
14/08/2024
یومِ پاکستان کے موقع پر جامعہ قادریہ رضویہ جلالپور صوبتیاں میں تقریب کا اہتمام
طلبہ نے قرآن خوانی سے آغاز کیا، جوش و خروش سے تلاوت، نعت، تقاریر پیش کی گئیں، قومی ترانہ پرجوش طریقہ سے پڑھا گیا۔
آخر میں ناظمِ تعلیمات استاذ علامہ محمد انصر اقبال قادری صاحب نے پاکستان بننے کے مقاصد بیان کئے، طلبہ کو وعظ و نصیحت کیں اور ملک و ملت کیلئے دعائیں کی گئیں۔