Pakistan Ki Awaaz

Pakistan Ki Awaaz The page which has the aim to show the positive image of PAKISTAN to the world. My aim is to inspire
(1)

IN SHA ALLAH ✌️♥️🇵🇰
08/02/2024

IN SHA ALLAH ✌️♥️🇵🇰

11/09/2023

11 ستمبر 1948
ایک عہد کا خاتمہ
اس عظیم ہستی کی وفات کا دن جنہیں ﷲ نے پاکستان کی تخلیق کے لیے چنا

28/06/2023

🇸🇦 ❤️🇵🇰🤗 ❤️🇵🇰🤗

05/08/2021

14 اگست 🇵🇰کے ساتھ 15 اگست کی بھی تیاری کر لیں

19/04/2020

"Do you think you can scare me ?
I have one life that belongs to Allah. "
Ertugrul Gazi ❤❤

10/04/2020

کشمیر کے شہید کی بیٹی کے آنسوں کے صدقے میرے پروردگار کشمیر کو آزادی نصیب فرما

10/04/2020

بیٹے نے اپنے شادی کے تقریب میں ماں کا استقبال کیسے کیا ماں ماں ہوتی ہے ❤

10/04/2020

کہاں گئى میرا جسم میرى مرضى والى خبیث عورتیں
میرا پاکستان تو عورت کو ایسے عزت دیتا ہے 😘👇

09/04/2020

This young officer reported to the battalion of his shaheed father after commission see the reception he received on the first day in the unit.
باپ کے بعد بیٹا قربان ہونے کے تیار❤️❤️❤️❤️
Plz like this page and share this video

08/04/2020

Welcome to the Islam
Kon kon sister ko welcome Kare ga
Is video ko zyada sy zyada share karain
Aur page ko like b zaroor karain aisi videos k liye

ماں ویکھ تیرا پت لفٹین بن گیا😍😍Dedicated to All my 141 L/C friends 💕💞Regards: Arslan Hassan Ranjha
06/04/2020

ماں ویکھ
تیرا پت لفٹین بن گیا😍😍
Dedicated to All my 141 L/C friends 💕💞
Regards: Arslan Hassan Ranjha

04/04/2020

کرونا وائرس کے مریض کے پاس جب سب نے جانے سے انکار کر دیا تو اس وقت ایک ہی ہستی تھی اور ہستی ماں تھی جو اپنے جوان بیٹے کی تکلیف ک برداشت نہ کرسکی اور ان کے پاس گئی میرا اللہ تو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اے میرے اللہ ہمیں معاف فرما کرونا وائرس جیسی بیماری سے نجات دلا اے میرے رب آمین

جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور صاحب ( خانیوال) کمشنر اور آر او پی   مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات اور حالات حاضرہ ...
04/04/2020

جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور صاحب ( خانیوال) کمشنر اور آر او پی
مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات اور حالات حاضرہ پر تبلیغی جماعت کی مکمل حمایت کی یقین دہانی سرجی اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے

03/04/2020

میرے مولا کرم ہو کرم میرے مولا کرم ہو کرم🙏😢
تجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم میرے مولا کرم ہو کرم🙏😢

 #پروامریدکے ۔۔افواج پاکستان کس حد تک اپنی عوام سے پیار کرتی آج ایک لازوال واقعہ ان آنکھوں نے دیکھا جو آپ سے بیان کرنا چ...
03/04/2020

#پروا
مریدکے ۔۔
افواج پاکستان کس حد تک اپنی عوام سے پیار کرتی آج ایک لازوال واقعہ ان آنکھوں نے دیکھا جو آپ سے بیان کرنا چاہتا ہوں ۔۔
(مریدکے مجاہد ہوٹل کے سامنے 3 آٹے والے ٹرک کھڑے تھے جو 790 میں 20 کلو آٹا فروخت کر رہے تھے یہاں یہ بات بتانا ضروری سمجھی کہ بہت سارے لوگ منفی خبریں پیھلا رہے ہیں کہ ملک میں آٹا نہیں مل رہا) ایک ماں جی نے آٹا خریدا سر پر رکھوایا اور سڑک کے ساتھ ساتھ چلنا شروع ہو گئیں مگر تھوڑا ہی فاصلہ طے ہوا کہ ماں جی کی عمر نے وزن اٹھا کے چلنے کی اجازات نہ دی اور آٹا سڑک پر رکھ کے بیٹھ گئی یہ منظر ایک فوجی جوان بھی دیکھ رہا تھا وہ بھاگا ہوا ماں جی کہ پاس آیا سب سے پہلے اپنی پانی کی بوتل ماں جی کو پلائی اور بولا ماں جی کدھر جانا ہے ماں نے بولا پتر بنگلہ پولی نہر کے پاس جانا تھا میرا کوئی پتر نہیں ہے کہ وہ لے جاتا فوجی جوان نے بولاماں جی ایسا نہ بولو ہم ساری فوج آب کے بیٹے ہیں آٹا اپنے کندھے پر رکھا ماں جی کا ہاتھ تھاما اور اپنے گاڑی میں آٹا اور ماں جی کو بٹھا کر بنگلہ پولی نہر کی طرف روانہ ہو گے ۔۔۔
سلام افواج پاکستان ۔۔

03/04/2020

‏بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے !

وہ جو کل تک حجاب کو ہدف تنقید بنائے رکھتے تھے اب ماسک کی عدم دستیابی پر اسکارف کو بطور ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں - واہ رے مولا تیری قدرت💗

Let us know your picks.
01/04/2020

Let us know your picks.

01/04/2020

الحمدللہ الحمدللہ خانہ کعبہ میں طواف شروع ہوگیا ہے
تمام مسلمانوں کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری ہیں
آپ کے دل کو خوشی ہوئی ہے تو ویڈیو شیئر کر دیں

01/04/2020

بھارت میں کرفیو، عوام بھوکے مرنے لگے
بھارت میں مسلمانوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شیر کریں شکریہ

01/04/2020

تنخواہ تو تمام سرکاری ملازمین لیتے ہیں مگر،،😘
ڈیوٹی کے ساتھ جان دینے کا وعدہ وردی والے کرتے ہیں😍
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شیر کریں..شکریہ

01/04/2020

---
This motivation all i Need.

..--کیا یہ قیامت سے کچھ کم ہے؟ایک فرانسیسی ڈاکٹر نے "Tv5" نامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:آج ایک گھڑی ایسی آئی کہ مجھ...
31/03/2020

..--
کیا یہ قیامت سے کچھ کم ہے؟
ایک فرانسیسی ڈاکٹر نے "Tv5" نامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
آج ایک گھڑی ایسی آئی کہ مجھے لگا میں "شدت تکلیف سے" اندر ہی اندر جھلس رہا ہوں۔
ہوا یہ کہ "کرونا" کے ایک مریض نے اپنے آخری وقت میں ہم سے درخواست کی کہ وہ آخری مرتبہ اپنی اولاد سے ملنا چاہتا ہے۔ پہلے تو ہم نے صاف انکار کر دیا۔لیکن جب وہ بری طرح رو رو کر اصرار کرنے لگا تو ہمیں اس پر بہت ترس آیا اور ہم نے اس کی بات ماننے کا فیصلہ کیا۔ چناچہ ہم اس جگہ کی خاص طور پر صفائی میں مشغول ہو گئے۔تاکہ مریض کے گھر والوں کے لئے کوئی خطرہ نا رہے۔ پھر "بطور ڈاکٹر" جب ہمیں یہ یقین ہوگیا کہ اب "وہ " کسی اندیشہ کے بغیر آسکتے ہیں تو ہم نے "موت کی آغوش میں آخری سانسیں لے رہے شخص کی " آخری خواہش " پوری کرنے کے لئے " اس کے گھر والوں کو فون کیا۔
لیکن بہت افسوس کے ساتھ یہ بتانا پڑ رہا ہے کہ مریض کے گھر والوں نے باپ سے آخری مرتبہ ملنے سے انکار کردیا کہ کہیں ان کو بھی یہ وائرس نا لگ جائے۔
ہم نے ان سے التجا کی اور لاکھ یقین دلایاکہ ہم نے احتیاطی تدابیر لے لی ہیں اور آپ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن وہ نہیں مانے اور فون کاٹ دیا۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں قیامت کا ہولناک منظر کھینچتے ہوئے فرمایا:
یہ وہ دن ہے کہ جس دن انسان اپنے بھائی سے بھاگے گا،اپنے ماں باپ اور اپنی بیوی بچوں سے بھاگے گا۔
اللهم احفظنا من شر هذا البلاء.
-Service_Message

31/03/2020

وقت آزما رہا ہے پھر سے ہمارا عزم .. ہمارا حوصلہ .. ہمارا اتحاد .. ہماری اخوّت .. ہماری ہمّت .. مگر ہم تیار ہیں !

پاکستانی قوم نے ہر دشمن کو شکست دی ہے، اور انشااللہ کورونا وائرس کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرکے شکست دی جائی گی 🇵🇰
اس پیج کو لائک کریں اور زیادہ سے زیادہ شیر کریں...شکریہ

31/03/2020

ek FAKEER ka Ikhlaq...🥺

30/03/2020

ماشاءاللہ اٹلی مین بہت تیزی سے اسلآم پھیل رہا رہے اگر انگلی درد نہ کرے تو شیر کرے شکریہ اور پیج کو فالو کرے شکریہ

Address

Gujrat

Telephone

+923054939459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Ki Awaaz:

Share

Description:

Assalam-O-Alaikum

Welcome to “ PAKISTAN KI AWAZ “

This Page is all about #Pakistan and #Hero’s-of_PAKISTAN. This is also about Natural Beauty and Historical Places.

We Hope you like our Work and Share with you Friends.