Badar Ismail Gujjar

Badar Ismail Gujjar "Badar Ismail Gujjar: Unleashing creativity, where every stroke tells a tale. Join the journey.

11/05/2021






Koocha A Ishq!
23/03/2021

Koocha A Ishq!

آج سے 100 سال بعد یعنی 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے,اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں ...
17/03/2021

آج سے 100 سال بعد یعنی 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے,
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے
اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوں گی,
انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچتا ہو گا .. ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصه بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے.
سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے
تب ہمیں اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ اور دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے،
اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وه موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے.. جب تک ہم باقی ہیں۔۔
ابھی زندگی باقی ہے ۔۔
غور کریں اور بدلیں..
اے اللہ ہمیں ہدایت دے..
اے اللہ ہمارا انجام اچھا کر..

11/02/2021

Address

Lahorian

Telephone

+923107710670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badar Ismail Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badar Ismail Gujjar:

Videos

Share