M.Arslan Manzoor

M.Arslan Manzoor Vlogger

25/07/2022

لوگوں کے ایک چھوٹی سی بے وقوفی اور جلدبازی کے وجہ سے ان کا اپنا ہی بڑا نقصان ھوتا ۔ جب نظر آرہا ھے سیلابی پانی ھے خدارہا توڑا انتظار کرے کیونکہ پانی کے طاقت کے سامنے کوئی گاڑی طاقتور نہیں

♥️♥️♥️♥️♥️الحمدللہ رب العالمین ♥️♥️♥️♥️♥️ہر سال کی طرح اس سال بھی پورے جزبہ ایمانی کے ساتھ محرم الحرام میں "اہل بیت اطہا...
25/07/2022

♥️♥️♥️♥️♥️الحمدللہ رب العالمین ♥️♥️♥️♥️♥️
ہر سال کی طرح اس سال بھی پورے جزبہ ایمانی کے ساتھ محرم الحرام میں "اہل بیت اطہار رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین" کے ذکر پاک کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔۔
جملہ اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت پیش کرتا ہوں کہ اس کار خیر میں دامے،درمے،سخنے حصہ پیش فرمائیں۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ♥️♥️♥️♥️♥️♥️

16/07/2022

TikTok

04/04/2022

تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے
1 #: ان میں سے ایک مصّلے کا پریشر ہے۔
2 #: دوسری بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3 #:تیسری اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں ۔یا رکعتیں پوری ہوجائیں اور سبق رہ جائے۔
4 #:چوتھی اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے۔
5 #:پانچویں اس بات کی فکر کہ کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے۔
6:چھٹی اپنے گلے کی فکر کہ کہیں بیٹھ ہی نہ جائے۔
7 #: ساتویں دن کو بار بار سنا/ دہرا کر تیاری کرنا۔
8 #: اٹھویں افطاری میں تھوڑا سا کھانا ۔
9 #: قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے۔

یہ وہ باتیں ہے کہ جو صرف حافظ بھگت رہاہوتا ہے۔ مقتدی ان پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہیں، لیکن تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے آکر بیٹھتے ہیں اور کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے آج دو تین غلطیاں آئیں ہیں
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب! آج تو بہت تیز پڑہ رہے تھے۔
اور اگر دوسرے دن آہستہ پڑھاجائے تو کوئی اور آکر کہتا ہے آج تو قاری عبدالباسط بن رہے تھے کوئی کہے گا آج ٹائم زیادہ لگادیا ہے۔
خدا را ایسی باتوں سے اجتناب کریں اور حافظ کو مشین نہیں انسان سمجھیں۔
اللہ تعالی سب کو عقل سلیم نصیب فرمائیں۔
آمین۔یا رب العالمین....

04/07/2021
    beauty in    🇵🇰🇵🇰                                💗
12/01/2021

beauty in 🇵🇰🇵🇰
💗

06/01/2021

Like and Share This Page

01/12/2020
21/11/2020

جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی پیارے
یاد آئے گی تجھ کو میری وفا میرے بعد۔۔۔۔۔!♡
۔۔۔💔۔۔۔۔
اللہ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔۔۔۔
آمین۔۔۔

19/11/2020

"- صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں "-

11/11/2020

Pakistan kay Domdaar Sitarey

Wellcome to HafizabadPrime Minister Imran Khan👍
07/11/2020

Wellcome to Hafizabad
Prime Minister Imran Khan👍

07/11/2020

پٹواریو! اسے کہتے ہیں جلسہ💪
حافظ آبادآج کے جلسے اور عوام کے جزبے کے مناظر..

07/11/2020
🌹❤️Insha Allah🌹❤️
02/11/2020

🌹❤️Insha Allah🌹❤️

31/10/2020

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ!
پلیز پیج کو لائک کریں،شیئر کریں،اور اپنے دوستوں کو بھی انوایئٹ کریں تا کہ وہ بھی پیج کو لائک کر سکیں!

🌹🌹❤️❤️Inshallah 🌹🌹❤️❤️
28/10/2020

🌹🌹❤️❤️Inshallah 🌹🌹❤️❤️

27/10/2020
25/10/2020
ماضی کے جھروکوں سے۔۔۔۔۔۔آپ ان میں سے کس کسی یاد کا حصہ ہیں۔۔۔❤️🌹
19/10/2020

ماضی کے جھروکوں سے۔۔۔۔۔۔
آپ ان میں سے کس کسی یاد کا حصہ ہیں۔۔۔❤️🌹

🌹❤️JUMMA MUBARAK🌹❤️
16/10/2020

🌹❤️JUMMA MUBARAK🌹❤️

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
12/10/2020

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر

وقـت گزر گیـابـاقـی اگـر کچھ بچـاتو یادیـںاور بس تصـویـریں!!
12/10/2020

وقـت گزر گیـا
بـاقـی اگـر کچھ بچـا
تو یادیـں
اور بس تصـویـریں!!

امیر صنعت کار، مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔" تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے...
07/10/2020

امیر صنعت کار، مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔

" تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟ " صنعت کار نے پوچھا۔

" کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں "

" تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟ "

" میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟ "

" تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے. تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے۔ اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے ۔۔۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔ "

" اس کے بعد میں کیا کروں گا؟ "

" پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا

مچھیرا۔۔۔
" تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں؟ "

میرے پیارے وطن کی تاریخ اور نایاب تصاویر 😍یہ تصاویر آپ کی یادوں کو تازہ کر دیں گی۔
07/10/2020

میرے پیارے وطن کی تاریخ اور نایاب تصاویر 😍
یہ تصاویر آپ کی یادوں کو تازہ کر دیں گی۔

اسلام وعلیکم *وہ یوٹیوبرز جنکو اپنے چینل پرسبسکرائبر چاہیے ہم انہیں مناسب قیمت میں بہترین سروس مہیا کریں گے. ایک بار نار...
06/10/2020

اسلام وعلیکم *وہ یوٹیوبرز جنکو اپنے چینل پرسبسکرائبر چاہیے ہم انہیں مناسب قیمت میں بہترین سروس مہیا کریں گے. ایک بار نارمل پیکیج استعمال کریں. اور تسلی کرلیں اسکے بعد آپ نےجو بھی پیکیج کرانا ہے کراسکتے ہیں.* *👈 ہم آپ کو کام کی مکمل گارنٹی دیتے ہیں.* *👈 ہمارا کام %100 اوریجنل ہوگا.* *👈 ہمارے6 پیکیجز ہیں. وہ درج ذیل ہیں.* 👉 Starter pakage
👉 Golden Pakage

500 Subscribe
1700 Rupess

👉 Premium Package

1000 Subscribe
3400 Rupees

👉👨‍👩‍👧‍👦 @ Views Package

1000 Views
550 Rupees

👉⏰🧨Watch time Packge

1000 Hours
3000 Rupees
2000 Hours
6000 Rupees
4000 Hours
12000 Rupees یہ سروس صرف پاکستان میں میسر ہے. پیمنٹ بذریعہ Easy Paisa/ Jazz Cash کراسکتے ہیں. پیمنٹ ایڈوانس کرنی ہوگی.
Cantect Number
WhatsApp number
03452777020
❤❤❤❤❤

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Arslan Manzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.Arslan Manzoor:

Share

Category


Other Video Creators in Hafizabad

Show All

You may also like