Arshad Gujjar

Arshad Gujjar local business

20/05/2024

صدر مملکت نے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور حادثے میں جاں بحق دیگر افراد کے سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مسلم امہ کے لیے سابق صدر ابراہیم رئیسی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے ، عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا، ایرانی صدر فلسطینی اور کشمیری عوام سمیت عالمی سطح پر مسلمانوں کے درد کو دل سے محسوس کرتے، آج پاکستان ایک عظیم دوست کو کھو دینے پر سوگوار ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1233697/

19/05/2024
19/05/2024

❤️✨















Thanks to those who love meBecause they made me strong2023
29/12/2023

Thanks to those who love me
Because they made me strong
2023

22/11/2023

...... . .


22/11/2023

‏. . . .




25/09/2023

Motivation video

25/09/2023

غرور اور تکبر کرنے والوں کے لیے..... 🥀...
ایک مثال آپ سے پہلے بھی کئی گزار سکے اور بھلا دیے گئے.. ❤️‍🔥

تم بھی بھلا دیے جاؤ گے بس اچھے اور نیک کام باقی رہیں گے. 🌹

30/12/2022

ایک دن موسیٰ نے اللہ سے پوچھا اے پروردگار کتنا اچھا ہوتا کہ چار چیزیں ہو تی اور چار نہ ہو تی اللہ تعالٰی نے فرمایا کون کون سی موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا
1 ۔زندگی ہو تی ۔۔۔موت نہ ہو تی
2 ۔دولت ہو تی ۔۔تنگدستی نہ ہو تی
3 ۔جنت ہو تی ۔۔دوزخ نہ ہوتی
4 ۔صحت ہو تی ۔۔بیماری نہ ہو تی
غیب سے آواز آئی ۔۔ اے موسیٰ
اگر زندگی ہو تی موت نہ ہو تی تو میرا دیدار نہ ہوتا
اگر دولت ہو تی تنگدستی نہ ہو تی تو میرا شکر کو ن ادا کرتا ۔۔۔
آگر جنت ہو تی دوزح نہ ہو تی تو میرے عزب سے کون ڈرتا
اگر صحت ہو تی ۔بیماری نہ ہو تی تو مجھے کون یا د کرتا

20/12/2022

دعا کرو آج رات خواب میں دیدار مصطفی ہو جائے
آمین ثم آمین 🤲🤲

20/12/2022

خوبصورت تحریر 👌👌
ڈپریشن کا شکار معاشرہ ۔۔۔۔۔

ایک 55 سالہ شخص ڈِپریشن کا شکار تھا، اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات سے ملاقات کی، بیوی نے کہا کہ میرا خاوِند شدید ڈِپریشن میں ہے, براہ کرم مدد کریں.

ڈاکٹر نے اپنی مشاورت شروع کی، اس نے کچھ ذاتی باتیں پوچھی اور اُس کی بیوی کو باہر بیٹھنے کو کہا
صاحب بولے میں بہت پریشان ہوں، دراصل میں پریشانیوں سے مغلُوب ہوں، ملازمت کا دباؤ، بچوں کی تعلیم اور ملازمت کا تناؤ، ہوم لون، کار لون، مجھے کچھ پسند نہیں دنیا مجھے پاگل سمجھتی ہے لیکن میرے پاس اتنا سامان نہیں جتنا کہ ایک کارتوس میں گولِیاں، میں بہت اُداس اور پریشان ہوں.
یہ کہہ کر اس نے اپنی پوری زندگی کی کتاب ڈاکٹر کے سامنے کھول دی۔

پھر ڈاکٹر نے کچھ سوچا اور پوچھا کہ آپ نے دسویں جماعت کس اِسکول میں پڑھی؟.
اُس شخص نے اسے اِسکول کا نام بتایا، ڈاکٹر نے کہا آپ کو اس اِسکول میں جانا ہے پھر اپنے اسکول سے آپ کو اپنی دسویں کلاس کا رجسٹر تلاش کرنا ہے اور اپنے ساتھیوں کے نام تلاش کرنے ہیں اور ان کی موجودہ خیریت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرنی ھے.
ایک ڈائری میں تمام معلومات لکھیں اور ایک مہینے کے بعد مجھ سے ملیں.

وہ شخص اپنے اسکول گیا، رجسٹر ڈھونڈنے میں کامیاب رہا، اور اسے کاپی کروایا،اس میں 120 نام تھے،اس نے ایک مہینے میں دن رات کوشش کی لیکن وہ بمشکل 75 ہم جماعتوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے میں کامیاب رہا.

حیرت:
ان میں سے 20 مر چُکے تھے, 7 رنڈوے اور 13 طلاق یافتہ تھے, 10 ایسے نکلے جو کہ بات کرنے کے قابل بھی نہیں تھے,, 6 اتنے امیر نکلے کہ اُسے یقین ہی نہیں آیا, کچھ کینسر میں مُبتلا تھے، کچھ فالِج, ذِیابیطس، دمہ یا دل کے مریض تھے، کچھ لوگ بستر پر تھے جن کے ہاتھوں/ٹانگوں یا ریڑھ کی ہڈی میں چوٹیں آئی تھیں, کچھ کے بچے پاگل، آوارہ یا بیکار نکلے, ایک جیل میں تھا۔ ایک شخص دو طلاق کے بعد تیسری شادی کی تلاش میں تھا.
ایک ماہ کے اندر دسویں جماعت کا رجسٹر اذِیّت بیان کر رہا تھا.

ڈاکٹر نے پوچھا "اب بتاؤ تمہارا ڈِپریشن کیسا ہے"؟.
وہ شخص سمجھ گیا کہ اسے کوئی مُوزِی بیماری نہیں، وہ بھوکا نہیں، اس کا دماغ دُرُست ھے، اسے عدالت، پولیس، وکلاء کا کوئی مسئلہ نہیں، اس کی بیوی اور بچّے بہت اچھے اور صحت مند ھیں، وہ خود بھی صحت مند ھے.

اس شخص کو احساس ہوا کہ واقعی دنیا میں بہت زیادہ دُکھ ہیں، اور وہ بہت سے اذِیّت ناک دُکھوں سے محفُوظ ھے.

دوسروں کے ساتھ اپنا مُوازنہ نہ کریں.

اور پھر بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ڈِپریشن میں ہیں تو آپ کو بھی اپنے اِسکول جانا چاہیے، دسویں جماعت کے رجسٹر اور پھر اپنے کلاس فیلوز کو تلاش کرنے ......

منقول:

20/12/2022

Allah pak har bandy ko apny hafzoinam ma rakhy

19/12/2022

مجھے پیج کے ہر ایک ممبر کا حلف چاہیئے، 44 ہزار فالورز ہیں🥰
اور میں خود بھی حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اللّٰہ کے آخری نبی اور رسول ہیں😊💚

کاش گھڑی نہ بیچی ھوتی تو آج ہر طرف خوشحالی ہوتی کیونکہ اس گھڑی کی وجہ سے آج ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے -- پٹواری لاجک
19/12/2022

کاش گھڑی نہ بیچی ھوتی تو آج ہر طرف خوشحالی ہوتی کیونکہ اس گھڑی کی وجہ سے آج ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے --
پٹواری لاجک

19/12/2022

اے 🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہمارے جو مسلمان بہن بھائی بیمار ہیں ان کو صحت و تندرستی عطا فرما آمین ثم آمین

Address

Gujrat

Telephone

+923424904498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad Gujjar:

Videos

Share


Other Digital creator in Gujrat

Show All