DES TV GB

DES TV GB DES TV GB
(2)

17/01/2024
انتہائی افسوس ناک خبر۔۔انا للہ وانا الیہ راجعونہائے ملت مظلومہ پاکستان کا آسرا چھن گیا۔۔۔محسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں ف...
09/01/2024

انتہائی افسوس ناک خبر۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

ہائے ملت مظلومہ پاکستان کا آسرا چھن گیا۔۔۔
محسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپرست حضرت حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی ( اعلی اللہ مقامہ) اب ہم میں نہیں رہے۔۔
تمام احباب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔
اللہ تعالی محسن ملت کی سفر آخرت کو آسان اور جوار آل محمد(ص) میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین😭😭😭😭💔💔

08/01/2024
04/01/2024

پرنسپل ایجوکیٹرز آئیڈیل اکیڈمی دنیور گلگت جمیل انجم سالانہ نتائج و تقسیم انعامات میں والدین اور طلبہ و طالبات سے خطاب کر رہے ہیں ۔
Principal Educators Idea Academy Danyore Gilgit Jamil Anjam

22/12/2023

گلگت: آرمی پبلک سکول اینڈ کالج جوٹیال گلگت کے کلاس سیکنڈ ائیر طالب علم مجیب الرحمان نے فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات دوئم میں 505 میں سے 468 نمبر لے کر گلگت بلتستان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔
اس نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا ۔۔

22/12/2023

أج سینکر بگروٹ میں نسالو ڈے پورے جوش و خروش سے منایا گیا یہ دن وادی بگروٹ کے باقی گاؤں میں پہلے سے منایا جارھا تھا لیکن سینکر میں کافی سالوں بعد منایا گیا

08/12/2023

#پری بورڈ جماعت دہم کی ٹاپر فائزہ

آئی ایس او 2023 کی ٹاپر فائزہ کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ۔۔ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

08/12/2023

Uswains USWA
بے کسوں کے مددگار مولا علیؑ
ثانیہ بتول اسوہ گرلز کالج سکردو

25/11/2023

پرنسپل کانووکیشن زیر اہتمام آفاق گلگت بلتستان میں ایک طالبہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیشِ کر رہی ہے۔

11/11/2023

تقریب جشن آزادی گلگت بلتستان و یوم اقبال // گرلز ہائیر سکینڈری سکول کھرمنگ

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DES TV GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category