HAFIZ SOBAN

HAFIZ SOBAN Assalamualaikum. My Name Is Muhammad Soban. This page is only for Islam. All Friends Follow Me. Thanks.

19/04/2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
28/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


28/03/2024

17رمضان المبارک
یوم وصال سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا

Jumma Mubarak.
15/03/2024

Jumma Mubarak.

رمضان المبارک ۔
15/03/2024

رمضان المبارک ۔


04/03/2024

حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کون ہیں ۔
خوبصورت کلام

04/03/2024

Islamic Status

27/02/2024

Ramadan Mubarak Poetry...

20/02/2024

Molana Tariq Jameel new bayan

20/02/2024

Tariq Jamil Official!Short Clip!
موبائل کا بے جا استعمال موبائل کو ضرورت کیلئے استعمال کرو!
Latest bayyan Uk Mancister! Molana Tariq jamil





20/02/2024

﴿ سورة الذاريات: ٥٥ ﴾
🎙️السديس
تلاوت قرآن پاک

وہی پیمبر ، بڑے منور ، جو ہیں مطہر ، سبھی سے برتر ، لبوں کا زیور ، حیا کی چادر ، وفا کے پیکر ، وہ مشک و عنبر ، خدائے اکب...
26/01/2024

وہی پیمبر ، بڑے منور ، جو ہیں مطہر ، سبھی سے برتر ، لبوں کا زیور ، حیا کی چادر ، وفا کے پیکر ، وہ مشک و عنبر ، خدائے اکبر ، عمل کے مصدر ، حسن میں انور ، صفت میں اظہر ، سبھی کے سرور ، سبھی کے دلبر ، وہ شاہ ابرار ، اعلی کردار ، اعلی معیار ، کاہیں شاہکار۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*➖➖➖➖➖➖➖➖تمام گروپ کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس گروپ(اسلامی تحریرات) کے لنک کو اپنے دو...
18/01/2024

*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
➖➖➖➖➖➖➖➖
تمام گروپ کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس گروپ(اسلامی تحریرات) کے لنک کو اپنے دوستوں میں شئیر کریں ۔
_*جزاک اللّٰہ خیرا*_

WhatsApp Group Invite

*نکاح اتنا پاکیزہ اور عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لیے حضرت موسیٰ علیه السلام  نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا**اور زنا ...
17/01/2024

*نکاح اتنا پاکیزہ اور عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لیے حضرت موسیٰ علیه السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا*
*اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ حضرت یوسف علیه السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس برس کے قریب قید کاٹی۔ قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہوجائیے اور پاکیزگی کو اختیار کیجیے*https://chat.whatsapp.com/BjeYF8oPKiJCG4qBg2xFe9

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادیٔ سینا نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں، و...
17/01/2024

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغ وادیٔ سینا

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یٰسیں، وہی طہٰ
https://chat.whatsapp.com/BjeYF8oPKiJCG4qBg2xFe9

داعیان  حق کی زیارت زندگی کی ہر سانس اللہ کے دین کے لیے وقف کرتے ہوئے اب اخری سانس بھی  اللہ کے سپرد کر کے دار فانی سے د...
11/01/2024

داعیان حق کی زیارت
زندگی کی ہر سانس اللہ کے دین کے لیے وقف کرتے ہوئے اب اخری سانس بھی اللہ کے سپرد کر کے دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ فرما گئے ہیں جہاں ہر سانس کی قیمت دیدار مصطفی زیارت الہی اور جنت کی ان گنت نعمتوں کی صورت میں ملے گی وہی پرحضرت مولانا الیاس دہلوی رحمۃ اللہ علیہ سے پہلے اور بعد کے تمام داعیان حق کی زیارت اور ملاقات بھی ہوگی کتنے عظیم لوگ ہیں جو دعوت و تبلیغ کے کام سے جڑے ہوئے ہیں اللہ رب العزت حضرت مولانا فہیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی بھر کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبولیت و محبوبیت نصیب فرما کر رحمت محبت اور شفقت کا معاملہ فرمائے امین یا رب العالمین

05/01/2024

*📌ایشیا کےسب سے بڑا مدح صحابہؓ جلوس میں تاریخ ساز خطاب*

*بسلسلہ 22 جمادی الثانی یوم وفات خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ *

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ SOBAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Gujrat

Show All