Haripur updates

Haripur updates پکیا رپورٹاں 😍

09/05/2023

حاجی بننے کے لیے اب 15لاکھ کا خرچا آتا ہے۔اگر جیب اجازت نہ دے تو بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جائیں۔۔

وہ بھی بالکل مفت میں۔

ٹک ٹوک نے ایک اور حسین جوان نگل لیا۔۔تربیلہ ڈیم میں ڈوب کر مرنے والا نوجوان طیب جو کہ سی این جی پمپ پر فلر کا کام کرتا ت...
06/05/2023

ٹک ٹوک نے ایک اور حسین جوان نگل لیا۔۔تربیلہ ڈیم میں ڈوب کر مرنے والا نوجوان طیب جو کہ سی این جی پمپ پر فلر کا کام کرتا تھا اور نہایت خوش اخلاق لڑکا تھا آج خالق حقیقی سے جا ملا

06/05/2023

گندم دیں گے لیکن ایک شرط پر
کمشنر ،ڈپٹی کمشنر سمیت تمام افسران آئیں لائینوں میں لگیں اور ایک ایک بوری لے جائیں۔کسانوں کا مطالبہ

05/05/2023

ہری پور غازی سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی ننھی پری کی ڈیڈ باڈی عیسیٰ اور جلو کے درمیان سے مل گئی

04/05/2023

افغانستان کو بلا تعطل سپلائی جاری۔
ہزارہ کو آٹے کی سپلائی بند..

03/05/2023

لاہور کے علامہ اقبال ٹاون تھانے کی دیوار کے ساتھ کھڑی تھانے دار کی پجارو ڈاکو لے گئے😋🤣باخبر ذرائع

02/05/2023

جب آپ کا دشمن کمی کمینہ ہو تو بہادری دیکھانا بےوقوفی ہوتی ہے احتیاط لازم ہے۔💯
#انسی

01/05/2023
30/04/2023

یکم مئی مزدور ڈے کی عام تعطیل ہو گی
تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے جبکہ مزدور کام پر ہوں گے

29/04/2023

وہ بڑا کم ظرف ہوگا جس نے یہ حدیث سنی اور آگے شیئر نہیں کی"فرمان مصطفے صہ"
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا"

29/04/2023

سرائے نعمت خان تا ہری پور روڈ پر خودساختہ سپیڈ بریکر عوام کے لیے وبال جان گئے ہیں

29/04/2023
25/04/2023

50 کروڑ سے کم کرپشن والے اسمبلی میں ہوں گے
25 من سے زیادہ گندم رکھنے والے جیل میں ہوں گے
ہمارا پاکستان😓

 زبیر ولد اکرم سکنہ گاؤں سریا گھر سے نکلا واپس نہیں آیا۔کہیں گم ہوگیا ہے۔دماغی توازن درست نہیں۔نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئ...
25/04/2023


زبیر ولد اکرم سکنہ گاؤں سریا گھر سے نکلا واپس نہیں آیا۔کہیں گم ہوگیا ہے۔دماغی توازن درست نہیں۔نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے۔اسکے گھر والے انتہائی پریشان ہے۔کسی کو کہیں نظر آئے مندرجہ زیل نمبرات میں سے کسی پہ اطلاع کردے۔
کنڑول روم.15
تھانہ کوٹ نجیب اللہ۔0995.618908
گھر والوں کا نمبر۔03105347314
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے۔تاکہ یہ بچہ مل جائے۔

یااللہ رحم
24/04/2023

یااللہ رحم

⚠️⚠️موسم کا الرٹ ⚠️⚠️

■ بڑے سلسلے کی بڑی پیشگوئی!

● طاقتور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیر اثر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور شدید ژالہ باری کی پیش گوئی !

● دورانیہ 27 اپریل شام رات سے 5 مئی 2023 :

تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 27 اپریل کی شام رات سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا ایک دن بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں پھیل جائے گا جس کے باعث ملک میں کراچی تا کشمیر 5 مئی تک وقفے وقفے سے گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بڑے پیمانے پر شدید ژالہ باری اور شدید آندھیوں کا خدشہ۔

■ تفصیلی رپورٹ!

● صوبہ بلوچستان کا موسم: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اکثر مقامات پر موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان اس دوران شمال مشرقی بلوچستان جس میں کوہلو، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، سبی، کلات، ژوب، خضدار، مکران، پنجگور، تربت گوادر اور لسبیلہ میں کہیں کہیں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

● خیبرپختونخوا کا موسم: خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان بعض شمالی اور قبائلی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان ، جس میں چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہستان، شانگلہ، بونیر، ہری پور، کرک، پشاور، کوہاٹ، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، باجوڑ، کرم، وزیرستان، مہمند، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شامل ہیں ، موسلا دھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

● صوبہ سندھ کا موسم: کراچی سمیت صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اکثر مقامات پر موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان،کراچی ،حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر ، لاڑکانہ ، نواب شاہ، مٹھی اور تھر پارکر میں موسلا دھار بارش کا امکان، سندھ کے تمام ساحلی علاقوں میں اس سیزن کی اچھی بارش کا امکان، تیز بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

● صوبہ پنجاب کا موسم: پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان خاص طور پر اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بھکر، لیہ، کوٹ ادو، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ساہیوال، فیصل آباد، اوکاڑہ اور قصور میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان اس دوران اسلام آباد راولپنڈی، مری سمیت، بعض مغربی وسطی اور بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری اور موسلا دھار بارشوں کا امکان جس سے نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں، پنجاب کے انتہائی جنوبی علاقوں جس میں رحیم یار خان ، روھی چولستان ،راجن پور، روجھان سمیت بیشتر علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خدشہ جس کے باعث تمام جنوبی علاقوں میں شدید ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کے ساتھ شدید آندھی کا امکان، کسان جلد از جلد اپنی گندم کی فصل سمیٹ لیں۔

● گلگت بلتستان اور کشمیر کا موسم: کشمیر کی تمام وادیوں بشمول مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان۔

گلگت بلتستان میں بھی گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بعض مقامات پر شدید ژالہ باری کا امکان جس میں دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ کے بیشتر علاقے شامل ہیں۔

⚠️ الرٹ: پاکستان میں کوہ سلیمان سے ملحقہ جنوب مغربی پنجاب بالائی خیبرپختونخوا، شمالی علاقہ جات، بلوچستان کے شمال مشرقی بعض جنوبی علاقوں، صوبہ سندھ کے بعض جنوبی علاقوں، بالائی سندھ، کیر تھر کے پہاڑی سلسلے پر شدید بارشوں اور شدید ژالہ باری کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ممکنہ شدید موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔

■ موسم کے متعلق مستند فورکاسٹ اور تازہ ترین موسمی صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے جڑے رہیے ویدر والے کے ساتھ▪︎

24/04/2023

تربیلا ڈیم ہری پور کا خوبصورت منظر

24/04/2023

آپ آج عید کا تیسرا دن کیسے گزاریں گے؟
گھوم پھر کر؟ رشتہ داروں دوستوں کے ہاں جا کر؟ گھر پر؟ یا کسی اور طرح؟

Address

Shah News Agency Saddar Bazar Haripur
Haripur

Telephone

+923129673678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haripur updates:

Videos

Share