GHS Khattak Banda Hangu

GHS Khattak Banda Hangu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Khattak Banda Hangu, Media, Hangu.

GHS Khattak Banda Hangu9th and 10th Result
22/08/2023

GHS Khattak Banda Hangu
9th and 10th Result

Admissions are open for the new session 2023-24
01/04/2023

Admissions are open for the new session 2023-24

31/10/2022

Sports Prize Distribution Ceremony today at GHS Khattak Banda Hangu

Sports Prize Distribution Ceremony held today at GHS Khattak Banda Hangu
31/10/2022

Sports Prize Distribution Ceremony held today at GHS Khattak Banda Hangu

GHS Khattak Banda
09/10/2022

GHS Khattak Banda

Honourable Headmaster GHS Khattak Banda himself is busy with class iv in Cleanliness campaign
14/09/2022

Honourable Headmaster GHS Khattak Banda himself is busy with class iv in Cleanliness campaign

Admissions are open for session 2022-23
27/07/2022

Admissions are open for session 2022-23

تمام والدین سے گزارش ہے کے  ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول تو پہلے سے کھلے ہیں۔ کل سے تمام پرائمری اور مڈل سکول بھی کھلنے ج...
16/06/2021

تمام والدین سے گزارش ہے کے ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول تو پہلے سے کھلے ہیں۔ کل سے تمام پرائمری اور مڈل سکول بھی کھلنے جا رہے ہیں لھذا اپنے بچوں کو کل سے سکول بیجھے۔ شکریہ

27/05/2021

Govt. High School Khattak Banda
گورنمنٹ ہائی سکول خٹک بانڈہ میں سال 2021-22 کے لیے داخلے جاری ہیں۔ لھذا سکول آئیں داخلہ لے اور کتب وصول کریں۔

31/03/2021
31/01/2021

تعلیم
بچے اپنے ملک اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ بچوں کی اعلی اور معیاری تعلیم روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ لھذا اپنے بچوں اس بنیادی حق سے محروم نہ کریں اور انھیں اعلی اوع معیاری تعلیم دلائے۔ شکریہ

31/01/2021

والدین اور طلباء متوجہ ہو ا
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ حکومت پاکستان نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں نویں سے لیکر بارہویں تک (ہائی اور ہائیر سکنڈری) کےتعلیمی ادارے پہلے ہی سے کھلے ہیں دوسرے مرحلے میں اول تا آٹھویں (پرائمری اور مڈل)کے تعلیمی ادارے کل یعن 01/02/2021 سے کھلے گے۔ والدین سے گزارش ہے کہ کل سے اپنے بچوں کو سکول بیجھنا شروع کریں۔ طلباء سے بھی گزارش ہے کہ ماسک پہن کر سکول آئیں۔ شکریہ

26/11/2020

کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر گئی۔ بچوں کی صحت محفوظ بنانے اور کرونا کی شدت میں کمی لانے کے لئے حکومت پاکستان نے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم بچوں کو ہوم ورک دینے ، ان کا ہوم ورک چیک کرنے اور اور ان کی راہنمائی کے لئے سکول کا تمام عملہ بشمول اساتذہ اور کلاس فورز کے سکول میں حسب سابق موجود رہے گا۔ طلباء ہوم ورک لینے اور چیک کرنے کے لئے گریڈ وائز ہفتے میں ایک دن آئے گے یعنی ایک کلاس ہفتے میں صرف ایک دن آئے گا۔ پچھلا ہوم ورک چیک کیا جائے گا اور اگلے ہفتے کے لئے نیا ہوم ورک دیا جائے گا۔

Worthy Principal Anwar Khan of GHS Khattak Banda distributed shoes and sweaters among the poor students.محترم پرنسپل جی ...
23/11/2020

Worthy Principal Anwar Khan of GHS Khattak Banda distributed shoes and sweaters among the poor students.
محترم پرنسپل جی ایچ ایس خٹک بانڈہ انور خان نے غریب طلباء میں شوز اور سویٹرز تقسیم کئے۔

Up-gradation Inauguration of GMS Khattak Banda to GHS Khattak Banda by MPA Shah Faisal PK-83 Hangu. Worthy DEO Sheraz Kh...
19/10/2020

Up-gradation Inauguration of GMS Khattak Banda to GHS Khattak Banda by MPA Shah Faisal PK-83 Hangu. Worthy DEO Sheraz Khattak was also present at the occasion.

Address

Hangu

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Khattak Banda Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category