غنڈہ گردی عروج پر ۔۔۔ حکومت کو سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے ۔😭
مقابلے میں گورنمنت های سکول لسان نواب ضلع بھر میں بازی لے گیا۔
بریکنگ نیوز
موٹروے پر فیصل موور کے ڈرائیور رانا یاسین دوران ڈرائیونگ راستے میں انتقال کر گئے۔۔۔
ہوسٹس اور سپیئر ڈرائیور کی بروقت کوشش سے گاڑی کو روک لیا گیا۔۔۔
واقعہ میں تمام مسافر محفوظ رھے۔۔۔
بیشک موت کا وقت مقرر ھے اور۔۔۔اس وقت مقرر پر صرف رانا یاسین کی ہی موت لکھی گئی تھی۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو عزت کی زندگی اور ایمان کی موت نصیب فرمائے آمین۔۔۔
ایک اور لڑکے کو ریسکیو کر لیا گیاہے لیکن اس کی حالت نازک ہے
اللہ تعالیٰ کرم فرمائے آمین ثمہ آمین
بٹگرام مقامی شخص چئیر لفٹ سے دو بچوں کو ریسکیو کرنے میں کامیاب ۔۔
الحمدللہ پاک فوج کی رسکیو ٹیم نے دو بچوں کو ریسکیو کر لیا ہے دیگر پانچ بچوں اور ایک استاد کو ریسکیو کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
بٹگرام آلائی چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے لئے 11:30 پر ہیلی کاپٹر پشاور سے روانہ کر دیا گیا ہے ۔۔۔جو کہ کچھ دیر میں آپریشن کی جگہ پہنچے گا
ماشاءالله
اسلام آباد فیصل مسجد کا خوبصورت منظر
#Beautifull
Voice of Haripur Hazara
ماشاءالله
اسلام آباد فیصل مسجد کا خوبصورت منظر
#Beautifull
Voice of Haripur Hazara
اس نیوز کو اتنا شیئر کرو تاکہ (آئی جی)خیبر پختون خواہ تک پہنچ سکے
ضلع ہریپور تھانہ خانپور کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات 40 دن گزرنے کے بعد بھی انصاف نہ مل سکا غریب بوڑھے ماں باپ انصاف کے لیے دربدر
تھانہ خانپور کے حدود چک منیم میں نیاز احمد کا اپنے ہی بیوی اور سسر نے اور نامعلوم افراد نے تشدد کر کے مبینہ طور پر قتل کر ڈالا اور لاش کو پورے میں پھینک کر فرار ہوگئے نیاز احمد کے والد اور والدہ نے کہا ہے کہ ہماری بہو نے اپنے شوہر کو تقریبا ساڑھے 12 بجے بلایا اپنے گھر کے ساتھ ہی ایک پورے میں اسے تشدد کر کے پھر گولی مار کر فرار ہو گئی نیاز کی بیوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے اور میرے اشنا امجد نےاس سے قتل کیا۔یہ بیان پولیس کے پاس موجود ہے پولیس نے مبینہ طور پر بھاری رقم لے کرنیاز کی بیوی آمنہ اور اشنا امجدکو پولیس والوں نے چھوڑ دیا
ڈی پی او ہریپور آئی جی خیبر پختون خواہ سے گزارش ہے اس کی شفاف انکوائری کی جائے اور ملزم کو کیفے کردار تک پہنچایا جائے
نیاز احمد کے والد کا نمبر۔(03115944547)
ٹئیٹینک کو بنانے والے نے کہا تھا کہ یہ دوب نہیں سکتا خدا بھی اسے ڈوبا نہیں سکتا پھر ایسا ھوا سننے اس وڈیو میں
ایبٹ أباد کے ایک شخص نے ملاہشیامیں اپنےپاکستانی بھاہیوں سے ویزوں کےنام پر لاکھوں روپے ہڑپ کرکے فرار ہوگیاملاہشیامیں پھنسے ایک پاکستانی شخص کی ویڈیو دیکھیں کیسےرورہاہےاوراسے بدعاہیں دے رہاہے
رپورٹ متین خان جدون
جی ٹی روڈ پرانی عدالت کے سامنے ذاہد موبائل شاپ کے اوپر۔وکیل کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر برگیڈ کا عملہ اگ بجھانے کی۔کوشش میں۔
ترکی میں 17 گھنٹے ایک بہن بھائی کے سر پر ہاتھ رکھ کر ملبے تلے اس کی حفاظت کرتی رہی ۔
ایبٹ أبادتھانہ شیروان کی حدودمیں بااثرملزمان۔کابوڑھی خاتون پر بدترین تشدد پولیس کارواٸی سےگریزاں
سب بھائ ززیادہ سے زیادہ شیر کرے
—— باپ نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی بیٹی کو کراچی سٹی کورٹ میں مار دیا۔! کراچی سے ایک وکیل نے یہ ویڈیو ڈائریکٹ سٹی کورٹ کراچی سے بھیجی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بندہ وزیرستان کا ہے اور پسند کی شادی پر بیٹی کو سٹی کورٹ کراچی میں مار دیا ہے