JAVED AWAN

JAVED AWAN social activities

19/10/2022
جھنگ(محمد جاوید اعوان)۔  محمد ارشد بھٹی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مہر غلام شبیر جٹیانہ سیال نائب تحصیلدار کی کاروائی ۔ مہنگ...
18/10/2022

جھنگ(محمد جاوید اعوان)۔ محمد ارشد بھٹی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مہر غلام شبیر جٹیانہ سیال نائب تحصیلدار کی کاروائی ۔ مہنگے داموں فروٹ فروخت کرنے والا کلمہ چوک سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع نذیر فریش فروٹ شاپ کو بھاری جرمانہ کر دیا ۔ جس پر عوامی وسماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کے احسن اقدام کو سراہا -

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلح بھر میں ایجوکیشن سیکٹر (مختلف سکولز ) میں ھونے والے تعمیراتی وترقیاتی کاموں کی گذشتہ چار ماہ ...
18/10/2022

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلح بھر میں ایجوکیشن سیکٹر (مختلف سکولز ) میں ھونے والے تعمیراتی وترقیاتی کاموں کی گذشتہ چار ماہ سے محکمہ بلڈنگ ڈویژن جھنگ کی طرف سے ادائیگی نہ ھونے پر ٹھیکیداروں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا -

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

جھنگ (محمد جاوید اعوان) حکومت پنجاب نے کم آمدن والے گھرانوں کےلئے 100 ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے ...
18/10/2022

جھنگ (محمد جاوید اعوان) حکومت پنجاب نے کم آمدن والے گھرانوں کےلئے 100 ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت ضلع میں احساس راشن رعایت پروگرام کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ھوا ھے -

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

جھنگ (محمد جاوید اعوان) حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ قبضہ مافیہ کے خلاف متحرک ھے۔ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی...
18/10/2022

جھنگ (محمد جاوید اعوان) حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ قبضہ مافیہ کے خلاف متحرک ھے۔ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر نگرانی ناجائز قابضین سے چک نمبر 269 تحصیل جھنگ سے 800 کنال زرعی زمین واگزار کر لی گئی ھے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مزمل الیاس, اسسٹنٹ کمشنر دلاور خان ، او ریونیو سٹاف بھی موقع پر موجود تھا -

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ڈاکٹر ماریہ امداد DMS کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ میں اجارہ داری کسی کو خاطر میں نہیں لاتی۔  عوامی رائے -

سمال انڈسٹریل  زون جھنگ کی تجارت کی شہ رگ ھے فوری قائم کی جائے ۔بنی گالا میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے سمال انڈ...
18/10/2022

سمال انڈسٹریل زون جھنگ کی تجارت کی شہ رگ ھے فوری قائم کی جائے ۔بنی گالا میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے سمال انڈسٹری کے وفد کی ملاقات میں مطالبہ (۔کمانڈر صہیب فاروق) -

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

15/07/2022

محمد جاوید اعوان
نمائندہ GTV نیوز جھنگ
0312/0300/6500124

https://youtu.be/WEHvO0uRk1o👉Please like & subscribe my chennal & press Bell icon too👉Muhammad Javed Awan👉C. E. O cityon...
15/07/2022

https://youtu.be/WEHvO0uRk1o

👉Please like & subscribe my chennal & press Bell icon too

👉Muhammad Javed Awan
👉C. E. O cityonenews
0312/0300/6500124
👆👆👆👆👆👆👆👆

Address

Toba Road
Jhang Sadar

Telephone

+923126500124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAVED AWAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JAVED AWAN:

Videos

Share

Nearby media companies

Other Social Media Agencies in Jhang Sadar

Show All