Yousafaminhrp

Yousafaminhrp Information & Researching

💞تم اسے ذبح ہونا کہتے ہو ہم شہید ہونا کہتے ہیں💞تم اسے قتل ہونا کہتے ہو ہم قربان ہونا کہتے ہیں💞تم اسے جان گنوانا کہتے ہو ...
29/07/2023

💞تم اسے ذبح ہونا کہتے ہو ہم شہید ہونا کہتے ہیں
💞تم اسے قتل ہونا کہتے ہو ہم قربان ہونا کہتے ہیں
💞تم اسے جان گنوانا کہتے ہو ہم جان لُٹانا کہتے ہیں
💞تم اُنکی شہادت پہ ماتم کرتے ہو
💞ہم اُنکی شہادت پہ سلام پیش کرتے ہیں
💞 بات سنی یا شیعہ کی نہیں
💞 بات رونے یا ہنسنے کی نہیں
💞بات عقیدے کی ہے جناب
💞 تم٫٫ہائے حسین کہتے ہو،،
💞 ہم ٫٫واہ حسین،، کہتے ہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

26/07/2023
11/05/2021

میں فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اور وزیراعظم سے مطالبہ کرتا ہوں کے وہ فوری فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں۔
اللہ پاک القدس کی سرزمین کی حفاظت فرمائے اور مظلوم فلسطینیوں کو اس مقدس مہینے میں اس ظلم و بربریت سے آزاد فرمائے۔

10/05/2021
10/05/2021

جس قوم کے نوجوان بیدار ہو جاٸیں
اس قوم کو کوٸ شکست نہیں دے سکتا.

Address

Haripur

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923335076087

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousafaminhrp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share