سپیشل آفر.
مکان بنانا ہر انسان کا خواب ہے لیکن بہترین لوکیشن کا انتخاب نسلوں کے لیے خوشی کا باعث بنتی ہے۔
تو آئیے اپنے خوابوں کو تعبیر دیں الحافظ کے سنگ۔
فتح جھنگ راولپنڈی روڈ پر مین بازار سے متصل بنیادی تمام ضروریات سے آراستہ سستا ترین رہائشی منصوبہ۔
اب حاصل کریں 5مرلہ پلاٹ صرف 1200000روپے میں اور وہ بھی 4سالہ آسان اقساط پر
150000روپے ڈاؤن پیمنٹ پر پلاٹ کا فوری قبضہ جبکہ 50فیصد ادائیگی پر تعمیرات کی اجازت ہوگی۔
نیز مکمل ادائیگی کی صورت میں فوری رجسٹری انتقال حوالہ کیا جائے گا۔
نہ فائل نہ انتظار ۔۔۔۔۔ڈاون پیمنٹ کے ساتھ مالک بنے اپنے پلاٹ کا۔
سہولیات۔
1.مکمل سکیورٹی کے ساتھ گیٹڈ کمیونٹی
2. 20 فٹ کی کشادہ گلیاں
3. 28سے 30 فٹ پر میٹھے پانی کی موجودگی
4. پراجیکٹ سے متصل پاؤر گرٹ سٹیشن
5. زیر تعمیر عالیشان مسجد
6. فتح جھنگ مین بازار 4سے 5 منٹ کی پیدل مسافت پر
7. سکول ہسپتال سمیت دیگر اہم مقامات پیدل مسافت پر
8. راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف مقامات کیلئے 24گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت
9. پراجیکٹ کے اندر درجنوں رہائشی مکانات اور پر سکون ماحول
10. اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ 15 منٹ جبکہ سی پیک شاہراہ 7منٹ کی ڈرائیونگ پر۔
رابطہ۔
الحافظ ملٹی پرپز پرائیویٹ لمیٹیڈ
واٹس ایپ 03555550333
فون نمبر۔ 05811552761
#AMPMarketing #Property Dealers
#Trending Gilgit baltista