Pasban Media

Pasban Media میڈیا کے میدان میں قابل اعتماد...مظلوم کا حامی..ظالم کے خ NON POLITICAL PAGE

04/10/2022

یہ غالباً مانسہرہ لاری اڈا کے باہر سڑک ہے ۔۔
صاحب بہادر کے غرور و اکڑ کا اندازہ لگائیں ۔۔۔
چند مردہ ضمیروں کی وجہ سے اچھے اچھے ملازم بھی بدنام ہوتے ہیں

03/08/2022

حویلیاں ایوب پل پھر بیٹھ گیا ہر قسم کی ٹریفک کے لئے ٹریفک پولیس نے ٹریفک بند کر دی ۔۔

01/08/2022

کامسیٹ یونیورسٹی کے باہر لڑکی نے چھریاں مار کر نوجوان کو شدید زخمی کر دیا

05/07/2022

اسلام آباد میں رینجر اور فوج کی گاڑیاں داخل۔
ریڈ زون میں اضافی نفری تعینات
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آفس کو سیکورٹی نے اپنے حصار میں لے لیا۔

30/06/2022

جو پہاڑی علاقوں میں موجود ہیں وہ فوری طور پر اگلے چند گھنٹوں میں نکل جائیں

باقی حضرات اگلے 3 روز پہاڑوں کی طرف رخ نہ کریں

لاہور ، گوجرانولہ ، فیصل آباد اور گردونواح والے اپنے یو پی ایس چارج کر لیں

مسلسل بارش سے طویل بریک ڈاؤن ہو سکتا ہے

مختلف مقامات پر 150 ملی میٹر سے زائد بارشہو سکتی ہے

بادل پھٹنے کے واقعات پیش آ سکتے ہیں

16/06/2022

لیفٹینٹ کمانڈر (ر) کاشف آفتاب عباسی ڈی پی او ہری پور سے ایس ایس پی آپریشن پشاور تعینات۔

انا للہ و انا الیہ راجعون سابق امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی  فاروق شاہ مشوانی جو تھانہ سٹی ہری پور کی حدود میں قاتلانہ ح...
08/06/2022

انا للہ و انا الیہ راجعون
سابق امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی فاروق شاہ مشوانی جو تھانہ سٹی ہری پور کی حدود میں قاتلانہ حملہ کے دوران سر پر گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے بقضاء الہٰی انتقال کر گئے ہیں۔

07/06/2022

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کا ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو یونیورسٹیز کے سمسٹر سسٹم کے امتحانات اور پیپرز مارکنگ میں تبدیلی کی ہدایات۔
میرٹ اور شفافیت کے پیش نظر پیپرز سیٹنگ اور مارکنگ اپنے ہی لیکچرارز کے بجائے تھرڈ پارٹی سے کروائی جائیں۔
ایچ ای سی کو ہدایات

07/06/2022

عوام تیار رہیں
ذرائع کے مطابق حکومت آج رات ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے جا رہی ہے، اور 30 سے 40 روپے فی لیٹر اضافے متوقع ہے۔

*ڈی پی او ہری پور کا پاک آسٹریا یونیورسٹی ہری پور کا دورہ* *پاک آسٹریا یونیورسٹی میں فارنز کی سیکورٹی کے لئے پولیس نفری ...
26/05/2022

*ڈی پی او ہری پور کا پاک آسٹریا یونیورسٹی ہری پور کا دورہ*

*پاک آسٹریا یونیورسٹی میں فارنز کی سیکورٹی کے لئے پولیس نفری تعینات کی جائے گی۔ ڈی پی او ہری پور*

*پاک آسٹریا یونیورسٹی مستقبل میں بہترین تعلیمی خدمات سر انجام دے گی۔ کنٹرولر یونیورسٹی*

ڈی پی او ہری پور لیفٹینٹ کمانڈر (ر) کاشف آفتاب عباسی کا پاک آسٹریا یونیورسٹی
ہریپور کا دورہ۔ دورے کے دوران یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ ڈی پی او ہری پور نے کہا کہ ہری پور پولیس کا تعاون ہر وقت تمام تعلیمی اداروں کیساتھ ہے کیونکہ تعلیمی ادارے پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ان تعلیمی اداروں کو ہر طرح کی سیکیورٹی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ یونیورسٹی میں فارنرز کی سیکورٹی کے لئے بھی معقول بندوبست کرتے ہوئے پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی۔ کنٹرولر یونیورسٹی ڈاکٹر دلنواز نے ڈی پی او ہری پور کو یونیورسٹی آمد پر شکریہ ادا کیا اور یونیورسٹی کے حوالے سے بریفنگ پیش کی اور کہا کہ پاک آسٹریا یونیورسٹی مستقبل میں پاکستان بھر میں تعلیمی خدمات سر انجام دے گے۔ آخر میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ڈی پی او ہری پور کو یادگاری شیلڈ بھی دی گئی۔

23/05/2022

خیرا گلی کے مقام پر بس کو حادثہ۔۔۔ متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات۔۔

15/05/2022

72 گھنٹوں میں اسمبلیاں تحلیل ہونے کا امکان

ہمایوں اختر عبدلرحمان نگران وزیر اعظم ہوں گے
(ذرائع)

کوٹ نجیب اللہ گزشتہ روز کوٹ نجیب اللہ موٹروے انٹرچینج کے قریب ڈکیتی میں ملوث افراد گرفتار دو کروڑ 25 لاکھ روپے برآمد  ای...
15/05/2022

کوٹ نجیب اللہ گزشتہ روز کوٹ نجیب اللہ موٹروے انٹرچینج کے قریب ڈکیتی میں ملوث افراد گرفتار دو کروڑ 25 لاکھ روپے برآمد
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ انسپکٹر عارف خان کو عوام کا خراج تحسین

گجرانوالہ  ہری پور کے علاقے  بائیاں احمد علی خان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عابد خان آرپی او گوجرانوالہ تعینات.
15/05/2022

گجرانوالہ ہری پور کے علاقے بائیاں احمد علی خان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عابد خان آرپی او گوجرانوالہ تعینات.

حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے...
13/05/2022

حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ

پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی

کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

عمران خان ، شیخ رشید ، فواد چوہدری،  شہباز گل ، شیخ راشد شفیق ، قاسم سوری سمیت متعدد لوگوں پر 295A ,295، 296 ، 109 ت پ ک...
30/04/2022

عمران خان ، شیخ رشید ، فواد چوہدری، شہباز گل ، شیخ راشد شفیق ، قاسم سوری سمیت متعدد لوگوں پر 295A ,295، 296 ، 109 ت پ کے تحت توہین مسجد نبوی کا مقدمہ درج -

30/04/2022
28/04/2022

وفاقی حکومت کا ہفتہ کی چھٹی بحال۔
عید کے بعد دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری۔
پیر سے جمعہ صبح 8 سے 4 بجے تک ڈیوٹی ٹائمنگ ہوگی۔

ایڈیشنل سیشن جج نے سرائے صالح کے مشہورمستعجاب قتل کیس میں مرکزی ملزم کوعمرقیدکی سزاسنادی،استغاثہ کی جانب سے مقدمے کی پیر...
27/04/2022

ایڈیشنل سیشن جج نے سرائے صالح کے مشہورمستعجاب قتل کیس میں مرکزی ملزم کوعمرقیدکی سزاسنادی،استغاثہ کی جانب سے مقدمے کی پیروی صدرڈسٹرکٹ بارخورشیداظہرایڈوکیٹ ومسعوداظہرایڈوکیٹ نے کی، ہری پورکے علاقے سرائے صالح گلی بازارمیں 31مئی 2020کومقتول مستعجاب کاملزمان حشام علی،حامداوردانیال کے ساتھ جھگڑاہواجوکہ حشام علی نے چھری کے وارکرکے مستعجاب کوقتل کردیاتھا،مدعی کی رپورٹ پرپولیس تھانہ سرائے صالح نے مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کوگرفتارکرلیاجس کے بعدمقدمے کاچالان ایڈیشنل سیشن جج اصغرعلی کی عدالت میں پیش ہواجہاں دوران ٹرائل استغاثہ کی جانب سے بارہ گواہان پیش ہوئے،عدالت نے گواہوں کے بیانات اوردلائل کی روشنی میں مرکزی ملزم حشام علی ولدمحمداقبال کوعمرقیدکی سزاسنادی جبکہ دیگردوملزمان کوبری کردیا،استغاثہ کی جانب سے مقدمے کی پیروی صدرڈسڑکٹ بارایسوسی ایشن ہری پورخورشیداظہرایڈوکیٹ اورمسعوداظہرایڈوکیٹ نے کی،مقتول مستعجاب مسلم لیگ(ن) کے سابق ممبرتحصیل کونسل سفیرخان آف سرائے صالح کابھانجاتھا۔

کے پی کے ہری پور کے گاؤں پہاڑو سے تعلق رکھنے والے طاہر خان کو ایف آئی اے میں سب انسپکٹر سیلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے...
24/04/2022

کے پی کے ہری پور کے گاؤں پہاڑو سے تعلق رکھنے والے طاہر خان کو ایف آئی اے میں سب انسپکٹر سیلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین۔
Uzair Jamil

22/04/2022

ملک طاہر اقبال شہید سردار گلنواز شہید دہرے قتل کیس میں ملوث گرفتار ایم پی اے فیصل زمان پولیس حراست سے فرار ہو گیا

22/04/2022

ملک کا چوتھا ستون حقیقت کے آئینے میں

*(١)* کسی بھی ادارے کے بارے میں سچ لکھو تو ادارہ دشمن۔

*(٢)* عوام کو اپنی زمہ داریاں سمجھاؤ تو عوام دشمن۔

*(٣)* پولیس کا اچھا لکھو تو ٹاوٹ انکے بارے میں سچ لکھو تو پولیس دشمن۔

*(۴)* حکومت کی اچھاٸی لکھو تو لفافہ صحافی حکومت کی کوتاہی لکھو تو حکومت دشمن۔

*(۵)* مافیا کو بے نقاب کرو تو سرمایہ دار دشمن.

*(٦)* مافیا پر آنکھیں بند کر لو بھتہ خور صحافی۔
*(٦)* جرم بے نقاب کرو تو جرائم پیشہ دشمن۔

*(٨)* جراٸم پر آنکھیں بند کرو تو عوام دشمن۔

*(٩)* صرف عوام کو سچ اور سچاٸی پر مبنی خبر پہنچانے کی خاطر اپنے ہزاروں دشمن پیدا کرنے والا صحافی آخر کرے بھی تو کیا کرے,؟

*(١٠)* ریاست کی اس چوتھے ستون کو جتنے کلہاڑے ہر طرف سے پڑتے ہیں اگر کسی اور کو پڑ جاۓ تو وہ ریزہ ریزہ ہو جاۓ۔۔

*(١١)* آپکے لٸے دن رات بھاگ کر آپ تک بر وقت خبر پہنچاتا ہے۔

*(١٢)* آپکے لٸے سب کو اپنا دشمن بناتا ہے۔

*(١٣)* صحافی آپکے لٸے اور آپکے حقوق کے لٸے قلم کی لڑائی لڑتا ہے۔

*(١۴)* صحافی کو عزت نہیں دوگے تو آپکی آواز ایوان اقتدار میں بیٹھے حکومتی نمائندوں تک کون پہنچاۓ گا۔

سید مجتبیٰ بخاری مرکزی چیئرمین پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ

سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور ڈاکٹر  وحید الرحمن قریشی کو بی پی ایس 20 میں پروموشن ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہی...
22/04/2022

سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور ڈاکٹر وحید الرحمن قریشی کو بی پی ایس 20 میں پروموشن ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزید براں بطور چیف میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہریپور میں ہی تعیناتی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

22/04/2022

*ہری پور جھاڑو لگانے کا کہنے پر پرائمری سکول چوکیدار کی جانب سے جی پی ایس پھرہاڑی کے ہیڈ ٹیچر بابر خان پر قاتلانہ حملہ*
*شدید زخمی حالت میں ٹراما سنٹر پہنچایا گیا FIR درج*

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور یہ پکنک پوائنٹ ہے یا دکھی اور بیمار انسانیت کے لیے مسیحائی کا ادارہ۔۔۔؟؟؟؟؟ پارکنگ فیس ...
14/04/2022

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور
یہ پکنک پوائنٹ ہے یا دکھی اور بیمار انسانیت کے لیے مسیحائی کا ادارہ۔۔۔؟؟؟؟؟
پارکنگ فیس کے نام سے مشکل میں آنے والے مریضوں اور لواحقین کو پھر سے لوٹا جانے لگا پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹھیکے دار کو دیا جانے والا ٹھیکہ عوام کے لیے درد سر بن گیا ٹھیکے دار کے رکھے گئے پنجابی لڑکے انتہائی بدتمیزی اور بد اخلاقی سے ہر آنے جانے والے کے ساتھ پیش آتے ہیں ایم ایس ہری پور نے اپنا چارج سنبھالنے کے بعد کچھ عرصہ عوام کی فلاح کے کام کیے مگر جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے ایم ایس صاحب کو بھی مافیا نے پیسے کی چمک سے اپنا ساتھی بنا لیا ہے۔ جس کی کافی مثالیں دی ایچ کیو میں جا کر سامنے نظر آرہی ہیں۔۔۔
یہ پارکنگ فیس کس کھاتے میں لی جاتی ہے؟؟؟؟؟؟

12/04/2022
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم آفس پہنچ گئے، باضابط ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کردیوزیراعظم شہباز شریف مقررہ سرکاری دفتر...
12/04/2022

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم آفس پہنچ گئے، باضابط ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کردی

وزیراعظم شہباز شریف مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفتر پہنچ گئے

وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں

رمضان المبارک میں سرکاری اوقات کار کے مطابق صبح 10 بجے دفاتر کھلنے کا وقت مقرر ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو کے بجائے ایک تعطیل کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی، دفتر 10 بجے کے بجائے صبح 8 بجے کام شروع کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں، سرکاری دفاتر میں اب ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف کا آفس سنبھالتے ہی عوام کے ریلیف کے اعلانات پر عملدرآمد کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں کئے گئے اپنے اعلانات پر عملدرآمد کے احکامات جاری کر دئیے

رمضان المبارک کے دوران سستے بازاروں میں معیاری اور کم دام پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعظم کی رمضان بازاروں کی سخت مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت

عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت

پینشنرز کی پینشن میں اضافے، کم از اکم اجرت 25 ہزار کرنے کے اعلانات پر فی الفور عمل درآمد کا حکم بھی جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے عملے کا تعارف کرایا گیا

کمر ہمت کس لیں، عوام کی خدمت کے لئے آئے ہیں، ایک لمحہ مزید ضائع نہیں کرنا: وزیراعظم شہباز شریف

ایمان داری، شفافیت، مستعدی، انتھک محنت ہمارے راہنما اصول ہیں: وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار خیال

تھانہ سرائے صالح کی حدود محلہ عید گاہ کے رہاشی نواز اور ریاض دونوں سگے بھائیوں کی گولیوں سے قتل شدہ لاشیں گھر سے  برآمد
07/04/2022

تھانہ سرائے صالح کی حدود محلہ عید گاہ کے رہاشی نواز اور ریاض دونوں سگے بھائیوں کی گولیوں سے قتل شدہ لاشیں گھر سے برآمد

06/04/2022

سٹیٹ بینک تیرا شکریہ!
غریب پنشنرز آج 6 اپریل ھو گٸ ھے۔بینکوں میں پنشن کے لۓ رل گۓ۔اکاٶنٹ بند کر دیۓ گۓ ھیں۔سسٹم چل نہی رھا۔روزہ کے باوجود پنشنرز قطاروں میں کھڑے ھیں۔آج بھی پنشن ملنے کے چانسز کم ھی ھیں۔اللہ کا واستہ ھے غریب پنشنرز پر رحم کرو۔اکاٶنٹ بحال کر کے پنشنرز پر رحم کریں۔شکریہ سٹیٹ بنک آف پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد یونس۔جنرل سیکرٹری رٸٹاٸرڈ واپڈا۔ھری پور ڈویزن۔ھری پور۔

ھری پور خیبر اڈہ کے قریب خوفناک ایکسیڈنٹ ۔گاڑی کا نمبر پہچان کر ان کے گھر والوں کو اطلاع کر دیں۔ ڈرائیور ٹراما سینٹر ھری...
26/03/2022

ھری پور خیبر اڈہ کے قریب خوفناک ایکسیڈنٹ ۔گاڑی کا نمبر پہچان کر ان کے گھر والوں کو اطلاع کر دیں۔ ڈرائیور ٹراما سینٹر ھری پور منتقل حالت تشویشناک

Address

Haripur
22620

Telephone

+923101886851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share