Fazal wahid

Fazal wahid 💓
(1)

الفاظ   ✍️ 🌱
07/10/2024

الفاظ ✍️ 🌱



چلاس ایئر پورٹ ۔1958اور جب  یہ طے ہوا کہ    چلاس ایئر پورٹ کو  جو انگریز دور میں  1928 میں رائل ایئر فورس نے بنایا تھا ا...
24/09/2024

چلاس ایئر پورٹ ۔1958
اور جب یہ طے ہوا کہ چلاس ایئر پورٹ کو جو انگریز دور میں 1928 میں رائل ایئر فورس نے بنایا تھا اسے دوبارہ سے قابل استعمال اور کارآمد بنایا جائیگا تو پاکستان ایئر فورس کی ایک ٹیم گلگت پہنچی جنہوں نے اس وقت کی انتظامیہ کے ساتھ چلاس ایئر پورٹ کا جائزہ لیا ۔ جس کے بعد اس پر کام شروع ہوا ۔ جسے 1959 کے آخر میں پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا ۔ اسی ایئر پورٹ پر سی ون تھرٹی کے ذریعے امریکی انجینئرز اور بھاری میشییری چلاس پہنچائی گئی ۔ یہ سب اس لیئے کیا گیا کہ اس وقت امریکی مدد سے 1956 میں بشام چلاس سکشن پر شاہراہ قراقرم کا کام کا آغاز کیا گیا تھا جو میشنری نہ ہونے کے باعث سست روی کا شکار تھا ۔ یہ تصویر اس وقت کی ہے جس میں محکمہ جنگلات پبلکس ورکس ڈیپارٹمنت اور ایئر فورس کے آفیسرزچلاس ایئر پورٹ کی ناپ تول میں مصروف تھے_

 🥰
20/07/2024


🥰

*ہم_ دل_ کے_ بادشاہ_ لوگ_ ہیں🏴‍☠️**نہ_ ارادے_ بدلتے_ ہیں_ نہ_ معیار👑❤️‍🔥*
15/07/2024

*ہم_ دل_ کے_ بادشاہ_ لوگ_ ہیں🏴‍☠️*
*نہ_ ارادے_ بدلتے_ ہیں_ نہ_ معیار👑❤️‍🔥*

❤
09/07/2024

09/07/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Raheem Afradi, Shams Aziz Durrani, Iqbal Gul Ig, Javed Iqbal, Aslam Khan, Azam Mumtaz, Gullbaz BaNgali, Saif Gilito, Salahuddin Rahm, کنگ آف شمسی, Zahid Raslow, Malik Iftikhaar, Maat Khan, Azii Khan

🤎👮🏻‍♂️
06/07/2024

🤎👮🏻‍♂️

04/07/2024

اپنا معیار بلند کیجئےہم اچھے لگیں گے آپ کو 🖤🥀

ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے 😭بانو قدسی...
30/06/2024

ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے 😭
بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوزخ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا
"وہ ساتویں کے ساتھ دوزخ میں ملے گی"
کہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔ اللّٰہ میری اورآپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
🤲

آج کل ھمارے معاشرے میں نوجوان نسل 125 ھنڈا موٹرسائیکل ، بارہ میٹر کی شلوار ، لمبے وال ، نوک والی موچھیں ، ڈیزائن والی دا...
22/06/2024

آج کل ھمارے معاشرے میں نوجوان نسل 125 ھنڈا موٹرسائیکل ، بارہ میٹر کی شلوار ، لمبے وال ، نوک والی موچھیں ، ڈیزائن والی داڑھی ، عورتوں والے رنگ برنگے لباس ، ہاتھ میں ٹچ موبائل ، اکڑی ھوئ گردن ، بار بار سگریٹ کے کش ، بات بات پہ ماں بہن کی گالی ،
یہ نسل دراصل ھمارے معاشرے کا کینسر ھے۔
اپنی اولادوں کو اس کینسر سے محفوظ رکھیں۔





❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














.@ہر

یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی❤
08/05/2024

یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی❤

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal wahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal wahid:

Videos

Share

Category