Dr. Mannan Tarar

Dr. Mannan Tarar اسلام علیکم ! سب دوست فالو ضرور کرے 😉
(1)

06/10/2024

🚨
Celebratory atmosphere at D-Chowk as supporters reach despite heavy rain with high spirits!

06/10/2024

🚨🇵🇰
A military youth has started providing water instead of shelling for PTI.


01/10/2024

کفر سے لڑنے کے لیے ایٹم بم کی نہیں بلکہ غیرت کی ضرورت ہوتی ہے...

11/09/2024

یاد رکھیں! پاکستانی صرف زلزلہ آنے پر ہی باہر نکلتے ہیں🤐
باقی مہنگائی اور بجلی کے بِل ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

11/09/2024

کاروبار آدھے رہ گئے بل ڈبل ہوگئے نرخ ہر چیز کے بڑھ گئے ہیں عوام کی سوچ دو وقت کی روٹی تک رہ گئی متوسط طبقہ بھی رل گیا ہے

07/09/2024

پالش پر ٹیکس ڈبل کرنا چاہئیے
حد سے زیادہ استعمال ہو رہا ہے!
غیر سیاسی پوسٹ 🙌

فائدے اعظم‏‎             Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in    movie📽📺👈                              ...
07/09/2024

فائدے اعظم
‏‎










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


06/09/2024

اگر جوتی لٹکانے سے آپکی گاڑی نقصان یا حادثے سے بچ سکتی ہے تو آپکی زندگی گاڑی سے زیادہ قیمتی ہے ایک جوتی گلے میں بھی لٹکا لیا کریں۔

06/09/2024

اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نوح میں فرمایا ” اپنے رب سے بخشش مانگو وہ بڑا بخشنے والا ہے تم ایسا کرو گے تو وہ آسمان کے دہانے کھول دے گا اور مال اور بیٹوں سے تم کو سرفراز کرے گا اور باغ عطا فرمائے گا اور نہریں عنایت کرے گا ۔“
اور سورہ آل عمران میں فرمایا ” بہشت ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جن سے کوئی بے حیائی کا کام ہو جاتا ہے یا کوئی گناہ سرزد ہوتا ہے تو اللہ پاک کو یاد کر کے اپنے گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں اور اللہ کے سوا کون ہے جو گناہوں کو بخشے اور وہ اپنے برے کاموں پر جان بوجھ کر ہٹ دھرمی نہیں کرتے ہیں ۔“

22/08/2024

لینڈ کروزر چلانا تو بہت ہی معمولی سی بات ہے
یہاں ذہنی مریض 77 سال سے ملک چلا رہے ہیں!

22/08/2024

بہنوں کی جائیداد میں حصہ کھانے والوں کو مسجد کی صفوں میں آگے آگے دیکھ کر شیطان بھی کنفیوز ہوتا ہو گا۔

17/08/2024

فیصل آباد میں 1956 سے شروع ہونے والی ستارہ ٹیکسٹائل مل کو بند کر دیا گیا.
کیا یہ سچ ہے ؟

16/08/2024

ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﻣﻼ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﻼ
ﺟﻮ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﺎ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﺗﮭﯽ _
ﺍﻟﺤﻤﺪﺍﻟﻠﮧ _
:)

31/07/2024

" آپ دنیا کی تمام عورتوں کو برقع پہنا دیں پھر بھی حساب اپنی آنکھوں کا دینا ہو گا۔"

~ سعادت حسن منٹو

31/07/2024

‏پہلے کہتے تھے خلیل عورتوں سے نفرت کرتا ہے۔

اب جب پیار کر رہا ہے تب بھی مسئلہ ہے 🤔

29/07/2024

امریکہ مُردہ باد لیکن امریکہ کا ویزا زندہ باد۔

29/07/2024
اعلان کرگئ ہیں یہ آنکھیں رسولؐ کیحُسینؑ تیرے غم میں رونا ثواب ہے.
20/07/2024

اعلان کرگئ ہیں یہ آنکھیں رسولؐ کی
حُسینؑ تیرے غم میں رونا ثواب ہے.


20/07/2024

فیس بُک اور واٹس ایپ کی سروس معطل یہ ایشو کون کون سے شہروں میں آ رھا ھے?

20/07/2024

‏‎bapa jani 🤩











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also known a...
20/07/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


20/07/2024

بنوں فلسطین کے کسی علاقے کا نام ہوتا تو سب گلے پھاڑ رہے ہوتے۔
😥

Ya banny wala py 🖐🏼🖐🏼
20/07/2024

Ya banny wala py 🖐🏼🖐🏼

15/07/2024

جھوٹ جتنا بڑا اور پرانا ہوتا ہے اسے جھٹلانے میں اتنی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے۔ کئی نسلوں سے چلے آئے جھوٹ کو تقدیس کی چادریں اوڑھا دی جاتی ہیں تاکہ سوال کرنے کی جرات ہی نہ رہے

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mannan Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share