Jago Ghizer

Jago Ghizer Jago Ghizer Social Network, JGSN a multi languages and multi platform Media page

06/10/2023

پولیس سپاہی ناصر اللّٰہ دورانِ فرائض منصبی جام شہادت نوش کیا ۔ آبائی گاؤں پھنڈر میں سینکڑوں سوگواروں نے آہوں اور سسکیوں میں سپردِ خاک کیا ۔ اس موقع پر تحصیلدار پھنڈر ، ایس ایچ او پھنڈر سمیت پولیس فورس کے جوانوں ، علاقے کے معتبرین اور عوام نے شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وطن عزیز پاکستان کی خدمت اور عزت کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرنے کی تجدید عہد کی ۔ اور محکمہ پولیس فورس کی قربانی کو سراہا ۔ شہید کی عظمت و بلند درجات کے لئے دعائیں کی ۔ پاکستان ذندہ باد کے فلک شگاف نعروں نے ہر آنکھ اشک بار کی ۔ شہید کا والد محترم اور تایا جان پاکستان آرمی سے ریٹائرڈ ہے۔ بڑا بھائی آمین اللّٰہ پاکستان آرمی میں اور ایک بھائی فیض اللّٰہ پولیس فورس میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔جبکہ بھائیوں میں شہید کا پانچواں نمبر تھا ۔ کچھ ماہ بعد ہی شہید ناصر اللّٰہ کی شادی خانہ آبادی طے تھی ۔اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ۔

گلگت۔ فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل اور انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ شہید سب انسپکٹر...
06/10/2023

گلگت۔ فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل اور انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ شہید سب انسپکٹر محمد عالم کے بیٹے سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔

06/10/2023
16/09/2023

*بریکنگ نیوز*: نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر مقرر

تفصیلات: https://bit.ly/3Pd4xhe

14/09/2023

چترال سکاؤٹس کے سپاہی شیر حیات شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
شیر حیات شہید 6 ستمبر 2023ء کو کالعدم ٹی ٹی پی کے حملے میں زخمی ہو گئے تھے اور سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج تھے۔
11 ستمبر 2023ء کو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
خدا شہید کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین

ضلع غذر سے تعلق رکھنے والےلیڈی ہیلتھ ورکرز اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری۔
13/04/2023

ضلع غذر سے تعلق رکھنے والےلیڈی ہیلتھ ورکرز اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری۔

20/12/2022

پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے دو ماہ کے بچے کو اغوا کرلیا گیا۔
ذرائع

17/12/2022

غذر سے تعلق رکھنے والی پہلی سی ایس ایس اسپرنٹ صابیحہ چاند کا سی ایس ایس انٹرویو

تاجوار علی شاہ والد  محبوب علی شاہ کو پاکستان ارمی میں  بطور  کپٹن پاٸلیٹ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش ...
16/12/2022

تاجوار علی شاہ والد محبوب علی شاہ کو پاکستان ارمی میں بطور کپٹن پاٸلیٹ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے۔۔
گلگت بلتستان کے اس قابلِ فخر سپوت کا تعلق ضلع غزر کے گاوں شمرن سے ہے۔۔
آپ آرمی میں ( Basic pilot Rotary wing course) مکمل کرنے والے غزر کے پہلے جوان ھے۔۔

پاکستان آرمی زندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰۔۔۔

ڈی جے ماڈل ہائی اسکول سنگل پونیال، پرپ کلاس کے طالب علم حسام علی نے پورے پاکستان کے گروپ (3-5 سال) "پہچان پاکستان 2022" ...
16/12/2022

ڈی جے ماڈل ہائی اسکول سنگل پونیال، پرپ کلاس کے طالب علم حسام علی نے پورے پاکستان کے گروپ (3-5 سال) "پہچان پاکستان 2022" کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

غذر میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت سرمائی کھیلوں کو روکا جا رہا ہے۔سنیر صحافی عبد الرحمان بخاری
16/12/2022

غذر میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت سرمائی کھیلوں کو روکا جا رہا ہے۔
سنیر صحافی عبد الرحمان بخاری

گوپس پل کے پاس حرام گوشت بیچنے کی اطلاع ملنے پر تحصیلدار کا قصاب بشیر کی دکان پہ چھپا۔ قصاب کے قبضے سے گوشت برآمد، تحصیل...
15/12/2022

گوپس پل کے پاس حرام گوشت بیچنے کی اطلاع ملنے پر تحصیلدار کا قصاب بشیر کی دکان پہ چھپا۔
قصاب کے قبضے سے گوشت برآمد، تحصیلدار نے پانچ ہزار جرمانہ کے ساتھ سارا گوشت چائنہ پل سے دریا برد کردیا۔

غذر ایکسپریس وے منصوبے پر کام کے لیے بھاری مشینری گلگت سے غذر کی جانب رواں دواں ۔تصویر ۔ عبدالرحمان بخاری گلگتJago Ghize...
23/09/2022

غذر ایکسپریس وے منصوبے پر کام کے لیے بھاری مشینری گلگت سے غذر کی جانب رواں دواں ۔
تصویر ۔ عبدالرحمان بخاری گلگت

Jago Ghizer

ڈاکٹر افضل سیراج ڈی ایچ او غذر تعینات
22/09/2022

ڈاکٹر افضل سیراج ڈی ایچ او غذر تعینات

07/09/2022

غرور کرنے والوں کا غرور خاک میں ملادیا نسیم شاہ نے
دل خوش کردیا 💚💚🤍🏏

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ ہیلی کاپٹر میں امدادی سامان اور  ادویات وغیرہ لے کر اپر یارخون پہنچا دئیےگزشتہ دو ہفتوں سے مس...
28/08/2022

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ ہیلی کاپٹر میں امدادی سامان اور ادویات وغیرہ لے کر اپر یارخون پہنچا دئیے
گزشتہ دو ہفتوں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے یارخون کا زمینی راستہ دوسرے علاقوں سے منقطع ہے جس کی وجہ سے متاثرین تک امدادی سامان نہیں پہنچ پا رہے تھے تاہم موسم ٹھیک ہوتے ہی آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے ہیلی کاپٹر میں امدادی سامان، ادویات وغیرہ اپر یارخون بالخصوص پاور پہنچا کر متاثرین میں تقسیم کی گئی۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر پہلی پرواز میں امداری سامان اور ادویات پاور کے متاثرین تک پہنچا دیا۔ جبکہ دوسری پرواز میں بالائی یارخون تا یارخون لشٹ تک ادویات اور امدادی سامان پہنچائی جائے گی۔ اس موقع پر آکا کے ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے اہلکار اور آکا کے رضا کاروں نے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کئے۔
بہ شکریہ انوازنیوز

غذر:بوبر میں خونی سیلاب کے زد میں آنے والی فیملی کی فائل فوٹو: نوشیر خان بھائی کی اہلیہ 1 بیٹا،5 بیٹیاں اور بزرگ ماں اس ...
28/08/2022

غذر:
بوبر میں خونی سیلاب کے زد میں آنے والی فیملی کی فائل فوٹو:
نوشیر خان بھائی کی اہلیہ 1 بیٹا،5 بیٹیاں اور بزرگ ماں اس سانحے کا شکار ہوئے خود نوشیر بھائی اس وقت گھر سے باہر تھے اس لئے بچ گئے نوشیر بھائی کی پوری فیملی اور گھر صفحہ ہستی سے مٹ چکے یہ سانحہ کس قدر دردناک ہے اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کل ہم نے اس فیملی کے پانچ معصوم بچوں کو مٹی کے حوالے کردیا پرسوں ایک معصوم کی تدفین کردی گئی تھی اللہ پاک نوشیر بھائی کو اس عظیم سانحے کو برداشت کرنے کی توفیق دے ہم مشکل کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بشکریہ: سینئر صحافی غذر یعقوب طائی

27/08/2022
25/08/2022

ضلع غذر کے گاؤں جپوکے میں دریا گلگت کا بہاؤ روکا ہے جس سے دریا کنارے آباد گلگت تک کے شہریوں کو احتیاط کرنے کی ضرورت ہے کسی بھی وقت دریا میں پانی زیادہ ہونے سے نشیبی علاقوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے

املست یاسین کا عارضی پلیقیناً جگاڑ میں پاکستانی قوم کا کوئی ثانی نہیں😂
24/08/2022

املست یاسین کا عارضی پل
یقیناً جگاڑ میں پاکستانی قوم کا کوئی ثانی نہیں😂

21/08/2022

آزاد ہوں میں آذاد 🤓

اپر غذر پنگل شینگش کے مقام پے ایکسپریس وے پر آج سے کام کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا.
20/08/2022

اپر غذر پنگل شینگش کے مقام پے ایکسپریس وے پر آج سے کام کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا.

شندور ایکسپریس وے پر کام شروع ہوتے ہی ایکسکوئیٹر کی بیٹری چوری ہوگئی۔۔۔ بیٹری آنے تک کام معطل
20/08/2022

شندور ایکسپریس وے پر کام شروع ہوتے ہی ایکسکوئیٹر کی بیٹری چوری ہوگئی۔۔۔ بیٹری آنے تک کام معطل

گلگت: نلتر روڈ پر جوتل کے قریب ایک کار حادثے کا شکار ہوکر دریا کی نذر ہوگئی، ریسکیو 1122 کی آپریشن جاری۔ذرائع کے مطابق ڈ...
19/08/2022

گلگت: نلتر روڈ پر جوتل کے قریب ایک کار حادثے کا شکار ہوکر دریا کی نذر ہوگئی، ریسکیو 1122 کی آپریشن جاری۔
ذرائع کے مطابق ڈرائیور کا تعلق گلگت سے بتایا جارہا ہے۔

غذر۔۔۔۔ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی گاہکوچ غلام محی الدین و ٹیم نے دروان ناکہ ملزم کے قبضے سے 500 گرام چرس بر آمد کر ملزم کے خلا...
19/08/2022

غذر۔۔۔۔ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی گاہکوچ غلام محی الدین و ٹیم نے دروان ناکہ ملزم کے قبضے سے 500 گرام چرس بر آمد کر ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں حکم امتناع منشیات کا مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا،عوامی حلقوں نے SHO تھانہ سٹی کے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائ کو سراہتے ہوئے SP غذر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غذر بھر سے ہر قسم کے منشیات کا خاتمہ کریں اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔

Source Ghizer Police

غذر ( غذر ٹی وی) غذر کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا عوام غذر کے لئے خوشخبری بالآخر 50 ارب لاگت کے تاریخی و میگا منصوبہ غذر چت...
18/08/2022

غذر ( غذر ٹی وی)
غذر کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا
عوام غذر کے لئے خوشخبری
بالآخر 50 ارب لاگت کے تاریخی و میگا منصوبہ غذر چترال روڑ پر کام کا آغاز کردیا گیا گلگت سیدان تھینگی کے مقام پر معروف و مشہور تعمیراتی کمپنی آر اے ڈی سی نے بھاری مشینری سے کام کا آغاز کردیا اس موقع پر مسافروں اور عام لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کر دی گئی اور دعائے خیر بھی پڑھا گیا۔غذر چترال روڑ منصوبے پر کام کا آغاز یقینی طور پر عوام غذر کے لئے ایک تاریخی لمحہ ہے اس منصوبے کی تکمیل سے ضلع غذر میں تعمیر وترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔
ایڈمن

گاہکوچ غذر لنگر میں بھاری مقدار میں ٹراؤٹ مچھلیوں کی غیر قانونی شکار ' کر کے گاہکوچ بازار میں فروخت کرنے والے شخص کو سپر...
17/08/2022

گاہکوچ غذر
لنگر میں بھاری مقدار میں ٹراؤٹ مچھلیوں کی غیر قانونی شکار ' کر کے گاہکوچ بازار میں فروخت کرنے والے شخص کو سپر وائزر فشریز ڈیپارٹمنٹ غذر راجہ معاذ علم نے موقعے پر پكڑ لیا اور مچھلیوں سمیت تحصیلدار پونیال محمد عاقب صاحب کے حوالے کر دیا ۔
تحصیلدار نے بروقت کاروائی کرتے ہوے مچھلیوں کی نیلامی کی اور اوپن نیلامی میں عوام نے حصہ لیا۔غیر قانونی شکار کرنے والے شخص کو مجسٹریٹ نے سزا دی اور آیئندہ کے لئے خبر دار کیا ۔
بروقت قانونی کاروائی کرنے اور مچھلیوں کے غیر قانونی شکار کو روکنے پر سپروائزر معاز عالم اور تحصیلدار پونیال جناب محمد عاقب صاحب کو شاباش ۔
یقیناً مچھلیوں کی نسل کشی اور غیر قانونی شکار ایک سنگین جرم ہے اس عمل کو روکنا ہم سب کا فرض ہے ۔

ڈیزل کی قیمت میں صرف 51 پیسے فی لیٹر کمی، نوٹیفیکیشن.
17/08/2022

ڈیزل کی قیمت میں صرف 51 پیسے فی لیٹر کمی، نوٹیفیکیشن.

دنیور گلگت کے رہائیشی صفدر کا قاتل گرفتار کرلیا گیا.مانسہرہ(-) مانسہرہ پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار ...
17/08/2022

دنیور گلگت کے رہائیشی صفدر کا قاتل گرفتار کرلیا گیا.

مانسہرہ(-) مانسہرہ پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرکے 56لاکھ 51 ہزار روپےبرآمد کرلئیے۔
چندروزقبل تھانہ سٹی کی حدود میں نجم الدین نامی شخص نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کا آئل ٹینکر پنڈی سے پٹرول لیکرگلگت کی جانب گیاجوکہ آئل ٹینکراورڈرائیور دونوں غائب ہیں.
پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا اور ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق خصوصی احکامات پر تفتیشی ٹیم بنائ گئ۔اسی دوران تھانہ پھلڑہ کی حدودسے پولیس کوایک نامعلوم شخص کی لاش ملی پولیس نے آئل ٹینکرکے ڈرائیور صفدرکے لواحقین سے رابطہ کیا جنھوں نے مقتول کے تعویزوں اور کپڑوں سے شناخت کی۔
مانسہرہ پولیس نے اندھے قتل کو ٹریس کرنے کے لئیے مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کی اور مختلف لوگوں کو انٹاروگیٹ کرنا شروع کیا۔اسی دوران پولیس نے چلاس کےرہائشی جاوید نامی شخص کو گرفتار کرکے انٹاروگیٹ کیا۔دوران انٹاروگیشن ملزم جاوید نے اپنے دیگر 2 ساتھیوں کےہمراہ آئل ٹینکر کے ڈرائیور کوقتل کرنے اورپیٹرول فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا۔
پولیس نے ملزم جاوید کی نشاندہی پر 56 لاکھ 51 ہزار کی رقم بھی ریکور کرلی ہے۔جبکہ باقی 2 ملزمان کی گرفتاری کے لئیے مختلف مقامات پر چھاپوں کاسلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
Rahman Bukhari

29/06/2022

Aj hopper ma

25/05/2022

بابائے یاسین کا ایک چمکتا ہوا ستارہ، ابھرتا ہوا پلئیر، خوش اخلاق،خوش مزاج اور دلیرانہ کارنامے انجام دینے کے قابل،میری مراد وادی یاسین کے پولو پلئیر واسیم زوندرے۔جو کی بہت کم عرصے میں اپ نے کہی لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور کھیلوں کا بادشاہ، بادشاہوں کا کھیل پولو میں بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں۔۔
Waseem khan
Yasin Folk Music

Address

21
Gilgit
15300

Telephone

+923489941096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jago Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jago Ghizer:

Videos

Share

Category


Other Media in Gilgit

Show All