10/12/2021
اہم اعلان ۔
کرونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکروں اور 50 سال سے زائد عمر افراد (جن کو کرونا ویکسین کے 2 ڈوز لگنے کے بعد 6ماہ پورے ہوئے ہوں) کو اطلاع دیجاتی ہیکہ وہ کرونا ویکسین کا تیسرا ڈوز (بوسٹر ڈوز) بھی لگوائیں اور خود کو اور اپنے پیاروں کو کرونا جیسی موذی مرض سے بچانے ۔
یاد رہے بوسٹر ڈوز کرونا کی نئی لہر اومیکرون کے خلاف مددگار ثابت ہوگا ۔
ویکسین لگوانے والے حضرات کے لئے ضلع غذر میں ویکسینیشن سنٹر صبح 8:30 سے دوپہر 2 بجے تک کُھلا رہیگا۔
کلیم اللہ دولاشو فوکل پرسن ڈسٹرک ھلتھ افس غذر
Cooy