Mujahid khan

Mujahid khan Social Media Activist

17/10/2023
15/10/2023

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،!!

افغا۔ نستان نے انگلینڈ کو ہرا کر پاکستان کو ٹاپ فور میں لے آئے!! ❤️

مز احمت جاری رہے گی۔!!  ❤️
15/10/2023

مز احمت جاری رہے گی۔!! ❤️

15/10/2023

اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون مرکز میں واقع شیل پٹرول پمپ پر مہران گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے گاڑی کا سلنڈر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا، واقعہ میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ ایک بچہ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے !!!

‏جن لوگوں کو ایک شرعی پردہ کرنے والی مذہبی عورت جادوگرنی لگتی ہو اور ہاتھ میں گلاس پکڑے ماڈلنگ کرتی عورت نیک پارسا لگتی ...
13/10/2023

‏جن لوگوں کو ایک شرعی پردہ کرنے والی مذہبی عورت جادوگرنی لگتی ہو اور ہاتھ میں گلاس پکڑے ماڈلنگ کرتی عورت نیک پارسا لگتی ہو انکے ایمان کو شاباش ہے!

12/10/2023

دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے اور دنیا کی خوبصورت ترین چھاؤں ماں ہے
❤️

سال پرانے کوئی دھمکی کیس تھا اس میں یہ خاتون کو گرفتار کیا گیا لاہور پولیس کی طرف سےانصاف کا جنازہ ہی نکال ہی دیا لیکن ک...
12/10/2023

سال پرانے کوئی دھمکی کیس تھا اس میں یہ خاتون کو گرفتار کیا گیا لاہور پولیس کی طرف سے
انصاف کا جنازہ ہی نکال ہی دیا لیکن کس قانون کے تحت اس کی بیٹی کو حوالات میں رکھا گیا؟

12/10/2023

پوچھنا یہ تھا کہ یہودیوں اور مسلمانوں کی شدید جنگ کے دوران جب یہودی ایجنٹ جیل میں ہے تو مسلم ایجنٹ خاموش کیوں ہیں ؟؟

11/10/2023

‏غیر تصدیقی خبریں آرہی ہیں ہر طرف سے کہ حزب اللہ نے ا--سرا--ئیل کے نیئوکلیر اثاثوں والے شہر ڈِ-مو-نا پر قبضہ کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔

‏پُورے شہر کو خالی کروایا جارہا ہے۔

اگر  گھڑی لینے کی بات ہے تو ان سب نے بھی تو لیا ہے
06/08/2023

اگر گھڑی لینے کی بات ہے تو ان سب نے بھی تو لیا ہے

یہ نہ پتھر کا دور ہے، نہ یہ 80 کی دھائی! لوگوں کو قائل کرنے کے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور دلیلیں جھوٹی ہوں تو کوئی قا...
27/06/2023

یہ نہ پتھر کا دور ہے، نہ یہ 80 کی دھائی! لوگوں کو قائل کرنے کے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور دلیلیں جھوٹی ہوں تو کوئی قائل نہیں ہوتا بلکہ سوال اٹھاتا ہے اور آج پوری قوم سوال اٹھا رہی ہے۔

نمبر1 :- 9 مئی کے واقعات کی زمہ دار اگر تحریک انصاف ہے تو نقصان سب سے زیادہ تحریک انصاف کا کیوں ہوا؟ ملک کی سب سے مقبول جماعت ہوتے اس کو کیا ضرورت کسی ایسا ڈرامہ کرنے کی؟

نمبر2:- اگر اس کی زمہ دار تحریک انصاف ہے تو عمران خان کو ہائی کورٹ کے احاطے سے ہتک آمیز انداز میں گرفتار کس نے کروایا؟ کیوں ہٹک آمیز طریقے سے گرفتار کر کے عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی؟

نمبر3:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو تین دن انٹرنیٹ بند کرکے حقیقت عوام سے چھپانے کی کوشش کیوں کی گئی؟ انٹرنیٹ چلنے دیا جاتا تاکہ عوام خود دیکھتی کیا ہو رہا ہے۔

نمبر 4:- اگر تحریک انصاف کی لیڈرشپ قصور وار ہے تو پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف چھوڑنے والے اِس سے بری الزمہ قرار کیوں دئیے جارہے؟ اور نا چھوڑنے والے پر مقدمہ پر مقدمات کیوں بنائے جارہے ہیں؟ کیوں کاروبار بند کئے جارہے ہیں؟ کیوں گھروں پر چھاپے مار کر توڑ پھوڑ کر کے فیملیز کو ہراساں کیا جارہا ہے؟

نمبر5:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو فری ٹرائل سے کیوں بھاگا جارہا؟

نمبر6:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لائے جارہے؟

نمبر7:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو بتایا جائے پولیس کو راستوں سے کس نے ہٹوایا؟ حکومت تو تحریک انصاف کے مخالفین کی تھی؟

نمبر 8:- کور کمانڈر آفس میں عام حالات میں جب لوگ نہیں جاسکتے تو مشتعل افراد کو کیسے آرام سے جانے دیا گیا؟

نمبر 9:- اب تک 9 مئی کے واقعات کی آزاد اور شفاف انکوائری کیوں نہیں کروائی گئی؟ عمران خان تو کئی بار مطالبہ کر چکے ہیں تو پھر کیوں آزاد انکوائری نہیں کروائی جارہی؟ اور خود ہی عدالت بن کر تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو معاف اور نا چھوڑنے والوں کو جعلی مقدمات میں گھسیٹا جارہا ہیں؟

27/06/2023

‏فوجی افسران کا مورال سب سے اہم ہوتا ہے، فوجی افسران اپنے ہائی مورال کی وجہ سے ہی ملک کی خاطر قربانی کا جذبہ رکھتے ہیں، ان کا مورال ڈائون کرنا بھی جرم ہے۔
‏چیف جسٹس بندیال

10/06/2023

جو بندہ انڈ۔یا سے درختوں کا بدلہ لینے کی صلاحیت رکھتا ہے!!
وہ اقتدار میں آکر ہمیں زندہ گاڑ دے گا!!!
حواجہ سعد رفیق

‏وہ یادگار موقع جب ‎فواد چوہدری کے لیے فرخ حبیب ڈالے کے آگے کھڑا ہو گیا تھافرخ حبیب آج بھی اس واقعے کا مقدمہ بھگت رہا ہے...
08/06/2023

‏وہ یادگار موقع جب ‎
فواد چوہدری کے لیے فرخ حبیب ڈالے کے آگے کھڑا ہو گیا تھا

فرخ حبیب آج بھی اس واقعے کا مقدمہ بھگت رہا ہے۔۔
ایسی باتیں ضمیر فروشوں کو سمجھ نہیں آتیں ،ایسی باتیں سمجھنے کے لیے غیرت کا ہونا ضروری ہے

احسان فراموش 🖐️🖐️😡

08/06/2023

کشمیر بائی الیکشن : باغ کے لوگوں آج آپ کے امتحان کا دن ہے
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا۔انشااللہ جیت عمران خان کی ہو گی 🤟

08/06/2023

جعلسازی کے مقدمے میں عمران خان کی 21 جون تک حفاظتی ضمانت منظور

08/06/2023

عمران خان کی 16 ضمانت کی درخواستوں پر آج سماعت ہو گی...!!!

✓ 6 مقدمات ڈسٹرکٹ کورٹ
✓ 8 کیسز میں انسداد دہشت گردی
✓2 مقدمات ہائیکورٹ

07/06/2023

‏تیرہ پارٹیاں بنا کے بھی ذلیل ہوئے تھے اب چودہویں بنا کے بھی ذلیل ہو گے انشاءاللّہ !

‏⁧‫ ‬⁩

07/06/2023

‏نعرہ نعرہ عمران۔۔جئے جئے جئے عمران۔۔۔
یہ کراچی کس کا؟؟ حافظ کا حافظ کا۔۔

سٹی کاؤنسل کراچی ، تحریک انصاف کی خواتین نمائندوں کی عمران خان اور حافظ نعیم الرحمن کے حق میں نعرے

سمجھ نہیں آتا ہم لوگ زیادہ بھولے ہیں یا یہ لوگ زیادہ ڈرامے باز ہیںمگر اب زمانہ سوشل میڈیا کا ہے 🤟
07/06/2023

سمجھ نہیں آتا ہم لوگ زیادہ بھولے ہیں یا یہ لوگ زیادہ ڈرامے باز ہیں
مگر اب زمانہ سوشل میڈیا کا ہے 🤟

زمان پارک جلسہ گاہ میں تبدیل ہزاروں وکلاء زمان پارک پہنچ گے۔💚❤✌
07/06/2023

زمان پارک جلسہ گاہ میں تبدیل ہزاروں وکلاء زمان پارک پہنچ گے۔💚❤✌

ششٹر کا باغ میں جلسہ 🤭
05/06/2023

ششٹر کا باغ میں جلسہ 🤭

بنوں میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
03/06/2023

بنوں میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

‏ان بہنوں کو سرخ سلام ، چار سال حکومتیں انجوائے کرنے والے اور اپنے آپ کو پارٹی کا ماما سمجھنے والوں اور بڑی بڑی منسٹریاں...
03/06/2023

‏ان بہنوں کو سرخ سلام ، چار سال حکومتیں انجوائے کرنے والے اور اپنے آپ کو پارٹی کا ماما سمجھنے والوں اور بڑی بڑی منسٹریاں انجوائے کرنے والوں سے سے تو لاکھ درجہ بہتر یہ خواتین ہیں
یہ وقت بھی گزر جائے گا۔انشااللہ

‏علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر مقرر 🤟
03/06/2023

‏علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر مقرر 🤟

 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ رہائی کے لئے  آواز بلند ہوں شکریہ
02/06/2023


پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ رہائی کے لئے آواز بلند ہوں شکریہ

قوم کی واحد امید ❤️
02/06/2023

قوم کی واحد امید ❤️

‏یہ ہے اکمل  باری  جس کو ابرار الحق کے کہنے پر زمان  پارک  عمران خان کے گھر نہیں انے دیا جا رہا تھا۔ کیونکہ  ایک ہی حلقہ...
02/06/2023

‏یہ ہے اکمل باری جس کو ابرار الحق کے کہنے پر زمان پارک عمران خان کے گھر نہیں انے دیا جا رہا تھا۔ کیونکہ ایک ہی حلقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ آج اکمل باری چودہ دن ریمانڈ کے بعد بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اور ابرار الحق نے ایک دن بھی جیل نہ گزارا۔ استعفیٰ دیا۔ اور بیرونی ملک گانا بجانے کے لئے گیا۔ اکمل باری نے زمان پارک میں کروڑوں روپے لگا کر لوگوں کو کھانا پینا بھی فراہم کیا

او  #پٹواریوں 😜۔ پی ٹی آئی کو ختم کرتے کرتے اپنے پٹواری لوگوں تو پورے کر لو۔ 😂😜🤣اگر آپ نے zoom کرنے کی جرّت کی تو FIR کے...
28/05/2023

او #پٹواریوں 😜۔ پی ٹی آئی کو ختم کرتے کرتے اپنے پٹواری لوگوں تو پورے کر لو۔ 😂😜🤣
اگر آپ نے zoom کرنے کی جرّت کی تو FIR کے لیے تیار ہوجائیں۔ مریم کا اعلان

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gilgit media companies

Show All