جامعہ مدنیہ ھنگو کے نیو کیمپس (گلشن قاسمی) مدنیہ ٹاون، نزد کچ پھاٹک ضلع ھنگو میں جامع مسجد مدنى کی تعمیر جاری ہے۔ تمام مسلمان اس کار خیر میں ہمارے ساتھ ہمسفر بن کر اس پروجکٹ کو کامیاب بنائیں، اور دنیا وآخرت کی نیکیاں سمیٹیں۔۔۔جزاک اللہ خیرا
مسجد ومدرسہ کی تخمینی لاگت تقریبا 10 کروڑ ہے، جس میں صرف مسجد کی تعمیر کی تخمینی لاگت 4 کروڑ ہے۔
تعاون کرنے والے خواہشمند حضرات کے لیے کاونٹس کی تفصیل:
بیرون ملک سے تعاون کرنے کے لیے اکاونٹ:
Muhammad Younas s/o Jaffar Khan
MEEZAN BANK LTD
Main Bazar Hangu
Account #PK51 MEZN 0012 5001 0458 5048
اندرون ملک سے تعاون کرنے کے لیے اکاونٹ:
Muhammad Younas s/o Jaffar Khan
MEEZAN BANK LTD
Main Bazar Hangu
Branch Code # 1250
Account # 0104585048
ایزی پیسہ اکاونٹ:
03329518375
جازکیش اکاونٹ:
03329518375
واٹس اپ نمبر:
03329518375
موبائل نمبر:
03329518375
03322006005
03077114221
03125962953
کرم پاڑہ چنار سے متاثرین کیلئے منعقد کیاگیا کیمپ کےحوالے سےہلال احمر پاکستان کےوائس پریزیڈنٹ فرزندعلی وزیر میڈیا کو تفصیلات بتارہےہیں
ھنگو ایجوکیشن سسٹم کا یہ حال ہے کیا اس ایم پی اے سے آپ لوگ یہ توقع رکھتے ہیں کہ اس نظام کو ٹھیک کرے گا ۔۔۔
HANGU News HANGU Information
ھنگو کسٹ کیمپس کے سٹوڈنٹس کے مسائل ابھی تک حل نہ ہوسکے تو ایک بار پھر ایم پی اے شاہ ابو تراب خان صاحب ھنگو کسٹ کیمپس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وحید صاحب کے ساتھ میٹنگ ۔۔۔
HANGU News
گورنمنٹ سینٹیل ماڈل ہائی سکول نمبر1ٹیچرز ہڑتال
اساتذہ کرام اور پرنسپل کے مابین تنازعہ پر ،ایم این اے صاحب فوکل پرسن جناب شیرشاہ ،ایم پی اے ہنگو شاہ تراب خان ،چیرمین عارف اورکزئی صاحب سمیت محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کے افسران گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1پہنچ گئے۔
HANGU News HANGU Information #hangunews
ھنگو عوام الںناس متوجہ ھو!
اب اپ ھنگو میں بیٹھ کر دنیا کے 200 ممالک میں اپنے پارسل بھیج سکتے ھے
مزید تفصیلات ویڈیو میں دیکھئے
منجانب
مارکیٹنگ افسر ھنگو پوسٹ افس
حسین احمد مدنی
03366776687
Opening ceremony
"60-Hour Course Launch: Integrating Technology, American Culture & Environmental Education in English Classrooms at Abdali School, Hangu. Funded by RELO Pakistan, U.S. Embassy, and Vision Building Future."
HANGU News HANGU Information #hangunews
ھنگو ایم این اے یوسف خان صاحب کا ھنگو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نئے مشینوں کے افتتاح کی اور ساتھ میں اپنے طرف سے ھسپتال کیلئے ایمبولینس سروس کیلئے گاڑی بھی دی ۔۔۔
HANGU News HANGU Information
ھنگو انٹرنیٹ سروس کب بحال ہو جائیں گے
HANGU News
ڈیڈک چیرمین ایم پی اے شاہ ابو تراب خان صاحب ،تحصیل ھنگو صدر حبیب الرحمن ،پی ٹی آئی سنئیر ورکرموسی پیر نے آج کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے شہید محمد الیاس کی قبر پر حاضری دی اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ رہائشگاہ پر اہل خانہ سے تعزیت کی اور پارٹی کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
اللہ پاک الیاس اورکزئی کے درجات بلند کرے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے اور ان کی مشکلات آسان فرمائیں۔ آمین۔
ایم پی اے شاہ ابو تراب خان صاحب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ ۔۔
تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا گیا مریضوں کے مختلف وارڈ میں چلے گئے اُن کی عیادت کی اور اُن کے مسائل کے بارے میں پوچھا ۔۔
نئے آنے والے ایم ایس کے ساتھ ہسپتال کے حوالے سے تمام مسائل پر بات چیت کی اور تمام انتظامیہ کو یہ تلقین کی گئی کہ مجھے ہسپتال کے حوالے سے کوئی شکایت قابل قبول نہیں ہے جس پر ایم ایس اور انتظامیہ نے ہر قسم کی یقین دہانی کروادی ۔اس موقع پر ھنگو پی ٹی آئی کے سنیئر ورکرز بھی موجود تھے ۔
HANGU News
ھنگو انٹرنیٹ بحالی کے حوالے سے ڈیڈک چیرمین ایم پی اے شاہ ابو تراب خان صاحب کا وزیراعلی صاحب کو کیا کہتے ہیں ۔۔۔
HANGU News HANGU Information