Hazara ki awaz

Hazara ki awaz پیج کو لائیک کرنے کا شکریہ۔۔اس پیج پہ ہزارہ کی خوبصورتی

15/09/2022

ڈرامہ سینٹر ہریپور میں ایک اور واردات!!دن دیہاڑے چور موٹرسائیکل لے اڑے......

13/09/2022

ہری پور میں ڈینگی وائرس کے مریضوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے
محکمہ صحت کی ٹیموں کو حرکت میں آنے کی اشد ضرورت ہے ۔

ہزارہ موٹر وے ایبٹ آباداللہ نے ہزارہ کو کتنی خوبصورتی عطا کی ہے۔ ماشا اللہ دل خوش ہو گیا ہے #ہزارہ
10/09/2022

ہزارہ موٹر وے ایبٹ آباد
اللہ نے ہزارہ کو کتنی خوبصورتی عطا کی ہے۔ ماشا اللہ دل خوش ہو گیا ہے
#ہزارہ



09/09/2022

رحمتوں کا نزول ہوتا رہتا ہے اُن پر
پڑھتے رہتے ہیں جو درود نبی محمّدٌ ﷺ️ پر

صلی اللّٰهُ علیہ وآلہ وبارک وسلم 💚

05/09/2022






05/09/2022

یا اللہ تو ہم پر اور ہمارے اہل و

عیال پر رحم فرما

کبھی دیکھا ہے ایسا قائد جو خود گراونڈ میں جا کر اپنے کندھوں پر گہرے پانیوں میں ( جہاں ویسے چلنا محال ہو ) سامان اٹھا اٹھ...
30/08/2022

کبھی دیکھا ہے ایسا قائد جو خود گراونڈ میں جا کر اپنے کندھوں پر گہرے پانیوں میں ( جہاں ویسے چلنا محال ہو ) سامان اٹھا اٹھا کر صحیح مستحقین تک پہنچاتا ہو ۔ یہ میری جماعت ایم ایس او کے مرکزی ترجمان محمد حنیف خان ہیں جو آل سوشل ورکرز فاونڈیشن ہریپور کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لیے راشن لے جا رہے ہیں ۔۔ ہمیں اپنے قائدین اور جماعت پر فخر ہے ۔۔

30/08/2022

انتہائی افسوس ناک خبر
تھانہ بیڑ کی حدود میں
سگی ماں نے گھریلو ناچاکی کی بنا پر اپنے 3 لخت جگر پانی میں ڈبو کر مار ڈالے
پولیس نے سگندل والدہ کو گرفتار کر لیا

29/08/2022

یا اللّٰه امت محمد ﷺ کے حال پر رحم فرما

خدارا سیلاب متاثرین کی مدد کریں
23/08/2022

خدارا سیلاب متاثرین کی مدد کریں

22/08/2022

ایک سوال کچھ لوگ کہتے ہیں نکلو غلامی کی زندگی سے تو مجھے بتاؤ جب عمران کی حکومت تھی تو اس نے کیا کیا ہے اس نے تو ملک کا بیڑا غرق کیا تھا جو کسر باقی تھی وہ یہ حکومت نکال رہی ہے

آج ہری پور میں میٹنگ ہوئی جس میں تمام سوشل ورکر اور میڈیا کے دوستوں اور بھائیو نے شرکت کی سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے ل...
21/08/2022

آج ہری پور میں میٹنگ ہوئی جس میں تمام سوشل ورکر اور میڈیا کے دوستوں اور بھائیو نے شرکت کی سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے لئے ہری پور ہزارہ کا ہر شہری مدد کرے گا جو بھائی بھی مدد کرنا چاہتے ہیں تو انباکس میسیج کر کے عطیہ دے سکتے ہیں

پیج کو لائیک کرنے کا شکریہ۔۔اس پیج پہ ہزارہ کی خوبصورتی

21/08/2022

آمدن سے زیادہ بجلی کے بل آ گئے ہیں حکمرانوں اور واپڈا والوں کیوں غریبوں کا خون نچوڑ رہے ہو کچھ تو خدا کا خوف کرو یہ بچارے اتنے بھاری بل کیسے ادا کریں گے

18/08/2022

میدانِ محشر میں سرکار جب اللہ رب العزت سے التجا کریں گے کہ مولا اب حساب و کتاب کا عمل شروع کیا جائے
اللہ رب العزت کا جلال اور غصہ جوبن پے ہوگا... پوچھیں گے میرے محبوب کوئی ایسا بندہ پیش کرو جو میرے حساب و کتاب کا سامنا کر سکے... سرکار اپنی دائیں جانب کھڑے صدیق اکبر کو بازو سے پکڑ کر اللہ رب العزت کے سامنے کھڑا کر دیں گے
حضرت ابوبکر صدیق کو دیکھ کر اللہ رب العزت کا غصہ اور جلال محبت و شفقت میں بدل جائے گا... فرمائیں گے میرے محبوب آپ نے ایسے شخص کو میرے سامنے لا کھڑا کیا جس سے حساب و کتاب کرنا میری غیرت کو گوارا نہیں کرتا... ہم اپنے محبوب کے یارِ غار کو بغیر حساب کے جنت میں داخل کرتے ہیں..❤️

18/08/2022

بچوں اور والدین کے بےحد اصرار پر چیئرمین بورڈ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جن بچوں کے ایک یا تین پیپر رہے گئے ہیں ان سے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ پیپرز لئے جائیں
😷😷😷

12/08/2022

ہری پور ملکیار گاؤں میں ایک پلاٹ بیچا جا رہا ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں شکریہ

08/08/2022

*زلفی بخاری کی تازہ ترین پریس کانفرنس کی پر زور مذمت کرتے ہیں*

*جس میں اس نے کہا ہے کہ چودہ سو سال میں بشمول جنگ بدر و احد کے کسی بھی جنگ نے اسلام کو اتنی ترقی نہیں دی جتنی کربلا کی جنگ نے دی ہے*

*یہ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی توہین ہے کیونکہ بدر و احد میں خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم موجود تھے*

*اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زلفی بخاری کے خلاف گستاخی کا مقدمہ درج کیا جائے اور اس ملعون کو سخت سے سخت سزا دی جائے*

*منجانب : محبان ختم نبوتﷺ*

08/08/2022

کے پی کے گورنمنٹ نے ہریپور کے دو ہسپتال کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کے لیے ٹینڈر کیا، ترقی کے دعوےدار ہم سے سرکاری ادارے چھین رہے ہیں بہتری لانے کے بجاے سب بیچ دیں
ہم حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ عوام دشمن فیصلہ واپس لیا جائے

04/08/2022

امام حسین RA پر ہماری مال جان سب قربان

03/08/2022

72شہدائے کربلا

1 حضرت امام حسین بن علی
2 حضرت عباس بن علی
3 حضرت علی اکبر بن حسین
4 حضرت علی اصغر بن حسین
5 حضرت عبداللہ بن علی
6 حضرت جعفر بن علی
7 حضرت عثمان بن علی
8 حضرت ابوبکر بن علی
9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
10 حضرت قاسم بن حسن بن علی
11 حضرت عبداللہ بن حسن
12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر
13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر
14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل
15 حضرت محمد بن مسلم
16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل
17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل
18 حضرت جعفر بن عقیل
19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
20حضرت أنس بن حارث اسدی
21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی
22 حضرت قیس بن عشر اسدی.
23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ
24 حضرت بریر ہمدانی
25 حضرت ہنزلہ بن اسد
26 حضرت عابس شاکری
27 حضرت عبدالرحمن رہبی
28 حضرت سیف بن حارث
29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.
30 حضرت جندا بن حارث
31 حضرت شوذب بن عبداللہ
32 حضرت نافع بن حلال
33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن
34 حضرت عمر بن کرضہ
35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب
36 حضرت جندا بن کعب
37 حضرت عامر بن جندا
38 حضرت نعیم بن عجلان
39 حضرت سعد بن حارث
40 حضرت زہیر بن قین
41 حضرت سلمان بن مضارب
42 حضرت سعید بن عمر
43 حضرت عبداللہ بن بشیر
44 حضرت وھب کلبی
45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس
46 حضرت ظہیر بن عامر
47 حضرت بشیر بن عامر
48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری
49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری
50 حضرت عبداللہ بن امیر
51 حضرت عبداللہ بن یزید
52 حضرت سلیم بن امیر
53 حضرت قاسم بن حبیب
54 حضرت زید بن سلیم
55 حضرت نعمان بن عمر
56 حضرت یزید بن سبیت
57 حضرت عامر بن مسلم
58 حضرت سیف بن مالک
59 حضرت جابر بن حجاج
60 حضرت مسعود بن حجاج
61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود
62 حضرت بیکر بن حئ
63 حضرت عمار بن حسن تائی
64حضرت زرغامہ بن مالک
65 حضرت کینانہ بن عتیق
66 حضرت عقبہ بن سولت
67 حضرت حر بن یزید تمیمی
68 حضرت عقبہ بن سولت
69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی
70 حضرت کنب بن عمر.
71 حضرت عبداللہ بن یکتیر
72 حضرت اسلم غلام ای ترکی
رضوان الله تعالى عليه اجمعين

*۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔*
*🌹نشریات اے جی ندیم شہیدؒ🌹*
*۔" " " " " " " " " " " " " " " " " " " " " " " ۔*

ہری پور پولیس کے زیر اہتمام یوم شہداء پولیس پر ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی شیرانوالہ گیٹ سے شروع ہو کر مین بازار سے ہو ک...
02/08/2022

ہری پور پولیس کے زیر اہتمام یوم شہداء پولیس پر ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی شیرانوالہ گیٹ سے شروع ہو کر مین بازار سے ہو کر چمن پارک پر اختتام پذیر ہوئی جہاں ہری پور پولیس کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ کی گئی ریلی میں پولیس افسران کے علاوہ تاجر برادری چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں و سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی

02/08/2022

ہمارے بڑے بزرگوں نے ہمیشہ ہمیں  مقامی زبان میں یاد دلایا کرتے تھے  اس کی تفصیل ۔۔۔۔۔دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ1-...
01/08/2022

ہمارے بڑے بزرگوں نے ہمیشہ ہمیں مقامی زبان میں یاد دلایا کرتے تھے اس کی تفصیل ۔۔۔۔۔دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ

1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا اغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔

1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے.

31/07/2022
30/07/2022

‏آسمان کا ہر فرشتہ حضرت عمرؓ کی عزت کرتا ہے
اور
زمین کا ہر شیطان حضرت عمرؓ کے نام سے لرزتا ہے۔

29/07/2022

خیبرپختونخوا حکومت کا احسن اقدام
یکم محرم الحرام یومِ شہادت خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

27/07/2022

جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی ﷺ حاصل
اے عشق کبھی ہم کو بھی وہ نیند سلا دے

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like