Times Of Nagar

Times Of Nagar Social Media

ریاست نگر کے باسی پوری گلگت بلتستان کی نمایندگی کرتے ہوئے سبسڈی بحالی کے لیے تحریک چلانے میں مصروف ہیں جبکہ ہمارے ہمسائے...
24/01/2024

ریاست نگر کے باسی پوری گلگت بلتستان کی نمایندگی کرتے ہوئے سبسڈی بحالی کے لیے تحریک چلانے میں مصروف ہیں جبکہ ہمارے ہمسائے میں موجود نمک حرام قبیلے (گنش ہنزہ)سے تعلق رکھنے والے شرپسند گروہ نگر خاص کے ملکیتی اراضی ڈونگ داس پہ ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ سرکاری اداروں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ ان شرپسند عناصر کو روکے ورنہ سبسڈی بحالی کے بعد اگلا ہدف ان شرپسند عناصر کے وجود کو مٹانا ہوگا۔
#نگر
#سبسڈی

🪔 *شیخ محسن نجفی**💔آفتاب رشد و ہدایت غروب ہو گیا**محسن ملت کی زندہ خدمات کا مختصر تعارف*خداوند کریم مرحوم و مغفور آیت ال...
09/01/2024

🪔 *شیخ محسن نجفی*
*💔آفتاب رشد و ہدایت غروب ہو گیا*

*محسن ملت کی زندہ خدمات کا مختصر تعارف*
خداوند کریم مرحوم و مغفور آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی(رحمة اللہ علیه) کو جوارِ محمد وآل محمد(ع) میں جگہ عطا فرماٸے اور ملتِ تشیع جھاں، خصوصا فرزندان و خانوادہ مرحوم کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

💐*علامه شیخ محسن علی نجفی (رحمةالله علیه) کی عظیم الشان خدمات کا خلاصه*

1️⃣ *دینی خدمات*
♦️1: جامعه اھلبیت۴ و جامعه الکوثر اسلام آباد جیسی عظیم علمی درسگاہوں کا قیام

♦️2: موسسہ جامعه الکوثر نجف اشرف کا قیام

♦️3: پاکستان بھر میں بے شمار دینی مدارس کی سرپرستی

♦️4: بے شمار اردو و عربی کتابوں کی تالیف اور ترجمه

2️⃣ *قرآنی خدمات*

♦️ *الف۔* اولین ترجمه و تفسیر قرآن کریم جو بلاغ القرآن کے نام سے شایع ہوا جوکہ علمی حلقوں میں بہت مقبول ہے۔

♦️ *ب۔* تفسیر الکوثر قرآن کریم جو دس جلدوں پر مشتمل ہے۔

3️⃣ *تعلیمی خدمات*

♦️ *(1)* اسوہ ایجوکیشن سسٹم پاکستان
♦️ *(2)* 12 انٹر میڈیٹ کالجز
♦️ *(3)* 4 ٹیکنیکل کالجز
♦️ *(4)* 2 پیرا میڈیکل کالجز
1 IGSC کالج
♦️ *(5)* 22 سیکنڈری سکولز
♦️ *(6)* 28 مڈل سکولز
♦️ *(7)* 8 پرائمری سکولز
♦️ *(8)* 2 انٹرمیڈیٹ گرلز کالجز

ان اداروں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کی تعداد 20781
ان اداروں میں موجود اساتذہ کی تعداد 1310
ان اداروں میں موجودہ سٹاف کی تعداد 785

4️⃣ *سکالر شپ پروگرام*
ذہین اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے سینکڑوں نادار اورمستحق طلباء و طالبات کو میڈیکل، انجینئرنگ اور دیگر شعبہ ہائ تعلیم میں تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے سکالر شپ دی جاتی ہے۔

5️⃣ *سماجی و فلاحی خدمات*
♦️ *(1)* 321 مساجد کی تعمیر
♦️ *(2)* 4784 یتیم اور نادار بچے اور بچیوں کی شادی کا انتظام
♦️ *(3)* اتحاد امت کے عنوان سے ہر سال 10 سیمینارز کا انعقاد
♦️ *(4)* 2005 میں زلزلے سے متاثرہ 51210 (اکیاون ہزار دوسو دس) خاندانوں کی ضروریات کی تکمیل
♦️ *(5)* 2010 سیلاب سے متاثرہ 26862 (چھبیس ہزار آٹھ سو باسٹھ) خاندانوں کی ضروریات کی تکمیل
♦️ *(6)* 2005 اور 2010 کے زلزلہ اور سیلاب سے متاثرین کے لیے 10091( دس ہزار اکیانوے) گھروں کی تعمیر
♦️ *(7)* سالانہ 4035 (چار ہزار پینتیس) غریب، نادار، یتیم اور بیواؤں کی کفالت

♦️ *(8)* 3 ہسپتال
جو روزانہ 375 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔

♦️ *(9)* 8 ڈسپنسریز
جو روزانہ 211مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔

♦️ *(10)* میڈیکل کیمپس جو سالانہ 5675 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔

♦️*(11)* واٹر پمپ 165

6️⃣ *حسینی فاؤنڈیشن اور الفلاح ویلفیئر ٹرسٹ*
♦️حسینی فاؤنڈیشن قدرتی آفات اور انسانی سانحات پر دکھی انسانیت کی فوری امداد اور فلاح و بہبود کے اقدامات میں پیش پیش، صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے حسن کارکردگی ایوارڈ کا حامل فلاحی ادارہ ہے۔
نادار، مستحقین، بیوہ، یتیم اور مہاجرین کے لیے رہائشی کالونیاں
👆1999 کی کرگل جنگ کے متاثرین مہاجرین اور دیگر یتیموں، بیواوں ، ناداروں اور فقراء کے لیے کالونیوں کی تعمیر جو 333 گھروں پر مشتمل ہیں جن میں 1924 افراد رہائش پذیر ہیں جنہیں کھانا، میڈیکل، تعلیم اور تمام دیگر بنیادی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔
الفلاح ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام بے شمار مساجد و امام بارگاہ اور مدارس کی تعمیر اور ملک بھر میں مختلف فلاحی کام انجام دیے جاتے ہیں۔

*🙏خداوند متعال محسن ملت کی ملت تشیع کیلئے ان تمام علمی و فلاحی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔🤲*
*🤲 آمین یارب العالمین 🤲*

گلگت : رہنماء تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر (مرحوم) مرزا حسین کے بڑے بیٹے اظہرحسین منوا اور صفدر منوا کی سابق  وزیراعلی  ...
29/12/2023

گلگت : رہنماء تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر (مرحوم) مرزا حسین کے بڑے بیٹے اظہرحسین منوا اور صفدر منوا کی سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات!

ملاقات میں نگر کی سیاست اور پارٹی امور پر اہم تبادلہ خیال

اس موقع پر اظہر حسین منوا نے نگر کے عوام کے لئے میگا منصوبہ شاہراہ نگر اور ضلع نگر کے لئے تاریخی ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری و عملدرامد پر سابق وزیراعلی خالد خورشید کا شکریہ ادا کیا

اس موقع پر سابق وزیراعلی خالد خورشید نے (مرحوم) مرزا حسین کی جی بی کے لئے خدمات کو بھی سراہا اور اظہر حسین منوا کو اپنے والد مرحوم مرزا حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تحریک انصاف کے نظریہ کو بھرپور طریقے سے آگے بڑھانے کی تلقین کی۔

انتباہ!شاہراہ قراقرم کو پاکستان کی معیشت کے لئے ریٹھ کی ہڈی کا درجہ دیا جاتا ہے جس پر امن و امان ہر صورت ممکن بنانا ضرور...
03/12/2022

انتباہ!
شاہراہ قراقرم کو پاکستان کی معیشت کے لئے ریٹھ کی ہڈی کا درجہ دیا جاتا ہے جس پر امن و امان ہر صورت ممکن بنانا ضروری ہے۔ گزشتہ کئی مہینوں سے گنش کے شرپسندوں کی جانب سے آئے روز امن و امان کو خراب کرنے کی مذموم کوشش کی جاتی ہے جس کی پشت پناہی ڈی سی ہنزہ, اے سی ہنزہ اور انتظامیہ کے دیگر زمہ داران کرتے ہیں۔ آج پھر گنش ہنزہ کے شرپسندوں کی جانب سے نگر سے آنے والی ماربل کی گاڑیاں روکی گئی ہیں جو امن امان کو نقصان پہچانے کی سازش ہے۔ اس سے پہلے بھی ایسی حرکتیں کی گئی ہیں جن میں نگر میونسپل کمیٹی کی گاڑیوں پر حملہ کرنا, کالج اور یونیورسٹی کے طلبا کو بے جا تنگ کرنا نگر سے تعلق رکھنے والی مسافر گاڑیوں پر حملہ کر اور دیگر واقعات شامل ہیں۔
صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ داراں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ڈی سی ہنزہ اور اے سی ہنزہ کی پشت پناہی میں شرپسندی پھیلانے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی کر کے قرار واقعی سزا دی جائے بصورت دیگر نگر کے جوانوں کی جانب سے نگر کے مختلف مقامات پر شاہراہ قراقرم کو بند کر دیا جائے گا۔

نگر کے مختلف مقامات سے رابطہ کرنے والے تمام جوانوں اور زمہ داران کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے کہ انہوں مدد اور معاونت کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیا۔ آپ سب سے اپیل ہے کہ آپ سب تحمل کا مظاہرہ کریں انشااللہ اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔

عبدالمطلب بوجیا
Times Of Nagar 🚩🚩

ڈونگ داس تنازع پر حکومت کا متعصبانہ رویہ!تمام اہلیان نگر و سمائیر سے گزارش ہے کہ مکمل طور پر تیار رہیں اس وقت حکومت سے م...
23/10/2022

ڈونگ داس تنازع پر حکومت کا متعصبانہ رویہ!

تمام اہلیان نگر و سمائیر سے گزارش ہے کہ مکمل طور پر تیار رہیں اس وقت حکومت سے مذاکرات جاری ہیں خدا نخواستہ اگر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ہم اگلا لائحہ عمل طے کرینگے اور نتائج خطرناک ہونگے۔ جس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔ نوجوان کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے بیدار رہیں۔
(صدر تنظیم نوجوانان نگر خاص عبدالمطلب)

16/10/2022
16/10/2022

یکطرفہ گرفتاریاں نامنظور۔

ان بچوں کو آغواہ کرکے کہی گھنٹے رکھنے کا کسی پہ مقدمہ ہوا ہے تو بتائیں ہم اب تک بھائی چارگی کی خاطر چپ ہیں اسکا یہ مطلب نہ لیا جائے نگر قوم کمزور ہے۔
نگر کا ایک بندہ بھی گرفتار ہوا تو پورا گلگت بلتستان ڈسٹرب ہوگا حکومت سوچ سمجھ کے کام لے۔
(ٹائم آف نگر)

*جاگ نگر جاگ*چیئرمیں انجمن حسینیہ نگر کی ذاتی کاوشوں سے بنایا گیا انجمن حسینیہ نگر کمپلکس گلگت کا نیا ماسٹر پلان جو اندر...
11/09/2022

*جاگ نگر جاگ*

چیئرمیں انجمن حسینیہ نگر کی ذاتی کاوشوں سے بنایا گیا انجمن حسینیہ نگر کمپلکس گلگت کا نیا ماسٹر پلان جو اندرونی مخالفت کی وجہ تعمیر نہیں ہوسکی۔
نگر کی یوتھ کو جاگنا ہوگا ہم سب کو آواز آٹھانا ہوگا نگر قوم کا درد رکھنے والا یوتھ کو ساتھ لے کے چلنے والا یوتھ کی طلباء کی بات کو سنے والا کہی عرصہ بعد ہمیں ایسا چرمین نصیب ہوا ہے آئے انکا ساتھ دے۔
اگر اس وقت بھی ہم خاموش رہیں گے تو اگے انجمن کے ساتھ کیا ہوگا پتہ نہیں۔

*نگر کے نوجوانوں آپ کو شاید معلوم ہو نہ ہو میں یہاں بتاتا چلو کہ نگر انجمن قراداد کے مطابق طلباء مسجد و امام بارگاہ کے لیے بنا تھا بدقسمتی سے ہم نوجوانوں کی خاموشی کی وجہ سے کمپلیکس کچھ اور شکل اختیار کر گیا ہے۔*

نگر : فورس کمانڈ شمالی علاقہ جات میجر جنرل جواد احمد نے کم ترین عرصے( آٹھ ہفتوں) میں مکمل ہونے والے آرمی پبلک سکول نلت ن...
07/09/2022

نگر : فورس کمانڈ شمالی علاقہ جات میجر جنرل جواد احمد نے کم ترین عرصے( آٹھ ہفتوں) میں مکمل ہونے والے آرمی پبلک سکول نلت نگر کا افتتاح کر دیا.

Address

Gilgit
15650

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Times Of Nagar:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Gilgit

Show All