abbasakthar380

abbasakthar380 Latest and trending news and fast news updates ��

بورڈ اجلاس میں اتفاق ہوا کہ سری لنکا کرکٹ کے معاملات آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، آئی سی سی  مزید جانیے :https://...
11/11/2023

بورڈ اجلاس میں اتفاق ہوا کہ سری لنکا کرکٹ کے معاملات آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، آئی سی سی
مزید جانیے :https://tinyurl.com/yr9cm9ku

علی بابا اور بیدو کے آن لائن نقشوں پر اب اسرائیل کا نام موجود نہیں⚠  !!!!!!!!!
31/10/2023

علی بابا اور بیدو کے آن لائن نقشوں پر اب اسرائیل کا نام موجود نہیں⚠


!!!!!!!!!

~_*اگر یہ  سچ ہے تو پھر یہ تصویر بالکل صحیح بنایا ہے کسی نے 💯*_~
31/10/2023

~_*اگر یہ سچ ہے تو پھر یہ تصویر بالکل صحیح بنایا ہے کسی نے 💯*_~


*یہ عام شہری نہیں حلف بردار یہودی ہیں*(بقلم مفتی انورخان سرگروہ)مؤرخہ: ۱۰/اکتوبر ۲۳۰۲؁کچھ مضمون نویس انجانے میں یا جان ب...
16/10/2023

*یہ عام شہری نہیں حلف بردار یہودی ہیں*
(بقلم مفتی انورخان سرگروہ)
مؤرخہ: ۱۰/اکتوبر ۲۳۰۲؁

کچھ مضمون نویس انجانے میں یا جان بوجھ کر "غیرمربوط اشکال" پیدا کرتے ہیں اور ںےموقع "انسانی حقوق پر مبنی بحث" چھیڑ دیتے ہیں.

نصف صدی زائد عرصہ گزر گیا ہے اور فلسطین میں اسرائیلیوں کی آمد کا تانتا بندھا ہوا ہے،
شروعات میں وہ بمشکل پانچ فیصد زمین کے مالک تھے مگر آج وہ سارے فلسطین کے بلاشرکت غیرے مالک ہیں،
اگر حماس کی ہتھیاربند مزاحمت نہ ہوتی اور صرف یاسر عرفات کی "شانتی یاترائیں" ہوتیں تو باقی بچی کھچی زمینیں بھی اسرائیل کی نذر ہوجاتیں.

اور فلسطینیوں کی اراضی پر ظالمانہ قبضے کے معاملے میں اسرائیلی شہری برابر سرابر کے شریک ہیں،
بلکہ سازشوں میں پوری طرح سے ملوث ہیں.

اقبالؒ نے برطانویوں کے نوآبادیاتی نظام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا تھا:
"کلیسائی راہب یوں تو دنیا بیزاری دکھاوا کرتے ہیں مگر لوگوں کو غلام بنانے، ملکوں پر قبضہ کرنے اور ملکی وسائل کو لوٹنے کےلئے انگریز سپاہیوں کے ساتھ یہ بھی شانہ بہ شانہ جاپہنچتے ہیں اور انگریز کی عسکری جارحیت پر مذہبیت کا تڑکا لگاتے ہیں،
اسطرح لوٹ کھسوٹ میں وو دونوں یکساں رول ادا کرتے ہیں."

تھیوڈور ہرٹزل کی سربراہی اور روتھ چائلڈ کی سرمایہ کاری سے فلسطین کی جگہ "اسرائیل کے قیام" کا حلف اٹھایا گیا تھا،
اور دنیا بھر کے نظریاتی اسرائیلیوں نے ارضِ فلسطین پر "گریٹر اسرائیل" کی قسم کھائی ہے،
چنانچہ فلسطین میں قدم رکھنے والا ہر اسرائیلی شہری "نظریاتی" اور "حلفی سازش" کا حصہ ہے، جس کے تحت فلسطینیوں سے ان کی زمینیں چھین لی گئیں،
اور جب بھی نوآبادیاتی نظام کےلئے فلسطینی بستی پر بلڈوز چلادیا جاتا ہے تب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تماشا دیکھنے کے لئے اسرائیلی شہری بھی شریک ہوتے ہیں،
"پرامن پادریوں" کی طرح وہ بھی مقامی آبادی کو بےگھر ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں اور نسلی بےشرمی کےساتھ وہاں آباد ہوجاتے ہیں،
چنانچہ حلف اٹھانے، مشن پر اسرائیل روانہ ہونے اور جبراً دوسروں کی سرزمین بسنے والوں کو بھلا سویلین یا پرامن شہری کون کہےگا؟

ایسوں پر حماس کے راکٹ نہ گریں تو کیا آسمان سے "منّ وسلٌوی" نازل ہوگا؟

بریکینگ نیوز ✌️🔥کوہاٹ میں اسر  ائیلی مصنوعات کا با  ئیکاٹ تاجر برادری نے کوکا   کولا بوتلیں پھینک دیں
16/10/2023

بریکینگ نیوز ✌️🔥
کوہاٹ میں اسر ائیلی مصنوعات کا با ئیکاٹ تاجر برادری نے کوکا کولا بوتلیں پھینک دیں



جزاک اللّٰه
16/10/2023

جزاک اللّٰه

😟😟😟😪😪😪😭😭😭
16/10/2023

😟😟😟😪😪😪😭😭😭

مصر کے کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی تو فلسطین کا جھنڈا لہراکر یکجہتی کا مظاہرہ کی...
16/10/2023

مصر کے کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی تو فلسطین کا جھنڈا لہراکر یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی کو بھی دیکھیں 😁⚠💪🏻💪🏻

❤️آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ❣️ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ ❣️ ...
12/10/2023

❤️آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ❣️

ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ ❣️

01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔❣️

02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔❣️

03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔❣️

04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔❣️

05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔❣️

06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔❣️

07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔❣️

08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔❣️

09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔❣️

10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔❣️

11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔❣️

12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔❣️

13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔❣️

14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔❣️

15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔❣️

16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔❣️

17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔❣️

18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔❣️

19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔❣️

20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔❣️

21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔❣️

22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔❣️

23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔❣️

24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔❣️

25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔❣️
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔❣️

❤️27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔❣️

یہ سبز رنگ والا پاکستان کا نقشہ ہے اور نیلے رنگ میں اسرائیل کا ۔ یہ نیلے رنگ میں بھی پورا اسرائیل نہیں ہے بلکہ اس میں بھ...
12/10/2023

یہ سبز رنگ والا پاکستان کا نقشہ ہے اور نیلے رنگ میں اسرائیل کا ۔ یہ نیلے رنگ میں بھی پورا اسرائیل نہیں ہے بلکہ اس میں بھی غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے علاقوں میں فلسطینی ہیں ۔ یہود ایک شاہین 3 میزائل کی مار ہیں ۔ پاکستان دس ہزار کمانڈوز ہی بھیج دے تو اسرائیل ملیا میٹ ہو جائے گا ۔ یہ تو 57 اسلامی ملکوں میں سے صرف ایک ملک کا موازنہ ہے ۔ یا الله! امت مسلمہ کو غیرت نصیب فرما ۔ 😥
آمین ثم آمین ✨

10/10/2023

حماس کی مجاہدین کا چال دیکھ کر اپ بھی حیران رہ جائیں گے !!




Pakistan Vs Sri Lanka 2nd Test Match 2023SL - 136/8  ( 39.2 OVS )  VS  PAK  -  Day 1  - LiveNaseem Shah You Beauty 3 Wic...
24/07/2023

Pakistan Vs Sri Lanka 2nd Test Match 2023

SL - 136/8 ( 39.2 OVS ) VS PAK - Day 1 - Live

Naseem Shah You Beauty 3 Wickets

تیز ترین اپڈیٹ لینے کیلئے ہمارے اس پیج کو لائک کریں

Pakistan vs sri lanka 2nd test match day 1 session 2۔SL 122-6Over 34
24/07/2023

Pakistan vs sri lanka 2nd test match day 1 session 2۔
SL 122-6
Over 34

Pak vs sri live match Sri batting 71/4(23.3) oversCRR 3.06Day 1 session 1
24/07/2023

Pak vs sri live match
Sri batting 71/4(23.3) overs
CRR 3.06
Day 1 session 1

02/05/2023

Welcome to my page

Address

Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abbasakthar380 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to abbasakthar380:

Videos

Share