Silent killer

  • Home
  • Silent killer

Silent killer Alhamdulih For Everything . For PROMOTION
[email protected]

19/04/2024

 #خوشخبری  ذہین اور خواہشمند طلباء کے لئے ایک سنہری موقع-مزید معلومات کیلئے رابط کریں 03329672331
30/09/2020

#خوشخبری
ذہین اور خواہشمند طلباء کے لئے ایک سنہری موقع-
مزید معلومات کیلئے رابط کریں 03329672331

27/09/2020

یہ ہیں نیا پاکستان MNA sab and MPA sab شرم کرو

23/08/2020
30/05/2020

Allah da khir wuke hangu ka Dara zyada baran aw galy da
(Duwa kave)

چیئرمین نیب کی ویڈیو سامنے آئی کچھ نہیں ہوا جج کی ویڈیو آئی کچھ نہیں ہوا غریب کی ATM کی ویڈیو آئی جان سے مار دیا گیا۔آخر...
04/09/2019

چیئرمین نیب کی ویڈیو سامنے آئی کچھ نہیں ہوا جج کی ویڈیو آئی کچھ نہیں ہوا غریب کی ATM کی ویڈیو آئی جان سے مار دیا گیا۔آخر کیوں؟¿¿

04/09/2019

چیئرمین نیب کی ویڈیو سامنے آئی کچھ نہیں ہوا جج کی ویڈیو آئی کچھ نہیں ہوا غریب کی ATM کی ویڈیو آئی جان سے مار دیا گیا۔آخر کیوں؟¿¿

30/08/2019

Hangu ka dara kha baran washwooo

13/08/2019

اظھار تشکر

عید لالضحیٰ اور جشن ازادی جیسے مبارک موقع پر اورکزئی کے قوم شیخان سے ایک سازش کے تحت بجلی منقطع کرنے کے خلاف پانچ گھنٹے مسلسل اورکزئی ہیڈ کوارٹر ہنگو کے سامنے پرامن احتجاجی دھرنا دینے کے بعد بجلی بحال کی گئی......
اس موقع پر ہم قوم شیخان کے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بڑے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا.
ہمارے ملنگ ایم پی اے جناب غزن جمال صاحب بنفس نفیس اس دھرنے میں شریک ہوکر ہماری نہ صرف مدد کی بلکہ ہمارے دل بھی جیت لئے.
جے یو آئی کے حاجی ملک قاسم گل بھی آخری گھڑی تک ہمارے ساتھ رہے.
ہنگو کے سابق نایب ناظم سعید عمر نے بھی ہمارے ساتھ تکلیف برداشت کی.
او ار ایم کے چیرمین عابد نعیم نے بھی ہمارا ساتھ دیا.
اورکزئی گرینڈ اتحاد کے ملک مثل خان ـ عبدالرحمان ـ نجیم ـ صاحبزادہ حلیم اور عصمت اللہ نے بھی ہمارے احتجاج کو تقویت بخشی ...
اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی بہت سے دوستوں نے ہمارا ساتھ دیا..... ہم ان سب بھائیوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں اللہ ان سب کو دنیا و آخرت میں ڈھیروں ساری خوشیاں عنایت فرمائیں .......... آمین......

Inshallah
09/08/2019

Inshallah

08/08/2019

یا اللہ خیر هنگو اور اطراف میں زلزلے کی شدید جھٹکے

07/08/2019

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:

“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔

(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

ہنگو۔علاقہ کربوغہ شریف میں پانچ کلو بارودی مواد کوناکارہ بنادیا گیا۔بی ڈی ایس ذرائعہنگو۔بارودی مواد واحید اللہ نامی شخص ...
07/08/2019

ہنگو۔علاقہ کربوغہ شریف میں پانچ کلو بارودی مواد کوناکارہ بنادیا گیا۔بی ڈی ایس ذرائع

ہنگو۔بارودی مواد واحید اللہ نامی شخص کے گھرکے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔بی ڈی ایس ذرائع

ہنگو۔ہینڈ گرنیڈ بھی برامد بارود نامعلوم شرپسندوں نے نصب کیا تھا۔پولیس

ہنگو۔واقع کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے۔پولیس

06/08/2019

کل رات سے ھنگو کے کچھ علاقوں میں بلاوجہ بجلی کی آنکھ مچولی جاری۔ آپ کے علاقے کی کیا صورتحال ہے؟؟

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silent killer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Silent killer:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share