کے تحت جمعہ کی صبح 9 بجے سی ویو پر ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ایڈز کے عالمی دن سے پہلے ہی یو این ایڈز Lets Communities Lead کے عنوان کے ذریعے دنیا بھر کی حکومتوں سے مطالبہ کررہا ہے کہ وہ ایڈز کے خاتمے کے لیے جنگ کی قیادت کرنے کے لیے دنیا بھر میں نچلی سطح کی کمیونیٹیز کی طاقت کو استعمال کریں۔ UNAIDS کی ایک نئی رپورٹ کمیونٹیز کے اہم کردار کو ظاہر کرتی ہے، جبکہ یہ رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کس طرح کم فنڈنگ اور نقصان دہ رکاوٹیں ان کی زندگی بچانے کے کام کو روک رہی ہیں اور ایڈز کے خاتمے میں رکاوٹ ہیں۔...

0 ایڈز کا عالمی دن اور کمیونٹیز کی قیادت Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true }, temp...

اسٹاک ہوم: دنیا کی پہلی برقی ’فلائنگ‘ شپ آئندہ برس سے اسٹاک ہوم کی پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بننے جارہی ہے۔ سوئیڈش کمپ...
01/12/2023

اسٹاک ہوم: دنیا کی پہلی برقی ’فلائنگ‘ شپ آئندہ برس سے اسٹاک ہوم کی پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بننے جارہی ہے۔ سوئیڈش کمپنی کینڈیلا ٹیکنالوجی کے سی ای او گسٹو ہیسلسکوگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی-12 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ویسع پیمانے پر گاہکوں کا خیال رکھتا ہے۔ آیا یہ عوامی ٹرانسپورٹ کے بیڑے ہوں، وی آئی پی سروسز ہوں یا نجی گاہک ہوں یہ پانی ہونے والے سفر کو بدل کر رکھ دے گا۔...

0 دنیا کی پہلی مسافر برقی ’فلائنگ‘ شپ سروس کا آغاز آئندہ برس سے ہوگا Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuer...

ایڈنبرا: محققین کا کہنا ہے کہ حادثات اور ایمرجنسی کے شعبے میں نئے انتہائی حساس خون کے ٹیسٹ کا استعمال دل کے دورے کی بہتر...
01/12/2023

ایڈنبرا: محققین کا کہنا ہے کہ حادثات اور ایمرجنسی کے شعبے میں نئے انتہائی حساس خون کے ٹیسٹ کا استعمال دل کے دورے کی بہتر تشخیص اور علاج میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے اور مستقبل میں مزید دوروں یا اموات کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے محققین کی رہنمائی میں کیے جانے والے تجربے میں نئے ٹیسٹ کا استعمال کرتے ہوئے ٹروپونِن (دل کے زخمی ہونے کے بعد خون میں خارج ہونے والا ایک پروٹین) کی پیمائش آئندہ پانچ سالوں میں مریضوں میں دل کے دوروں کے خطرات 10 فی صد تک کم کر سکتی ہے۔...

0 دل کے دورے کا خطرہ کم کرنے والا نیا خون کا ٹیسٹ Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook...

شکاگو: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کا انداز...
28/11/2023

شکاگو: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کا اندازہ لگانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو میں امریکی محققین نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس “CXR-Lung-Risk” پروگرام سینے کے ایکسرے کی معمول کی تصاویر کا جائزہ لیتا ہے جس میں پھیپھڑوں کے کینسر سے منسلک نمونوں کی تلاش کی جاتی ہے۔...

0 اے آئی پھیپھڑوں کے کینسر کی نشاندہی میں مددگار ثابت Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share...

کیلیفورنیا: سرکس میں کرتب دِکھانے والے ایک شخص نے کیلیفورنیا میں 34 فِٹ اور چار انچ طویل رسی پر چل کر (سلیک لائن) تین چھ...
23/11/2023

کیلیفورنیا: سرکس میں کرتب دِکھانے والے ایک شخص نے کیلیفورنیا میں 34 فِٹ اور چار انچ طویل رسی پر چل کر (سلیک لائن) تین چھریوں سے جگلنگ (چیزوں کو ہاتھوں سے دائرے میں اچھالنے کرتب)کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریاکرڈ کے مطابق ایڈگر یُوڈکیوچ نے تین چھریوں سے جگلنگ کرتے ہوئے رسی پر چل کر طویل فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔...

0 طویل رسی پر چلتے ہوئے جگلنگ کا انوکھا مظاہرہ Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: t...

تعطیلات کو بچوں کے ساتھ معیاری وقت کے طور پر گزارنا نہ صرف بچوں کے لیے مفید نہیں بلکہ والدین کی صحت پر بھی مثبت اثرات مر...
23/11/2023

تعطیلات کو بچوں کے ساتھ معیاری وقت کے طور پر گزارنا نہ صرف بچوں کے لیے مفید نہیں بلکہ والدین کی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جو کہ درج ذیل ہیں: 1) جذباتی بہبود: والدین اور بچوں کا ایک ساتھ وقت گزارنا جذباتی رشتے کو فروغ دیتا ہے اور تعلقات کو مزید مضبوط بناتا ہے۔ یہ والدین اور بچوں دونوں کے لیے خوشی میں اضافہ، ذہنی تناؤ میں کمی اور تکمیل کے احساس کا باعث بنتا ہے۔...

0 بچوں کے ساتھ معیاری وقت گزارنا والدین اور بچوں دونوں کیلئے فائدہ مند Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery...

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد صار...
05/11/2023

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد صارفین اپنی پروفائل پر متبادل تصاویر لگا سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کا مقصد صارفین کی پرائیویسی کو بہتر کرنا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق متبادل تصاویر چننے کا آپشن واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی کو مزید بہتر کرے گا۔ فی الحال صارفین اپنی پروفائل تصویر کے حوالے سے چار آپشنز کا ہی انتخاب کرسکتے ہیں جن میں ’ہر کوئی‘، ’صرف کانٹیکٹس‘، ’کانٹیکٹس کے علاوہ‘ اور ’کوئی نہیں‘ شامل ہوتے ہیں۔...

0 واٹس ایپ جلد ہی متبادل پروفائل تصویر کا فیچر متعارف کرائے گا Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').s...

لاس اینجیلس: امریکا کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ یونائیٹڈ ایئر لائنز کی بیس بال گ...
05/11/2023

لاس اینجیلس: امریکا کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ یونائیٹڈ ایئر لائنز کی بیس بال گیم کے کھلاڑیوں کیلئے مخصوص چارٹرڈ فلائٹ صرف نوجوان گوری رنگت والی لڑکیوں کو بطور فلائٹ اٹینڈنٹ بھرتی کررہی ہے جو کہ دوسری قوموں کے ساتھ نسلی تعصب کی علامت ہے۔ لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی دو فلائٹ اٹینڈنٹس نے ایئرلائن کیخلاف ایک مقدمے میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں لاس اینجلس ڈوجرز بیس بال ٹیم کے لیے چارٹر فلائٹس پر کام کرنے کے لیے پاس کیا گیا تھا لیکن چارٹرڈ فلائٹ مخصوص خصوصیات والی لڑکیوں کو بھرتی کرتی ہے جو کہ نوجوان، گوری، پتلی، سنہرے بالوں والی اور نیلی آنکھوں والی ہونی چاہیے۔...

0 صرف گوری، نیلی آنکھوں والی ایئرہوسٹس کی بھرتیاں، امریکی ایئرلائنز پر مقدمہ دائر Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup(...

کولیسٹرول ہمارے خلیوں کی جھلیوں کا ایک لازمی جزو ہے۔ لہٰذا کولیسٹرول کے خطرات سے قطع نظر، یہ زندگی کے لیے بہت ضروری بھی ...
05/11/2023

کولیسٹرول ہمارے خلیوں کی جھلیوں کا ایک لازمی جزو ہے۔ لہٰذا کولیسٹرول کے خطرات سے قطع نظر، یہ زندگی کے لیے بہت ضروری بھی ہے۔ تاہم جب خون میں اس کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اعداد و شمار کے مطابق کولیسٹرول کی بڑھتی سطح سے ہر سال تقریباً 20 لاکھ سے زائد لوگوں کی موت ہوتی ہے۔...

0 کولیسٹرول صحت کیلئے اتنا بھی خطرناک نہیں Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true },...

فوٹو ایکسپریس  لاہور: پنجاب کے علاقے رائے ونڈ میں معصوم بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ت...
04/11/2023

فوٹو ایکسپریس لاہور: پنجاب کے علاقے رائے ونڈ میں معصوم بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اور رائیونڈ تیمور عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے داؤد نامی ملزم کو گرفتار کیا، جس نے دس سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کی تھی۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزم بچے کو ورغلا کر ویرانے میں لیےگیا اور ڈرا دھمکا کر بدفعلی کی کوشش کی البتہ بچے کی چیخنےچلانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔...

0 دس سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: {...

اوریگن: ایک نئی تحقیق کے مطابق قدیم چینی مارشل آرٹ ٹائی چی ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ امریکا کے اوریگون ریسرچ ...
03/11/2023

اوریگن: ایک نئی تحقیق کے مطابق قدیم چینی مارشل آرٹ ٹائی چی ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ امریکا کے اوریگون ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے 65 برس سے زیادہ عمر کے کمزور ہوتی یادداشت کے مسئلے سے دوچار 200 سے زائد افراد پر تحقیق کی۔ تحقیق میں شرکاء سے ورچوئل ٹائی چی پروگرام مکمل کرنے کے لیے کہا گیا۔...

0 قدیم چینی مارشل آرٹ دماغی بیماری کے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیق Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ...

لاہور: گجر پورہ کے علاقے میں کرول گھاٹی میں ڈکیتی واردات کے دوران فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ انچارج انویسٹی گیش...
02/11/2023

لاہور: گجر پورہ کے علاقے میں کرول گھاٹی میں ڈکیتی واردات کے دوران فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ انچارج انویسٹی گیشن گجر پورہ عالم لنگڑیال نے بتایا ککہ واردات کے دوران کار سواروں کی فائرنگ سے دونوں ڈاکو مارے گئے، پولیس نے فائرنگ کرنے والے کار سوار افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان سے پسٹل برآمد ہوا ہے، واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔...

0 لاہور میں فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true }, temp...

خشک میوہ جات موسم سرما کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ یہ خوش ذائقہ اور صحت بخش ہوتے ہیں۔ یہ مختلف بیماریوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھا...
02/11/2023

خشک میوہ جات موسم سرما کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ یہ خوش ذائقہ اور صحت بخش ہوتے ہیں۔ یہ مختلف بیماریوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال کا کام سر انجام دیتے ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں بلکہ بہت سے طبی امراض کو بھی دور کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ خشک پھل موسم سرما میں جسم کے درجہ حرارت میں توازن قائم کرتے ہیں۔ اگرچہ ان میوہ جات میں تیل وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے لیکن پھر بھی یہ جسم کو توانائی مہیا کرتے ہیں۔...

0 خشک میوہ جات کے فوائد Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true }, template: '', enableHover: false, e...

اسلام نام ہے زندگی گزارنے کے اس طریقے کا جو آخری رسول کریم حضرت محمد ﷺ سے پہلے بھی انبیائے کرام علیہم السلام کا تھا اور...
02/11/2023

اسلام نام ہے زندگی گزارنے کے اس طریقے کا جو آخری رسول کریم حضرت محمد ﷺ سے پہلے بھی انبیائے کرام علیہم السلام کا تھا اور بعد میں آنے والی تمام انسانیت کا رہے گا، اسی کی تبلیغ و اشاعت کے لیے دنیا میں انبیاء کرامؑ کا طویل سلسلہ قائم کیا گیا۔ ارشاد باری تعالی کا مفہوم: ’’اﷲ تعالی نے تمہارے لیے وہی دین مقرر کیا جس کا حکم نوح کو دیا گیا، اور جس کی وحی آپؐ کو کی گئی، اور جس کا حکم موسٰی اور عیسٰی کو دیا کہ دین کو قائم کرو اور اس میں اختلاف برپا مت کرو۔‘‘ (شوری)...

0 تعلیماتِ خاتم النبیینؐ پیغامِ امن عالم Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true }, te...

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارٹی نے انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے اور یہ الیکشن ہم نے...
01/11/2023

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارٹی نے انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے اور یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لئے لڑنا ہے۔ لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ اور برطانوی وکیل عنصر محمود سے الگ الگ ملاقات کیں۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے بڑے جذبے سے کام کیا، معیشت بحال اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانی ہے۔...

0 ہم نے یہ الیکشن عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے، شہباز شریف Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } ...

—فوٹو:ایکسپریس نیوز کراچی:   سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے سگے ...
01/11/2023

—فوٹو:ایکسپریس نیوز کراچی: سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے سگے باپ کو گرفتار کرلیا، شقی القلب ملزم نے بیٹے کو پاپا نہ کہنے پر قتل کر کے لاش پھینکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مقتول بچے کو اس کی والدہ نے اپنی سہیلی کو گود دیا تھا جس کے یہاں کوئی اولاد نہیں تھی، شاطر ملزم نے سعود آباد تھانے میں بیٹے کی گمشدگی کا مقدمہ بھی درج کرایا تھا۔...

0 ’’پاپا‘‘ نہ کہنے پرشقی القلب باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹے کا قتل Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ')...

بھارتی نوجوان نے سنگاپور میں طالبہ کو 2019 میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، فوٹو: فائل سنگاپور سٹی: سنگاپور کی ایک عد...
01/11/2023

بھارتی نوجوان نے سنگاپور میں طالبہ کو 2019 میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، فوٹو: فائل سنگاپور سٹی: سنگاپور کی ایک عدالت نے 26 سالہ بھارتی کو یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 16 سال قید اور 12 کوڑے لگانے کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نوجوان نے یونی ورسٹی کی طالبہ کو 2019 میں اُس وقت جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جب لڑکی اپنی ملازمت سے لوٹ رہی تھی۔ اُس نے طالبہ کا پیچھا کیا نازیبا اشارے کیے۔...

0 سنگاپور؛ طالبہ سے زیادتی پر بھارتی نوجوان کو 16 سال قید اور کوڑوں کی سزا Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQ...

کراچی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دور کے عظیم  کر کٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان جاو...
01/11/2023

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دور کے عظیم کر کٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو کبھی تھپڑ نہیں مارا اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی آواز بلند کی۔ صحافی کی جانب سے عائد کیے گئے الزام پر راشد لطیف نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی بیان اور ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس ’پی جے میر‘ کو بھیجنے کا اعلان کیا۔...

0 میانداد کو تھپڑ مارنے کا الزام، راشد لطیف نے صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openP...

کراچی: ماں ایک ایسا رشتہ ہے جو اولاد کیلیے پہلی درسگاہ کہلاتا ہے اور سیکھنے سکھانے کا عمل ماں کی گود سے قبر تک جاری رہتا...
01/11/2023

کراچی: ماں ایک ایسا رشتہ ہے جو اولاد کیلیے پہلی درسگاہ کہلاتا ہے اور سیکھنے سکھانے کا عمل ماں کی گود سے قبر تک جاری رہتا ہے۔ ماں کی توجہ جہاں بچے کی صحت و تندرستی اور پڑھائی پر ہوتی ہے وہیں وہ اس کی تربیت بھی کرتی ہے تاکہ معاشرے میں اچھی زندگی گزار سکے۔ اس تربیت کا احساس اُس وقت ہوتا ہے جب کوئی بھی شخص بچپنے سے جوانی اور پھر عملی زندگی میں قدم رکھتا ہے۔...

0 صبا فیصل کا بھارتی ڈرامے کیلیے بیمار ماں کو نظر انداز کرنے کا انکشاف Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(...

لہولہان غزہ کے ملبے تلے صرف انسان نہیں پوری انسانیت دفن ہوچکی۔ ایسی درندگی اور مغرب کی ایسی شیطان پرستی نہ کبھی دیکھی نہ...
01/11/2023

لہولہان غزہ کے ملبے تلے صرف انسان نہیں پوری انسانیت دفن ہوچکی۔ ایسی درندگی اور مغرب کی ایسی شیطان پرستی نہ کبھی دیکھی نہ سنی اور وہ بھی اکیسویں صدی میں۔ غزہ پہلے جیل تھی، اب قبرستان بن چکا ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کے ہاتھ ہزاروں معصوم بچوں کے خون سے سرخ ہوچکے ہیں۔ زمانۂ طالب علمی میں کسی تقریب سے پہلے جب احمد ندیم قاسمی کی نعت کا یہ شعر پڑھا جاتا تھا کہ ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آراستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا ۔تو رگوں میں خون کی گردش تیز ہوجاتی تھی، اب اسرائیل کی شیطانیت آنکھوں کے سامنے ناچ رہی ہے، ہمارے سامنے ہمارے جسم کے ایک حصے کو کاٹا جا رہا ہے مگر دوسرا حصہ مکمّل طور پر بے حس ہے۔...

0 غزہ کے ملبے تلے انسانیت دفن ہوچکی! Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true }, template: ''...

میری لینڈ: اگر کوئی چھاتی کے کینسر میں سرجری پر غور کر رہا ہے تو معلومات کے لیے آن لائن معلومات یا تجاویز تلاش کرنا بہتر...
30/10/2023

میری لینڈ: اگر کوئی چھاتی کے کینسر میں سرجری پر غور کر رہا ہے تو معلومات کے لیے آن لائن معلومات یا تجاویز تلاش کرنا بہترین طریقہ نہیں۔ حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھاتی کے کینسر کی سرجری پر آن لائن مواد اکثر معلومات کے معیار کے لحاظ سے کافی مختلف ہوتا ہے اور وہ اکثر چھٹی جماعت کے تعلیم کی سطح سے اونچے معیار پر لکھا جاتا ہے۔...

0 چھاتی کے کینسر میں سرجری سے متعلق آن لائن معلومات غلط بھی ہوسکتی ہیں Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuer...

مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے ۔ یہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد مسلمانوں کے لئے تیسرا سب سے مقدس ترین مقام ہے ،...
28/10/2023

مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے ۔ یہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد مسلمانوں کے لئے تیسرا سب سے مقدس ترین مقام ہے ، یہ مسجد فلسطین کے شہر یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں کثیر تعداد میں نمازیوں کی گنجائش ہے اور مسجد کے خارجی صحن میں بھی ہزاروں فرزندان توحید نماز ادا کر سکتے ہیں ، مسجد اقصیٰ کو باقی مساجد پر فوقیت بھی حاصل ہے اور تاریخی اہمیت بھی حاصل ہے۔...

0 مسجد اقصیٰ کی عظمت وفضیلت Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true }, template: '', enableHover: ...

ہماری کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیل کو دیکھتے ہوئے ایک واقعہ یاد آ گیا یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں وزارتِ مواصلات میں تع...
27/10/2023

ہماری کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیل کو دیکھتے ہوئے ایک واقعہ یاد آ گیا یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں وزارتِ مواصلات میں تعینات تھا۔ کولمبو میں سارک تنظیم کے زیرِانتظام وزراء مواصلات و ٹرانسپورٹ کی ایک کانفرنس ہونے جا رہی تھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک ایم این اے وزیرِ مواصلات تھے۔ اس کانفرنس کے لیے ایک بڑا وفد ترتیب دیا گیا تھا جس میں وزارتِ مواصلات کے ساتھ ساتھ،وزارتِ خارجہ ، وزارتِ دفاع اور ریلوے سے بھی افسران نے شرکت کرنی تھی۔...

0 پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ share: { facebook: true }, template: '', enableH...

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگلیوں سے تھپتھپانے کا ایک سادہ سا طریقہ منٹوں میں بے چینی کو کم کر سکتا ہے۔ اس طریقہ کار...
26/10/2023

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگلیوں سے تھپتھپانے کا ایک سادہ سا طریقہ منٹوں میں بے چینی کو کم کر سکتا ہے۔ اس طریقہ کار میں شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے پور سے جسم کے آٹھ مخصوص حصوں کو تھپتھپانا ہوتا ہے۔ یہ اکیوپنکچر پوائنٹ ’میریڈیئن‘ کے سروں پر ہوتے ہیں۔ میریڈیئن جسم میں ایسی راہ داریاں ہوتی ہیں جس کے متعلق روایتی چینی طبیب کا ماننا ہے کہ ان سے توانائی کا بہاؤ ہوتا ہے۔...

0 انگلیوں سے تھپتھپانے کا روایتی طریقہ علاج جلد بے چینی کم کرسکتا ہے Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ...

شاعری میں ہمیشہ سے دو مختلف نظریات کے حامل شاعر منظر عام پر آئے اور شہرت حاصل کی، اردو ادب میں کچھ وہ شاعر رہے جو مزاحمت...
20/10/2023

شاعری میں ہمیشہ سے دو مختلف نظریات کے حامل شاعر منظر عام پر آئے اور شہرت حاصل کی، اردو ادب میں کچھ وہ شاعر رہے جو مزاحمتی شاعری کے علم بردار کہلائے اور انھوں نے سامراجی نظام، جاگیردارانہ سوچ اور بادشاہت کو انسانیت کا دشمن قرار دیا اور کچھ شاعروں نے پیار، محبت اور رواداری کی شاعری کو فروغ دیا ۔...

0 شاعر ساحر لدھیانوی، شکیل بدایونی اور تاج محل کی تکرار Share ', enableHover: false, enableTracking: true, buttons: { twitter: {via: ''}}, click: function(api, options){ api.simulateClick(); api.openPopup('twitter'); } }); jQuery(' ').sharrre({ sha...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fluentify2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share