𝐒𝐡𝐚ف𝐞𝐞𝐧シ︎

𝐒𝐡𝐚ف𝐞𝐞𝐧シ︎ Poetry lOvers Entertainment

Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                           #                                       ...
26/01/2024

Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful





























#
















یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ  دینے کیلئے کافی ہیں!ایک ترک شخص میسوت، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی...
09/02/2023

یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ دینے کیلئے کافی ہیں!
ایک ترک شخص میسوت، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی کی لعش موجود ہے۔ ارماک ملبے تلے پھنسی رہی اور بالآخر دم توڑ گئ ہے، میسوت کو معلوم ہے کہ اس کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے، مگر وہ بیٹی کو تنہا چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا ہے یا ایسی ہمت کرنا نہیں چاہتا ہے۔
قدرتی آفات قدرت کیلئے شاید قدرتی ہوں، ہمارے لیئے محض آفات ہوتی ہیں۔
اپنے پیاروں سے پیار کیجیئے!
دوسروں کے پیاروں سے پیار کیجیئے!
کیونکہ پیار قدرتی آفات کے ملبے تلے دب کر بھی نہیں مرتا!

04/02/2023

04/02/2023
شاہین شاہ آفریدی سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
04/02/2023

شاہین شاہ آفریدی سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

Broken to see this picture and my heart is weeping 💔.. Condolences to all the families and victims. Allah Pak lawahiqeen...
02/02/2023

Broken to see this picture and my heart is weeping 💔.. Condolences to all the families and victims. Allah Pak lawahiqeen ko sabar ata farmae, ameen 😓

پشاور دھما کے میں شھید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کردیا۔۔۔۔       :کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ الّ...
02/02/2023

پشاور دھما کے میں شھید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کردیا۔۔۔۔
:کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ الَّکُمْ:
ترجمہ۔۔ فرض کردیا گیا ہے تم پر جھاد اگر چہ وہ تمھیں ناگوار گزرے۔۔

تمام شائقین کرکٹ کو مطلع کیا جاتا ہے ہزارہ سپر لیگ سیزن 3 کا انعقاد دوبارہ 26 سے 30 اپریل کیا جائے گا ۔
27/01/2023

تمام شائقین کرکٹ کو مطلع کیا جاتا ہے ہزارہ سپر لیگ سیزن 3 کا انعقاد دوبارہ 26 سے 30 اپریل کیا جائے گا ۔





💫جس کا اللہ‎ کفیل ہو❤😇وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا🌸
25/01/2023

💫جس کا اللہ‎ کفیل ہو❤
😇وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا🌸

جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
25/01/2023

جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا

سرکل کوہالہ اپنے جغرافیائی اعتبار سے ہزارے کا سب سے خوبصورت اور دلکش خطہ ہے یہ پختونخوا کے ضلع ہریپور کا جنوبی حصہ ہے جو...
25/01/2023

سرکل کوہالہ اپنے جغرافیائی اعتبار سے ہزارے کا سب سے خوبصورت اور دلکش خطہ ہے یہ پختونخوا کے ضلع ہریپور کا جنوبی حصہ ہے جو اسلام آباد کو ہریپور سے ملاتا ہے سرکل کوہالہ سے اسلام آباد صرف 33 کلومیٹر،راولپنڈی 46کلومیٹر ، ہریپور شہر 40کلومیٹر،ایبٹ آباد 64 کلومیٹر، خانپور 28 کلومیٹر اور مری 44کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہیں یہاں کے مقامی لوگوں کی زبان ہندکو ہے یہاں کے باسی کاروبار،ملازمتیں اور ضروریات زندگی کیلئے عموماً اسلام آباد کا رخ کرتے ہیں اس خطے کے خوبصورت مقامات میں نوری آبشار ، جبری کا دریا(ہرو) مکھنیال اور پیر سوہاوہ ڈائنو ویلی مشہور ہیں

فلسطين کے ایک سکول میں استانی نے بچوں سے کلاس ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو انعام دینے کا وعدہ کیا کہ جو بھی فر...
19/01/2023

فلسطين کے ایک سکول میں استانی نے بچوں سے کلاس ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو انعام دینے کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آۓ گا اس کو نئے جوتے ملیں گے۔ ٹیسٹ ہوا تو سب نے یکساں نمبر حاصل کیے۔ اب ایک ایک جوڑا سب بچوں کو دینا نا ممکن تھا۔ اس لیے استانی نے کہا کہ ہم قرعہ اندازی کرتے ہیں۔ جس کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نئے جوتے دیں گے۔ قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کا کہا۔

استانی نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو۔ پھر سب کے سامنے ایک چٹ اٹھاٸی جس پر لکھا تھا "وفا عبد الکریم"۔ سب نے تالیاں بجائی۔ وہ بچی اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا انعام وصول کیا کیوں کہ وہ پرانے کپڑوں اور جوتوں سے تنگ آگئی تھی۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا۔

جب استانی گھر گئی تو روتی ہوئی یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی۔ جس پر اس کے شوہر نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی وجہ دریافت کی۔ استانی نے کہا کہ مجھے رونا وفا عبد الکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کے احساس ٶ مروت اور اپنی بے حسی پر آتا ہے۔ جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھا تھا "وفا عبد الکریم"۔ ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری کا درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن ہمیں نہیں۔

نوکری اور کاروبار میں فرق!تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جب...
16/01/2023

نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔👆👆
بچے کی خودعتمادی مطلب ؛ Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا.👆👆
اپنا کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے👆👆
نوکری خاندان پالتی ہے اور کاروبار نسلیں پالتا ہے 🥰

15/01/2023

15/01/2023

゚viral

Ya Allah reham kr🤲😭😭
09/01/2023

Ya Allah reham kr🤲😭😭

گھڑی کی طرف مت دیکھو۔۔!!بلکہ وہ کرو جو گھڑی کی سوئیاں کرتی ہیں۔"خاموشی سے اپنی دھن میں بس چلتے رہو۔"
09/01/2023

گھڑی کی طرف مت دیکھو۔۔!!
بلکہ وہ کرو جو گھڑی کی سوئیاں کرتی ہیں۔
"خاموشی سے اپنی دھن میں بس چلتے رہو۔"

سردی بہت ہو گئی ہے ۔ لہٰذا اپنے ارد گرد غریب لوگوں کی مدد ضرور کریں ۔ شکریہ 💚
09/01/2023

سردی بہت ہو گئی ہے ۔ لہٰذا اپنے ارد گرد غریب لوگوں کی مدد ضرور کریں ۔ شکریہ 💚

‏حالانکہ اس بندے کی ایک Eye brow نہیں ہے پھر بھی آپ کی نظر اس کے دانت پر ہی کیوں پڑی ؟کیونکہ جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہےجلد...
09/01/2023

‏حالانکہ اس بندے کی ایک Eye brow نہیں ہے پھر بھی آپ کی نظر اس کے دانت پر ہی کیوں پڑی ؟
کیونکہ
جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے

جلدی میں آپ نے لڑکی پر بھی غور نہیں کیا۔
اب تو غور کر لیا ہوگا؟
لڑکی بالکل ٹھیک ہے پر آپ نے پوری توجہ اس میں غلطی ڈھونڈنے پر لگا دی
اِسے کہتے ہیں “ذہن سازی”

اِسے کہتے ہیں چھوٹی غلطیوں کو نمایاں کر کے بڑی غلطیاں چھپانا
اور
اِسے کہتے ہیں پروپیگنڈا

پاکستانی عوام سب سے زیادہ اس کا شکار بنتی ہے

آٹا 3000 😭😭رونا اس بات پر آرہی ہیں کہ الحمداللہ اللہ نے ہمیں بہت کچھ دیا ہیں ہم برداشت کرلیں گے ان لوگوں کا کیا ہوگا جو ...
07/01/2023

آٹا 3000 😭😭
رونا اس بات پر آرہی ہیں کہ الحمداللہ اللہ نے ہمیں بہت کچھ دیا ہیں ہم برداشت کرلیں گے
ان لوگوں کا کیا ہوگا جو 500 700 دیھاڑی لے رہے ہیں😭

قیامت خود بتائی گی کے قیامت کیوں ضروری ہے

Address

Islamabad
Haripur

Telephone

+923436100121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐡𝐚ف𝐞𝐞𝐧シ︎ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐒𝐡𝐚ف𝐞𝐞𝐧シ︎:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Haripur media companies

Show All