MemeOlogist

MemeOlogist لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ 👑

25/12/2023

{1}قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌ۚ‏
ترجمہ : کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
Say: He is Allah, the One!
﴿2﴾ اللّٰهُ الصَّمَدُ‌ۚ‏
ترجمہ : معبود برحق جو بےنیاز ہے
Allah, the eternally Besought of all!
﴿3﴾ لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ‏
ترجمہ : نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
He begetteth not nor was begotten.
﴿4﴾ وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ‏
ترجمہ : اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
And there is none comparable unto Him.

💛
24/12/2023

💛

26/11/2023

💕💞

There is no peace in Haram
17/11/2023

There is no peace in Haram

اگر کوئی عورت آپ کو پسند ہو تو جتنا جلدی ہوسکیں اس سے نکاح کرلیں اور اگر آپ نکاح کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو اس سے جتنا ج...
13/11/2023

اگر کوئی عورت آپ کو پسند ہو تو جتنا جلدی ہوسکیں اس سے نکاح کرلیں اور اگر آپ نکاح کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو اس سے جتنا جلدی ہوسکیں دور ہو جائیں۔
یہ آپ کے لئے زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ اس کی جدائی کا اثر آپ کو زیادہ متاثر کرے گا، عورت میں برداشت کرنے کا مادہ زیادہ بہتر ہوتا ہے اور وہ ایک سے دو مہینے تلک اس غم کو برداشت کرے گی اور پھر سہی ہو جائے گی۔
وہ اپنی زمہ داریوں سے بھاگتی نہیں آپ کی زندگی زیادہ متاثر ہوگی کیونکہ اکثر مرد عورت کی جدائی بہت زیادہ محسوس کرتے اور اپنا نقصان کرتے ہیں اور اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔
اگر آپ کا نکاح آپ کی پسندیدہ عورت سے ہوجائے تو آپکی زندگی سکون سے بھر جائے گی اس بات سے کہ وہ عورت اب آپکی ہے جس کو اپنے چاہا، اس سوچ سے آپ باہر نکل جائیں گے تو بہت کچھ کر پائے گے ورنہ تو آپ نے اس کو ضائع کردیا تو آپ کو بہت مشکل ہوگی۔

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💛
07/11/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
💛

7 Dua's to read when life is hard.🌻🌿
07/11/2023

7 Dua's to read when life is hard.🌻🌿

A good life partner is blessing of Allah ❤️
06/11/2023

A good life partner is blessing of Allah ❤️

- It’s Sunnah to buy gifts for your wife. 🤍🌼
06/11/2023

- It’s Sunnah to buy gifts for your wife. 🤍🌼

Mashaa allah, so cute 😍😊 niQabies with their mahram 🤍ctto;
06/11/2023

Mashaa allah, so cute 😍😊
niQabies with their mahram 🤍

ctto;

بھارتی سرزمین پر سنچری اور پھر لاکھوں معبودان باطلہ کو پوجنے والوں کے دیس میں خدائے واحد و لم یزل کی بارگاہ میں سجدہ🍁❤️....
04/11/2023

بھارتی سرزمین پر سنچری اور پھر لاکھوں معبودان باطلہ کو پوجنے والوں کے دیس میں خدائے واحد و لم یزل کی بارگاہ میں سجدہ🍁❤️...!!

Sometimes that’s all I have to say! 🙂♥️
31/10/2023

Sometimes that’s all I have to say! 🙂♥️

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل ذہنی (نفسیاتی) مریض تھا اور ڈاکٹروں کی ہدایت تھی کہ اسے اکیلا نہ چھوڑا جائے ۔محمد عاص...
30/10/2023

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل ذہنی (نفسیاتی) مریض تھا اور ڈاکٹروں کی ہدایت تھی کہ اسے اکیلا نہ چھوڑا جائے ۔

محمد عاصم جمیل کے معاملے میں چند اہم پہلو

1: یہ عالم دین نہیں تھے

2: ابتدائی معلومات کے مطابق انہیں کسی شخص نے قتل نہیں کیا

3: ان کا گھر میں کسی سے کوئی جھگڑا وغیرہ نہیں ہوا تھا ۔

4:کافی عرصے سے یہ ذھنی مریض (سخت ڈپریشن کا شکار ) تھے، پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹروں سے ان کا علاج چل رہا تھا اور ان کو دماغی شعائیں بھی لگائی جا چکی تھیں، ڈاکٹروں نے ان کو تنہا نہ چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا تھا تاکہ یہ اپنا کوئی نقصان نہ کر بیٹھے، ایسے افراد شریعت کی اصطلاح میں مرفوع القلم قرار پاتے ہیں۔۔۔!

لہذا اس معاملےکو اسی تناظر میں دیکھا جائے، بلا وجہ کے فلسفے جھاڑنے، بدگمانیاں کرنے اور الزام تراشی سے گریز کیا جائے۔۔۔

La ilaha illallahu Muhammadur Rasulullah.🌸💗
30/10/2023

La ilaha illallahu Muhammadur Rasulullah.🌸💗

Alhamdulillah She is good now ❤️🌺
30/10/2023

Alhamdulillah
She is good now ❤️🌺

When Allah returns it!🤍
30/10/2023

When Allah returns it!🤍

A Muslim man proposed for marry to a muslim women.Muslimah: me? I don't know how to sew,cook or iron.. how am going to m...
28/10/2023

A Muslim man proposed for marry to a muslim women.

Muslimah: me? I don't know how to sew,cook or iron.. how am going to marry you?

Man: Do you know how to pray? Do you worship Allāh subhana wa ta'ala without associating with anyone? Do you give the zakat? Are you afraid of Allāh?.

Muslimah: Yes, I pray every day, I love Allāh swt and no else, I give charity whenever I can and the one i fear is Allāh subhana wa ta'ala.

Man: *smiling* that's enough for me, I want you to be the half of my Deen, not my maid.

28/10/2023

خدا اسرائیل کو روئے زمین سے مٹا دے۔
"May God wipe Israel off the face of the Earth."

آمین ثم آمین

28/10/2023

Palestine or Masjid e Aqsa ko bhool k, match me mast rahogy zalalat wali haar hi milegi.

And I entrust my affairs to Allah. Surely Allah is All-Seeing of all ˹His˺ servants.Allahumma ameen
28/10/2023

And I entrust my affairs to Allah. Surely Allah is All-Seeing of all ˹His˺ servants.
Allahumma ameen

27/10/2023

"شادیوں میں جانے کی آخری مردانہ تیاری داڑھی اتروانا یا نہایت چھوٹی کروانا اور زنانہ تیاری دوپٹےکی پابندی سے آزادی ہے کیا خوشی کا مطلب اللّٰہ اور رسولﷺ‎ کی نافرمانی ہے؟؟؟

27/10/2023

*****ﺍﮔﺮ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ۔۔۔۔

*ﻧﮩﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﺑﯿﭽﻨﺎ
*ﻟﯿﭧ ﻟﯿﭧ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺑﯿﭽﻨﺎ
*" ﻟﮕﮯ ﺭﮨﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ " ﺑﻮﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﯿﮑﯿﺞ ﺑﯿﭽﻨﺎ
*ﺑﯿﮉ ﭘﮧ ﺳﻮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﭩﺮﯾﺲ ﺑﯿﭽﻨﺎ
*مردوں کے ﭘﺮﻓﯿﻮﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮈﯼ اﺳﭙﺮﮮ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﮐﮭﺎﻧﺎ
*" ﻭﺍﺅ اﺳﻤﻮﺗﮫ " ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺷﯿﻮﻧﮓ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﺰﺭ ﺑﯿﭽﻨﺎ
*ﭨﺎﻧﮕﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﭙﮍﺍ ﮨﭩﺎ ﮐﮯ " ﻧﺮﻡ ﻭ ﻣﻼﺋﻢ " اﺳﮑﻦ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﮨﺌﯿﺮ ﺭﯾﻤﻮﻧﮓ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﯿﭽﻨﺎ

ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺳﺐ آپ کو ﻓﺤﺎﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﯾﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ لگ رہی ﺗﻮ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺑﺎﺩ ﺩﯾﮟ ۔۔۔۔۔
اس ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻮ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺁﭖ سے ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﯿﻞ ﺩﻭﺭ مغرب کا ﺗِﮭﻨﮑﻨﮓ اﺳﭩﺎﺋﻞ ،
آپ کے ذہن میں منتقل کردیا ہے ۔۔
اور آپ کے اندر سے نیکی اور بدی میں فرق کرنے والی حس کو ختم کر دیا ہے۔۔
پھر آپ کی نسل بے پردگی اور بے حیائی کو اپنے لیے فیشن کے نام پر بڑے اعزاز سے قبول کرے گی۔

25/10/2023

جان سے بھی زیادہ قیمتی ایمان ہوتا ہے اس لیے دعاوں کی ضرورت فلسطینیوں سے زیادہ 75 اسلامی ممالک کو ہے کیونکہ فلسطینیوں کی تو صرف جان جا رہی ہے 75 اسلامی ممالک کے تو ایمان پر سوالیہ نشان قائم ہو گیا ہے

19/10/2023
Ameen😧💔
19/10/2023

Ameen😧💔

18/10/2023

جب وہ کسی چیز سے آپکو محروم کرتا ہے تو اس سے دگنی ایسی ہزاروں نعمتوں سے نواز دیتا ہے جس کے آپ قابل بھی نہیں ہوتے۔ تو پھر بس راضی ہو جائیں! کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور تقدیر شکر کرنے والوں کی بدلتی ہیں۔

Never miss salah because death is surprise.💔 😓
12/10/2023

Never miss salah because death is surprise.💔 😓

May Allah SWT protect our muslim brothers and sisters all over the world and protect our sacred masajids.May Allah SWT d...
12/10/2023

May Allah SWT protect our muslim brothers and sisters all over the world and protect our sacred masajids.

May Allah SWT destroy yahud.

"‏ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ، اهْزِمِ الأَحْزَابَ، اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ ‏"

"Allahumma munzilal kitabi sari'al hisaabi ihzimal ahzaba Allahummah zimhum wa zalzilhum"

"O Allah, who sent down the book, is swift in bringing to account, destroy the group (of disbelievers). O Allah, destroy them and shake them".

Sahih Bukhari, 441

you don't need to be muslim to stand up for PALESTINE 🇵🇸, you just need to be HUMAN.
12/10/2023

you don't need to be muslim to stand up for PALESTINE 🇵🇸, you just need to be HUMAN.

Our Al-Aqsa 🤍🇵🇸🌼-One Place, Billion feelings. ❤️🇵🇸🕌
09/10/2023

Our Al-Aqsa 🤍🇵🇸🌼
-One Place, Billion feelings. ❤️🇵🇸🕌

How cute🥺🖤From Al Aqsa💖
09/10/2023

How cute🥺🖤
From Al Aqsa💖



Bait al Muqats (Masjid al-Aqsa) will be conquered.  Inshah Allah (Buhari - 3176)
08/10/2023

Bait al Muqats (Masjid al-Aqsa) will be conquered. Inshah Allah

(Buhari - 3176)

07/10/2023

اللہ پاک مزید مدد فرمائے❤😊

07/10/2023

Prophet Muhammad saw

MASHA ALLAH❤💫
07/10/2023

MASHA ALLAH❤💫

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MemeOlogist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MemeOlogist:

Videos

Share

Category