جامعہ امدادیہ ہری پور

جامعہ امدادیہ ہری پور عوام الناس کی دینی مذھبی شرعی تربیت کرنا اور قرآنی علوم
(1)

18/11/2024
جامعہ طالب علم وارث رضا کی شادی کی تقریب کے لئے جاتے ہوئے لی گئی ایک عکس
03/11/2024

جامعہ طالب علم وارث رضا کی شادی کی تقریب کے لئے جاتے ہوئے لی گئی ایک عکس

الفاظ نہیں جو میں لکھ سکوں
03/11/2024

الفاظ نہیں جو میں لکھ سکوں

طیب شمس کمشنر ہزارہ ظہیر الاسلام صاحب سے انعام وصول کرتے ہوئے
13/09/2024

طیب شمس کمشنر ہزارہ ظہیر الاسلام صاحب سے انعام وصول کرتے ہوئے

الحمدللہ آج استاد العلماء حضرت مولانا شمس الاسلام شمس صاحب مہتمم جامعہ امدادیہ کے صاحب زادے طیب شمس نے پورے ڈویژن میں تی...
13/09/2024

الحمدللہ آج استاد العلماء حضرت مولانا شمس الاسلام شمس صاحب مہتمم جامعہ امدادیہ کے صاحب زادے طیب شمس نے پورے ڈویژن میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

آج بروز جمعرات درجہ حفظ کے دوطلبہ ذیشان انعام اللہ اور عبد الصبور غلام نبی کی ختم قرآن پر لی گئی عکس
12/09/2024

آج بروز جمعرات درجہ حفظ کے دوطلبہ ذیشان انعام اللہ اور عبد الصبور غلام نبی کی ختم قرآن پر لی گئی عکس

الح ہمارے جامعہ کے ہونہار طالب علم اور استاد محترم مہتمم جامعہ حضرت مولانا شمس الاسلام شمس صاحب کے صاحبزادہ طیب شمس نے ض...
11/09/2024

الح ہمارے جامعہ کے ہونہار طالب علم اور استاد محترم مہتمم جامعہ حضرت مولانا شمس الاسلام شمس صاحب کے صاحبزادہ طیب شمس نے ضلعی حسن قرأت مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی اللہ رب العزت مزید کامیابیاں نصیب فرمائیں۔

جامعہ میں جمعرات کے دن یک ماہی جائزہ کا منظر
18/06/2023

جامعہ میں جمعرات کے دن یک ماہی جائزہ کا منظر

الحمدللہ آج جامعہ میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں استاذ محترم حضرت مولانا قاری شمس الاسلام صاحب نے طلباء کرام کے سامنے انت...
09/05/2023

الحمدللہ آج جامعہ میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں استاذ محترم حضرت مولانا قاری شمس الاسلام صاحب نے طلباء کرام کے سامنے انتہائی خوبصورت اور دلکش انداز میں اصلاحی خطاب فرمایا اور ساتھ مدرسے کے نظم وضبط کے حوالے سے بھی کچھ باتیں کی جس میں جامعہ کے اساتذہ بھی شریک تھے اللہ رب العزت جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائیں ۔

02/05/2023

جامعہ کے پرانے طلباء کرام جمعرات تک تجدیدِ داخلہ کرلے ہفتہ سے باقاعدہ اسباق شروع ہوں گے۔

Address

Chaphar Road
Haripur

Telephone

03449421598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ امدادیہ ہری پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جامعہ امدادیہ ہری پور:

Videos

Share

Category

Nearby media companies