Youth of Ibrahimzai

Youth of Ibrahimzai Ibrahimzai is a village situated in the jurisdiction of Hangu Kpk. Dar-e-Abbas, Zyarat Bara (12)Imam

04/10/2023
واہ کیا بات ہے۔
02/10/2023

واہ کیا بات ہے۔

صدر پاکستان جناب عارف علوی نے ناموس صحابہ بل کو روکنا کا اعلان کردیا سائن کرنے سے انکاراسمبلی اگر ایسا کوئی بِل پاس کردے...
09/08/2023

صدر پاکستان جناب عارف علوی نے ناموس صحابہ بل کو روکنا کا اعلان کردیا سائن کرنے سے انکار
اسمبلی اگر ایسا کوئی بِل پاس کردے جس پر اکثریت مطمن نہ ہو عوام میں غم و غصہ پایا جائے تو اُسے اعلیٰ عدالتوں میں چینلج کیا جا سکتا ہے اور عدالت ہر صورت کیس سُننے کی پابند ہے مضبوط دلائل دیئے جانے پر ایسےقوانین فوری ردی کی ٹوکری میں پھینک کر کالعدم قرار دے دیئے جاتے ہیں دلائل واضح ہیں مسلکِ اہلِ تشیع کو اعتماد میں لئے بغیر بِل پاس کیاگیا اہلِسُنت علماء بھی اس چیز سے لاعلم تھے صرف اہلِحدیث پارٹی واقف تھی جو یزید کو رضی اللہ عنہہ کہلوانے کیلئے سر جوڑے ہوئے ہے

06/08/2023

انگریز نئی دوائیاں ایجاد کرکے جہنم میں جائے گا اور ہم اس کی ڈوپلیکیٹ بنا کر ڈاکٹروں کو عمرے کروا کر جنت میں جائیں گے

04/08/2023

حکومت کےخاتمہ پر قوم یوم نجات منائےگی۔ 13پارٹیوں نے 15مہینوں میں ناکام طرزحکمرانی کا 75سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ بدترین مہنگائی، دہشت گردی سےعوام بری طرح متاثر، حکمران آئی ایم ایف کےحکم پرآخری دنوں میں بھی غریبوں کو بجلی کےجھٹکے دےرہےہیں اورپٹرول بموں سےحملہ آورہیں

السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ع
30/06/2023

السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ع

دنیاپرست حکمرانوں کے لئے امیرالمؤمنین ع کا ایک ھی نورانی جملہ کافی ھے
27/06/2023

دنیاپرست حکمرانوں کے لئے امیرالمؤمنین ع کا ایک ھی نورانی جملہ کافی ھے

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
26/06/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



24/05/2023

بیشک اللہ علیم و خبیر ھے

Fact
24/05/2023

Fact

08/05/2023

02/05/2023

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں چور ججوں کو سزا دینے کا سوچ رہے ہیں .

اشفاق احد
02/05/2023

اشفاق احد



کنفیوشس
01/05/2023

کنفیوشس



اشفاق احمد
30/04/2023

اشفاق احمد



مولانا رومی
30/04/2023

مولانا رومی



ارسطو
30/04/2023

ارسطو



واصف علی واصف
29/04/2023

واصف علی واصف



حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے دل کو نرم کرنا چاہتے ہو تو مسکینوں کو کھانا کھلاؤ اور یتیموں کے سروں...
21/04/2023

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے دل کو نرم کرنا چاہتے ہو تو مسکینوں کو کھانا کھلاؤ اور یتیموں کے سروں پر شفقت سے ہاتھ پھیرو ...

02/10/2021

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کا آغاز!!
آن لائن درخواستیں 30 نومبر 2021 تک جمع کروائی جاسکتی ہیں.
https://ehsaas.hec.gov.pk

_________ضرور پڑھیے_________آیة اللہ العظمیٰ محمد تقی بہجت دامة برکاتہ کا خواب رہبرِ معظم کے متعلق💞آیت اللہ العظمیٰ بہجت...
22/09/2021

_________ضرور پڑھیے_________
آیة اللہ العظمیٰ محمد تقی بہجت دامة برکاتہ کا خواب رہبرِ معظم کے متعلق💞

آیت اللہ العظمیٰ بہجت عارف باللہ نے خواب دیکھا کہ مجمع ہے اور ایک بلند منبر لگا دیا گیا ہے۔ لوگ امام زمانہ ؑ کے انتظار میں ہیں کہ وہ آئیں اور خطاب و سخنرانی کریں کہ امام زمانہ ؑ نمودار ہوتے ہیں اور رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو اشارہ کرتے ہیں کہ تم جاؤ منبر پر اور بیان کرو (جو امر دینا ہے جو حکم دینا جو بیان کرنا ہے) رہبرِ معظم امام خامنہ ای فرماتے ہیں آقا لوگ آپؑ کے انتظار میں ہیں آپؑ کو سننا چاہتے (میں کیسے چلا جاؤں ) امام زمانہ حجتِ خدا(عج) فرماتے ، اے خامنہ ای تم جاؤ، تین بار فرماتے ہیں تم جاؤ ، تم جاؤ ، تم جاؤ ۔۔ آیت اللہ بہجت فرماتے ہیں جان لو جو کچھ رہبرِ معظم خامنہ ای کہہ رہے ہیں یہ بتوسل امام زمانہ(عج) کہہ رہے ہیں ، امام زمانہ ؑ کے حکم سے کہہ رہے ہیں۔ اس قدر گہرا ارتباط ہے رہبر کا امام ؑ کے ساتھ ، پھر نصیحت کرتے ہیں کہ امام خامنہ ای سے تعلق رکھو (یعنی اُس کے لئے کام کرو ، اُس کے ہاتھ مضبوط کرو، اُس کو کمزور نہ ہونے دو ، جہاں اُس کو تمہاری ضرورت ہو وہاں اس کے لئے بولو ، لکھو ، بات کرو مثل ابوذر ولایت کو مضبوط کرو ) آخر میں آغا کہتے ہیں جو مقام معظم رہبری آیت اللہ خامنہ ای سے اور نظام سے دغدغہ کرتا ہے (یعنی جنگ ، یعنی توہین ، یعنی اُنکو کم اثر کرنا ، یعنی اُنکو فضول خیال کرنا) وہ ولی خدا اور خدا سے جنگ کرتا ہے*

پریشان نہ ہوں۔۔۔کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں م...
15/09/2021

پریشان نہ ہوں۔۔۔

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔

ایڈمن خٹک

🦋معزرت کے ساتھ لیکن حقیقت یہی ہے😥😓آخر کب بدلیں گے حالات کیا یہی ہوتا رہےگا۔۔عورت غیرت کے نام پر قتل ہوتی رہے گی؟؟"لفظ عو...
11/09/2021

🦋
معزرت کے ساتھ لیکن حقیقت یہی ہے😥😓آخر کب بدلیں گے حالات کیا یہی ہوتا رہےگا۔۔عورت غیرت کے نام پر قتل ہوتی رہے گی؟؟
"لفظ عورت؟؟؟عورت شادی سے انکار پر لڑکے کے منہ پر تیزاب نہیں پھینکا کرتیں ۔وہ کبھی کسی لڑکے کا ریپ نہیں کرتیں ۔۔وہ کبھی اپنے شوہر کو گالیاں اور مار پیٹ نہیں کرتیں ۔بیٹی پیدا ہونے پر شوہر کو منحوس کہہ کر چھوڑ نہیں دیتیں ۔

😁😁😁😁😁
08/09/2021

😁😁😁😁😁

Address

Unique Choise Ibrahim Zai
Hangu
IBRAHIMZAI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth of Ibrahimzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youth of Ibrahimzai:

Share

Category