G.B valleys

G.B valleys let's explore GB 🗾

یاسین کے خلیفہ صاحبان  نے 2 اور 3 مارچ کو جشن تخم ریزی یاسین (بو پھو/ بی گنیک) کے لئے نیک سعت قرار دیا ہے۔جشن تخم ریزی ی...
20/02/2024

یاسین کے خلیفہ صاحبان نے 2 اور 3 مارچ کو جشن تخم ریزی یاسین (بو پھو/ بی گنیک) کے لئے نیک سعت قرار دیا ہے۔
جشن تخم ریزی یاسین 2 اور 3 مارچ کو عوامی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔

20/02/2024

مجھے ایک پڑھی لکھی عورت دو، میں وعدہ کرتا ہوں میں تمہیں ایک مہذب اور تعلیم یافتہ قوم دوں گا !!
نپولین بونا پاٹ

عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج احسان علی ایڈووکیٹ چیف کوآرڈینیٹر کی زیرِ سربراہی عوامی ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنماؤں او...
19/02/2024

عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج احسان علی ایڈووکیٹ چیف کوآرڈینیٹر کی زیرِ سربراہی عوامی ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنماؤں اور کارکنان کا سجادیہ محلہ گلگت کا دورا! جہاں عمائدینِ سجادیہ محلے سے گلگت بلتستان کے مسائل اور تحریک کو مزید مستحکم و مضبوط بنانے کے حوالے سے گفتو شنید کیا گیا۔
Ehsan Aliعوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان آفیشلHunza Awami Action committeeion corner

19/02/2024

گلگت بلتستان کی قوم نے احسان ایڈووکیٹ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔

غوجلتی یوتھ کی اس کوشش کو سرخ سلاممعیز اللہ بیگ کے علاج کے لیے غوجلتی یوتھ نے گھر گھر سے ڈونیشن جمع کرنا شروع کیا۔عوام غ...
16/02/2024

غوجلتی یوتھ کی اس کوشش کو سرخ سلام
معیز اللہ بیگ کے علاج کے لیے غوجلتی یوتھ نے گھر گھر سے ڈونیشن جمع کرنا شروع کیا۔عوام غوجلتی سے پُر زور اپیل/گزارش ہے کی ہمارے یوتھ ٹیم کا ساتھ دیں اور ڈونیشن میں ضرور حصہ لے۔
تاکہ ہم بہت جلد آپنے بھائی معیز کو صحتیاب دیکھ سکے۔
آپ سب کے تعاؤن کا بے حد شکریہ
۔

A/c Details
Bank Name
The First Micro Finance

Tittle
Ikram Hussain
A/c No
0631023107592018
Easy paisa
03129746819
Tittle
Jameel Baig (father)
whatsapp No
03153642064

یاسین تھوداس کا رہایشی معیزاللہ بیگ ولد جمیل بیگ کا اپریشن مورخہ ٢۰ فروری کو آغاخان ہسپتال کراچی میں ہونے والی ہے..جس کی...
16/02/2024

یاسین تھوداس کا رہایشی معیزاللہ بیگ ولد جمیل بیگ کا اپریشن مورخہ ٢۰ فروری کو
آغاخان ہسپتال کراچی میں ہونے والی ہے..
جس کی لاگت 25 لاکھ ہے..
تمام عوام سے ہمدردانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس معصوم کے ساتھ بھرپور تعاون کرے
تاکہ یہ بچہ بھروقت صحتیاب ہوسکے..
آپ سب کی تعاون کا بے حد شکریہ
A/c Details
Bank Name
The First Micro Finance

Tittle
Ikram Hussain
A/c No
0631023107592018
Easy paisa
03129746819
Tittle
Jameel Baig (father)
whatsapp No
03153642064

15/02/2024

گلگت شہر جام
بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام نے گلگت شہر کے داخلی اور خارجی راستے بند کردئے ، خواتین سڑکوں پر آگئی ۔۔

تحصیلدار اور ایس ایچ او یاسین نے آج آئس ہاکی گراونڈ درکوت کا دورہ کیا۔تحصیلدار اور ایس ایچ او یاسین نے 14 فروری 2024 کو ...
15/02/2024

تحصیلدار اور ایس ایچ او یاسین نے آج آئس ہاکی گراونڈ درکوت کا دورہ کیا۔
تحصیلدار اور ایس ایچ او یاسین نے 14 فروری 2024 کو آئس ہاکی گراونڈ درکوت کا دورہ کیا۔ انہوں نے گراونڈ کا معائنہ کیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ یہ کھیلنے کے لیے محفوظ ہے۔
احتياطی تدابير کے تحت ضروری معائنہ کے بعد گراونڈ کو محفوظ قرار دیا۔
معائنہ کے بعد تحصیلدار اور ایس ایچ او نے گراونڈ کو کھیلنے کے لیے محفوظ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ گراونڈ پر تمام سہولیات اچھی حالت میں ہیں اور برف کی موٹی تہہ کھلاڑیوں کے لیے محفوظ ہے۔
Copy

خوشخبری یاسین کے خوبصورت ترین سیاحتی علاقہ سندھی  میں  جیوانہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی سنگ بنیاد کی تقریب 18 فروری کو منعقد...
15/02/2024

خوشخبری
یاسین کے خوبصورت ترین سیاحتی علاقہ سندھی میں جیوانہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی سنگ بنیاد کی تقریب 18 فروری کو منعقدہ ہوگی۔وزیر سیاحت گلگت بلتستان جناب غلام محمد تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔سندھی یاسین میں تعمیر ہونے والی جیوانہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ سے علاقے میں سیاحت کو فروع اور ملازمت کے موقع میسرائنگے۔

گلگت مہربان پورہ امپھری سے تعلق رکھنے والے نواجوان حسین مہدی نے یونیورسٹی آف ہیوسٹن USA  سے ماسٹر ان انجیئرنگ مینجمنٹ می...
15/02/2024

گلگت مہربان پورہ امپھری سے تعلق رکھنے والے نواجوان حسین مہدی نے یونیورسٹی آف ہیوسٹن USA سے ماسٹر ان انجیئرنگ مینجمنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی کے ممبران اور دیگر سٹیک ہولڈرز کا اہم اجلاس زیرِ صدارت چیف کوآرڈینیٹر احسان علی ایڈووکیٹ ...
12/02/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی کے ممبران اور دیگر سٹیک ہولڈرز کا اہم اجلاس زیرِ صدارت چیف کوآرڈینیٹر احسان علی ایڈووکیٹ گلگت کے مقامی ہوٹل میں جاری!

12/02/2024

Uboori or Ayeeni soba walay hazir hon naa zara.

11/02/2024

یاسین سے ائے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں کے نام اور عوامی یاسین کے نام چھوٹا سا بچے نے خوبصورت کلام پیش کیا

10/02/2024
06/02/2024

دنیور بیگ مارکٹ میں آر سی سی دکان برائے فروخت خواہش مند حضرات رابطہ کرے

03/02/2024

گلگت بلتستان کی بیٹی ❣️

03/02/2024

یاسین سے تعلق رکھنے والے حقیقی کامریڈ شیر نادر شاہی

03/02/2024

گلگت بلتستان کی خواتین حقوق کی اس تحریک کا حصہ بننے کے لیے تیاری شروع کریں۔
(احسان علی ایڈووکیٹ)

03/02/2024

ہم گلگت بلتستان میں جاری اندرونی خودمختاری کی تحریک کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
(ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ)

گلگتوویمن یونیورسٹی کا قیام ہونا چاہے ٹیکس فری اور آٹے کی منصفانہ تقسیم یقینی بناٸی جاۓامیر اہل سنت قاضی نثار احمد
03/02/2024

گلگت
وویمن یونیورسٹی کا قیام ہونا چاہے ٹیکس فری اور آٹے کی منصفانہ تقسیم یقینی بناٸی جاۓ

امیر اہل سنت قاضی نثار احمد

02/02/2024

اگر مزید دھمکیاں اور زیادتیاں کی گئی تو کل سے جا کر خود عوامی احتجاج میں کھڑا ہونگا نواز خان ناجی واحد عوامی لیڈر ہے جو اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

آغا راحت حسین الحسینی✌

02/02/2024

سبسیڈی کے حوالے سے مزاحیہ فنکار حسین جانی کی مختصر شاعری

حیدر پورہ یوتھ نگرل کی طرف سے امام بارگاہ میں دھرنے کے شرکاء کے لئے ناشتے کا اہتمام شکریہ حیدر پورہ یوتھ حقوق کی جنگ لڑن...
01/02/2024

حیدر پورہ یوتھ نگرل کی طرف سے امام بارگاہ میں دھرنے کے شرکاء کے لئے ناشتے کا اہتمام

شکریہ حیدر پورہ یوتھ حقوق کی جنگ لڑنے والوں کی مہمان نوازی کا

31/01/2024

فخرے غزر فخرے گلگت بلتستان ہماری بہادر بہین اتحاد چوک میں عوامی اسمبلی سے خطاب کر رہی ہے

31/01/2024

کامریڈ نسیمہ ❤️ ایمت ویلی اشکومن غذر، سے عوامی تحریک کو لیڈ کررہی ہیں ♥️ انقلاب درحقیقت خواتین کی قیادت میں ہی جنم لینے ہیں ✊ 🚩✌️

31/01/2024

گلگت بلتستان گورنمنٹ کو شرم انی چاہیے چاہیے کہ اپ یاسین کی بیٹیاں بھی اب بولنے لگے
Amna hasil

Snowfall started intermittently in Yasin 🤍😍▶️
30/01/2024

Snowfall started intermittently in Yasin
🤍😍
▶️

30/01/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کئے جائیں اگر مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو پھر حالات خراب ہونگے نواز ناجی کا جلسے سے خطاب

Vedio by women tv

Address

Gilgit

Telephone

+923158522023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.B valleys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Gilgit

Show All