آج یکم مئی ہے....
ہم سب چھٹی پر ہیں لیکن مزدور کی کوئی چھٹی نہیں.
اپنے اردگرد جایزہ لیجئے.... ایسے لوگوں کی مدد کیجیے جو مانگتے نہیں محنت کر کے کماتے ہیں.
آج یکم مئی کو عالمی سطح پر مزدور ڈے منایا جا رہا ہے ، لیکن جن مزدوروں کے نام پر چھٹی ہے وہ اپنے پیٹ کی اگ بجھانے کے لیے مزدوری کرتے نظر آرہے ہیں
یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن تمام سرکاری دفاتر یا نجی، تعلیمی ادارے بند ہوتے ہیں۔ صرف مزدور، کسان اور محنت کش اس دن بھی محنت مشقت کرتے ہیں۔ کیوں کہ اس دور میں غریب انسان کے لیے حلال روزی کا حصول مشکل اور محنت طلب ہے اس لے باوجود ان کی تنخواہ کم ہوتی ہے۔ مزدوروں کو وقت پر اُن کی مزدوری نہیں ملتی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: “مزدور کی اُجرت اُس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دی جائے۔” ایسے مشکل وقت میں حکومت کو چائیے کے مزدوروں کے حقوق کا خیال رکھیں۔ بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا.
#laborday #labourday #labrador
.
.
.
.
#islamabadbeautyofpakistan #islamabad #islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography #mountainview #lhr #LahoreRang #lahore #lahorephotography
مزدوری کرتا ہو،بھیک نہیں مانگتا،بزرگ محنت کش۔۔
اس شخص کا ایک ہاتھ کٹا ہوا ہے یعنی معذور ہے
لیکن پھر بھی محنت مزدوری کرتا ہے.
عمرگل کے ریٹائر منٹ کا
یہ emotional story ضرور دیکہیں😥😥😥😥😥😥😥
Pak cricket team enjoy pak army academy
ایک نشئ سے نماز کا ترجمہ سنے 💕
ماشاء اللہ 🌹
Shahid Anwar 😅✌️✌️
Shahid Anwar 😅🔥🔥🔥
Grt,,✌️
پشاور اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ⛈️
Karak king amazing vedio clip