Muhammad Usman MK

Muhammad Usman MK 🩶 Muslim. IT Engineer 💻+ RMI 🔥
Be calm & let it go.🖤
💚 Official Account
🩷Wish me 14 April

گاؤں محمد خواجہ میں تیز آندھی اور طوفانی بارش نے موسم کو بدل دیا ...
29/06/2024

گاؤں محمد خواجہ میں تیز آندھی اور طوفانی بارش نے موسم کو بدل دیا ...

Weldon Afghanistan....تم ہار کر بھی جیت چکے ہیں ۔۔کیونکہ اس ٹورنامنٹ میں اپکا پرفارمنس انتہائی اعلی درجے کا رہا ہے ۔۔۔ہا...
27/06/2024

Weldon Afghanistan....
تم ہار کر بھی جیت چکے ہیں ۔۔کیونکہ اس ٹورنامنٹ میں اپکا پرفارمنس انتہائی اعلی درجے کا رہا ہے ۔۔۔ہار جیت گیم کا حصہ ہیں ۔۔

26/06/2024

مینش کئے داسے حساب کتاب ملگری

23/06/2024

Afghanistan Team
🇦🇫 🇦🇫 🇦🇫 🇦🇫 🇦🇫 🇦🇫 🇦🇫
✌️✌️✌️✌️

اسلام علیکم ساتھیوں !اگر آپ چاہتے ہیں اگلے سال اتنی شدید گرمی نہ ہو تو آج ہی کم سے کم ایک درخت ضرور لگائیں ۔۔۔ورنہ آنے و...
22/06/2024

اسلام علیکم ساتھیوں !
اگر آپ چاہتے ہیں اگلے سال اتنی شدید گرمی نہ ہو تو آج ہی کم سے کم ایک درخت ضرور لگائیں ۔۔۔
ورنہ آنے والے ہر سال شدید سے شدید تر گرمی کے لیے تیار رہیں
جزاک اللّٰہ خیرا
سلیم الطاف ایڈووکیٹ
صدر
کاروانِ عمل کوہاٹ

Karwaan E Amal Kohat

21/06/2024

گاڑی یا موٹرسائيکل رکھنے والے حضرات دوپہر کو سکول کے بھوکے پیاسے اور گرمی کے ستاۓ سٹوڈنٹس کو لفٹ دیا کریں
💞
یہ ہمارا مستقبل ہیں🌟

🕋 یوم عرفہ مبارک! 🌙یوم عرفہ کے اس بابرکت دن پر، ہماری دعائیں قبول ہوں، ہمارے گناہ معاف ہوں، اور ہمارے دل سکون اور شکر سے...
15/06/2024

🕋 یوم عرفہ مبارک! 🌙

یوم عرفہ کے اس بابرکت دن پر، ہماری دعائیں قبول ہوں، ہمارے گناہ معاف ہوں، اور ہمارے دل سکون اور شکر سے بھر جائیں۔ یہ بے پناہ برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے، معافی مانگنے اور اپنے ایمان پر غور کرنے کا دن ہے۔

اللہ کی رحمتیں آپ پر اور آپ کے چاہنے والوں کے ساتھ رہیں۔ آئیے اس مقدس دن کا زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں دعاؤں، روزہ اور نیک اعمال کے ساتھ کریں۔

06/06/2024

پاکستان میچ ہارنے پر عوام کو اتنا خوشی
وجہ کیا ہو سکتی ہے؟؟

05/06/2024

عید سے ایک ماہ قبل اتنا رش لوگوں میں اتنا جنون جانوروں کو خریدنے کا ہوتا تھا اس بار اتنی خاموشی کیا وجہ ہوسکتی ہے 🤔

‏خشک سالی غالب ہونے سے پہلے آٸیں زمین کو درختوں اور ہریالی کی سرسبز چادر اوڑھاٸیں۔ تاکہ ہماری زمین ننگی،بنجر ہونے سے بچ ...
05/06/2024

‏خشک سالی غالب ہونے سے پہلے آٸیں زمین کو درختوں اور ہریالی کی سرسبز چادر اوڑھاٸیں۔ تاکہ ہماری زمین ننگی،بنجر ہونے سے بچ جاۓ زیر زمین پانی کو کڑوہ اور نایاب ہونے سے بھی بچاٸیں۔واحد حل جنگلات،گھنی شجرکاری ہے۔اسی میں ہی ہماری,ماحول کی بقا ہے اور آنی والی نسلوں کا صحتمند مستقبل بھی۔🌳

*_💫عمران خان اور شاہ محمود قریشی ساٸفر کیس میں بری_*
03/06/2024

*_💫عمران خان اور شاہ محمود قریشی ساٸفر کیس میں بری_*

بچپن میں جب پیا تھا گو کتنے کا تھا ؟
27/05/2024

بچپن میں جب پیا تھا گو کتنے کا تھا ؟

27/05/2024

(1)ایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے.🇵🇰
📢🌲🌴🌳🌡️🌞🌧️

If you want to live a happy life, tie it to a goal, not to people or things. – Albert Einstein
26/05/2024

If you want to live a happy life, tie it to a goal, not to people or things.
– Albert Einstein

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی...
20/05/2024

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی یا پلاسٹک کے کسی بھی چھوٹے سے برتن میں باجرہ، گندم ،چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں اور روزانہ ان کیلئے پانی بھی بھر دیا کریں.

19/05/2024

Mashallah
Yo da wi Kho nar da wi
Behtreen Alfaaz

آڑو 🍑 سیزن شروع 👌 اب ‏وقت آگیا ہے سوات کے دوستوں کے ساتھ تعلقات کو پاک چین دوستی سے بھی زیادہ بلندیوں پر لے جایا جائے. 😂
19/05/2024

آڑو 🍑 سیزن شروع 👌
اب ‏وقت آگیا ہے سوات کے دوستوں کے ساتھ تعلقات کو پاک چین دوستی سے بھی زیادہ بلندیوں پر لے جایا جائے. 😂

تمام دوست احباب اہتمام سے محنت فرمائیں اور اس پیغام کو دوسرے ساتھیوں تک پہچانے میں ہماری مدد فرمائیں. .کوہاٹ تبلیغی مرکز
19/05/2024

تمام دوست احباب اہتمام سے محنت فرمائیں اور اس پیغام کو دوسرے ساتھیوں تک پہچانے میں ہماری مدد فرمائیں. .
کوہاٹ تبلیغی مرکز

16/05/2024

محترم جناب گل قدیر استاد کی 1995 کی یادگار تقریر اللہ پاک انکی زندگی میں برکت ڈالے۔ آمین

13/05/2024

رات کے اس پہر مینگورہ بائی پاس میں اس ننھے چھوٹے بچہ جو کہ ببل گم بھیچ رہا تھا۔ اس پھول سے بچے کا ببل گم بھیچنے کا طریقہ بہت منفرد تھا۔ وہ انگریزی بول کر لوگوں کو اپنی طرف مائل کر رہا تھا۔ ویسے تو انگریزی بولنا میرے خیال میں کوئی خاص بات نہیں ہے البتہ جس کانفڈنس کے ساتھ یہ پچہ بات کر رہا تھا۔ مجھے مجبوراً ویڈیو بنانی پڑی۔ سب دعا کریں کہ اللّہ تعالیٰ اس بچے پر اپنا خصوصی رحم فرمائیں ۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میرے سوات کے بچے اور نوجوان وسائل نہ ہونے کی وجہ سے بھیک مانگنے کے بجائے ہر قسم کے حالات اور آفات سے مقابلہ کرنے کی ہمت اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ♥️ Saad Khan

With RMI Education – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
09/05/2024

With RMI Education – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے ایک امتحانی سنٹر کے باہر کا ایک منظر جب سکول کے طلبا نے امتحان مکمل ہونے پر  اپنی کتابیں پھاڑ ک...
09/05/2024

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے ایک امتحانی سنٹر کے باہر کا ایک منظر جب سکول کے طلبا نے امتحان مکمل ہونے پر اپنی کتابیں پھاڑ کر سڑک پر پھینکیں تو ایک مدرسہ ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد کے طلبا جو کہ اس امتحان میں شریک تھے سڑک سے پھٹی ہوئ کتابوں کاپیوں کے کاغذ اٹھا رہےہیں۔۔۔۔۔۔ہمارےمعاشرےمیں اگر تربیت کے کچھ عملی مظاہر کا مشاہدہ ہوتا ہے تو وہ دینی اداروں کے مرہون منت ہیں۔
یاد رہے ادارہ علوم اسلامی کے طلبا فیڈرل بورڈ کے ٹاپر ہوتے ہیں۔لہذا جن مدارس میں عصری علوم پڑھائے جاتے ہیں انکی کارکردگی معاصر تعلیمی اداروں سے بدرجہا بہتر ہے

07/05/2024

واہ کمال کی ایکٹینگ۔۔۔۔ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔۔۔توبہ😜🤣
Watch Till end (Pakistan Zindabad)✅🥳

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے لگ جاتے ہیں.❤️
07/05/2024

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے لگ جاتے ہیں.❤️

05/05/2024

کوثر لالا ہر وقت دعوت میں لگے رہتے ماشاءاللہ

ہم بھی یہ نیکی کا کام کر سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے ❤️
03/05/2024

ہم بھی یہ نیکی کا کام کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے ❤️

چلو چلو بروز اتوار محمد خواجہ کرکٹ گراؤنڈ چلو انشاءاللہ اگر موسم نے ساتھ دیا تو اس اتوار کو 5/5/2024 کو محمد خواجہ سرپرا...
03/05/2024

چلو چلو بروز اتوار محمد خواجہ کرکٹ گراؤنڈ چلو
انشاءاللہ اگر موسم نے ساتھ دیا تو اس اتوار کو 5/5/2024 کو محمد خواجہ سرپرائز کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح والے دن سوشل میڈیا سٹارز امین بنگش ۔وحید لفٹی اور فہد360 کے درمیان سیریز ہوگا
آپ سب کرکٹ شائقین کو دعوت دی جاتی ہیں ۔شکریہ


02/05/2024

خوشحبری پنڈی اسلام آباد والوں کے لیے 💞
3 مئی بروز جمعہ نماز عصر کے بعد اسلام آباد ، راولپنڈی تبلیغی اجتماع شروع ہو رہا ہے آپ بھی تیاری کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دے۔

02/05/2024

ھنگو والوں بیدار ہوجاؤ۔۔ ھنگو کی کثیر تعداد لڑکیاں ٹک ٹاک پر انے لگیں ہیں۔۔۔خدارا کچھ کرو۔۔ ہمیں بےحیائی کی ماڈرنزم نہیں چاہیے۔۔۔پٹھان تو بے غیرت اور بے حیاء نہیں ہو سکتے۔ہم کس طرف جارہے ہیں؟؟؟ 😢💔😭💔

ٹھنڈے کمرے میں نرم بستر پر لیٹ کر مزدوروں کے دن پر پوسٹ کرنے سے بہتر ہے کہ اگر اللہ نے توفیق دی ہوئی ہے تو بازار جائیں ا...
01/05/2024

ٹھنڈے کمرے میں نرم بستر پر لیٹ کر مزدوروں کے دن پر پوسٹ کرنے سے بہتر ہے کہ اگر اللہ نے توفیق دی ہوئی ہے تو بازار جائیں اور اپنی استطاعت کے مطابق چند مزدوروں کو ایک دن کی مزدوری دے کر کام سے چھٹی کروا دیں تاکہ وہ بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ چھٹی منا سکیں اور انہیں یقین آ جائے کہ آج واقعی مزدوروں کا دن ہے۔

Address

Hangu
26190

Telephone

+971505854507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usman MK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Usman MK:

Videos

Share