TIBET B TV

TIBET B TV Promote Balti culture //Theater //Music //script and vedio Plays //
Promoter of "Mayfhang" festival.
(1)

23/11/2024

ایام فاطمہ علیہ سلام😭😭😭
محفل مسالمہ
سحر ھاوس سکمیدان سکردو

ماشاءاللہ۔ شگر  ڈوگرو سے تعلق رکھنے والا پیارا بچہ 😍 📸Rajab Ali Singay
23/11/2024

ماشاءاللہ۔
شگر ڈوگرو سے تعلق رکھنے والا پیارا بچہ 😍
📸Rajab Ali Singay

21/11/2024

چورونگ سازی کی صنعت رونددو طورمیک سے فدا حسین کارٹون صاحب کی رپورٹ

Beautiful picture  From the beautiful rock of the Himalayan range to the entire Karakoram range, the Indus River, Sarfa,...
21/11/2024

Beautiful picture
From the beautiful rock of the Himalayan range to the entire Karakoram range, the Indus River, Sarfa, Ranga desert, and the flag of the beloved Pakistan.

Great News!Thumps up Zahida!"Outstanding Educational Administrator AwardWe are thrilled to announce  that, Batool Zahida...
20/11/2024

Great News!
Thumps up Zahida!

"Outstanding Educational Administrator Award

We are thrilled to announce that, Batool Zahida for her selection as an Outstanding Educational Administrator at the 23rd Edition of the World School Summit Malaysia!

Batool's exceptional contributions to education include:

- Organization Development
- Teachers Development
- Curriculum Development
- Teacher Development
- Community Engagement

Her dedication and achievements have earned her this well-deserved recognition. Congratulations, Batool Zahida!"

Admin TIBET B TV

الہامی نمبرتحریر: عبدالخالق تاجالہامی صاحب کی نذر ہے کہ..یہ اچھے شعر میں اچھا کوئی پیغام ہوتا ہےکہ اچھا شعر بھی قدرت کا ...
20/11/2024

الہامی نمبر
تحریر: عبدالخالق تاج

الہامی صاحب کی نذر ہے کہ..
یہ اچھے شعر میں اچھا کوئی پیغام ہوتا ہے
کہ اچھا شعر بھی قدرت کا ایک انعام ہوتا ہے

یہ الہامی کو آمد کی کوئی حاجت نہیں ہوتی
اسے آمد سے بھی آگے زرا الہام ہوتا ہے
حشمت کمال الہامی، بذات خود اتنے لمبے چوڑے نہیں ہیں، جتنا ان کا اسم گرامی لمباچوڑا ہے۔ ایسا لمبا چوڑا نام لیتے ہوئے کبھی کھبار زبان لڑکھڑاہٹ کا شکار ہوتی ہے۔ سنا ہے ایک دفعہ کسی محفل میں اسٹیج سیکریٹری نے ان کا تعارف یوں کرایا کہ
حضرات!ابھی آپ کے سامنے حشمت علی کلام الہٰی تشریف لارہے ہیں، جس پر حاضرین و سامعین بہت ہنسے اور محفل زعفران زار ہوگئی۔ جسامت کے لحاظ سے الہامی صاحب بھی میری طرح ایک مختصر سے انسان ہیں مگر گوشت اور پوست کے ساتھ،میرے پاس ہڈیاں اور پوست تو ہے مگر جسم پر گوشت نہیں۔ الہامی صاحب کو اپنے علاوہ دوسرے شعراء کے 40ہزار اشعار یاد ہیں، مگر اس کی تصدیق کون کرے گا۔ وہ کون سا پاگل وگا جو سال کے 365دن استقامات اور صبر جمیل سے کام لیکر صاحب موصوف سے 40ہزار اشعار سنا کرے گا اور پھر جس شاعر کو قبل ازیں دوسروں کے 40ہزار اشعار یاد ہوں تو شاعر اپنی شاعری کو دوسرے شعراء کی یلغام اور نرغے سے کیسے بچاسکتا ہے؟ یہ ایک سوالیہ نشان ہے بہرحال بقول سیف الدین سیف
سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے
ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
جناب الہامی زخیرہ الفاظ کے لحاظ سے بذات خود ایک فیروزاللغات ہیں ’لکھنا پڑھنا ان کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ ان کے پاس زخیر ہ الفاظ کی بہتات ہے اس لئے ان کی غزلیں بہت لمبی ہوتی ہیں کبھی کبھار تو 60مصرعوں سے تجاوز کرجاتے ہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے ادبی حلقوں میں صاحب موصوف کو ایک استاد کی حیثیت حاصل ہے۔ سرزمین بلتستان کے اکثر نوآموز اور نوجوان شعراء ان سے اصلاح گزار ہوکر زانوائے تلمذتہہ کرتے ہیں، الہامی صاحب سے ہم لاکھ بیر رکھیں مگر ان کی علمی اور ادبی خدمات کو پس پشت نہیں ڈال سکتے ہیں۔ مقام حیرت ہے کہ الہامی صاحب کو اپنے علاوہ دوسروں کے 40ہزار اشعار یاد ہیں جبکہ مجھ کمبخت کو الہامی صاحب کا صرف ایک شعر یاد ہے، الہامی صاحب فخریہ انداز میں گلگت بلتستان اور اس کے باسیوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ
پہاڑی سلسلے چاروں طرف اور بیچ میں ہم ہیں
مثال گوہر نایاب ہم پتھر میں رہتے ہیں
الہامی صاحب کے مندرجہ بالا شعر پر بصورت دیگر غور کیا جائے تو گلگت بلتستان والے پہاڑی کیڑے مکوڑے برآمد ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ پتھر کے اندر رزق اور روزی فراہم کرتا ہے۔ الہامی صاحب کے حق میں ’خدا کرے زور قلم اور زیادہ‘ کی دعا دینی جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے کیونکہ صاحب موصوف پہلے ہی سے زور قلم کے لاعلاج مریض ہیں وہ جوں جوں دوا کرتے ہیں مرض بڑھتا چلاجاتا ہے، الہامی صاحب سے میری ہم رکابی بہت پرانی ہے، وہ جب پبلک سکول اینڈ کالج جوٹیال گلگت میں ہمارے بچوں کے روحانی باپ ہوا کرتے تھے انہی دنوں الہامی صاحب سے مختلف مشاعروں میں شناسائی ہوئی، تب سے اب تک برادرانہ تعلقات میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ الہامی صاحب میری طرح عوامی یا عامیانہ شاعری نہیں کرتے ہیں وہ نہایت سنجیدہ اور عالمانہ شاعری کرتے ہیں۔ صاحب موصوف کو عربی، فارسی اور اردو پر مکمل عبور حاصل ہے۔ عربی اور فارسی کے نہایت دقیق اور ثقیل الفاظ استعمال کرنے اور بہت لمبی غزل کہنے کی وجہ سے محفل میں ان کو وہ داد نہیں ملتی ہے جو ایک عام فہم شاعر کو ملتی ہے۔ بہرحال ولی راولی شناست کے مصداق گلگت بلتستان کے شعراء صاحب موصوف کو ایک استاد شاعر سمجھتے ہیں، گلگت بلتستان کی ادبی تاریخ میں الہامی صاحب بلامبالغہ ایک بڑا نام ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو لمبی عمر کے ساتھ ان کے قد و قامت کو بھی کم از کم روسٹرم سے لمباکردے تاکہ یہ سامعین و حاضرین مجلس کو بھی نظر آسکے (آمین)۔

تمام دوستوں  کو ٹوپی ڈے مبارک  ہماری ثقافت ہماری پہچان لوکیشن بیس نومبر 2023 ڈگری کالج سکرو
20/11/2024

تمام دوستوں کو ٹوپی ڈے مبارک
ہماری ثقافت ہماری پہچان
لوکیشن بیس نومبر 2023 ڈگری کالج سکرو

کاظم اثر شگری ڈرامہ ارٹسٹ ڈرامہ نگار ریڈیو فنکار بلتی شاعر محترم کاظم اثر شگری صاحب  کا تعلق تھوڑا خپلو تھوڑا شگر اور اس...
20/11/2024

کاظم اثر شگری ڈرامہ ارٹسٹ ڈرامہ نگار ریڈیو فنکار بلتی شاعر
محترم کاظم اثر شگری صاحب کا تعلق تھوڑا خپلو تھوڑا شگر اور اس وقت مکمل سکردو سندوس سے ھے
کاظم اثر شگری صاحب ایک بہترین ریڈیو صدا کار ھے اور کافی عرصے سے ریڈیو پاکستان سکردو سے منسلک ھے اور ریڈیو سے بہترین بلتی پروگرام کرتے ھے کاظم اثر شگری ایک بہترین بلتی شاعر اور ڈرامہ نگار بھی ھے اپ نے کٸ ریڈیو ڈراموں میں کردار ادا کیا ھے اپ نے کٸ اسٹیج ڈراموں میں پرفام کیا اور کٸ سٹیج ڈرامے لکھے اپ کا اولین اسٹیج ڈرامہ غوڈی بخستون ھے جس میں اپ نے ملی کے ساتھ باہین کا کردار خوب کیا اس ڈرامے کے بعد اپ نے کٸ سٹیج ڈراموں میں شاندار کارکردگی دکھایا جن میں غوڈی بخستون پارٹ ون ٹو شنگ ژھور سنوخ نین فروفرچن جانباز سپاہی نوروز مبارک گیود لوکھ ہچنگرہ وغیرہ قابل ذکر ھے اپ کو بلتستان کی تاریخ کا اولین ویڈیو ڈرامہ گیود لوکھ بنانے کا اعزاز بھی حاصل ھے اپ کٸ سالوں تک بلتستان کلچر انیڈ ارٹس کونسل کے صدر بھی رہے کاظم اثر شگری صاحب کے خدمات بلتی ٹھیٹر کے لیے زبان و ادب کے لیے ناقابل فراموش ھے پولولو آرٹس کونسل کاظم اثر شگری کو سرخ سلام پیش کرتا ھے ❤

کاظم اثر شگری ڈرامہ ارٹسٹ ڈرامہ نگار ریڈیو فنکار بلتی شاعر
محترم کاظم اثر شگری صاحب کا تعلق تھوڑا خپلو تھوڑا شگر اور اس وقت مکمل سکردو سندوس سے ھے
کاظم اثر شگری صاحب ایک بہترین ریڈیو صدا کار ھے اور کافی عرصے سے ریڈیو پاکستان سکردو سے منسلک ھے اور ریڈیو سے بہترین بلتی پروگرام کرتے ھے کاظم اثر شگری ایک بہترین بلتی شاعر اور ڈرامہ نگار بھی ھے اپ نے کٸ ریڈیو ڈراموں میں کردار ادا کیا ھے اپ نے کٸ اسٹیج ڈراموں میں پرفام کیا اور کٸ سٹیج ڈرامے لکھے اپ کا اولین اسٹیج ڈرامہ غوڈی بخستون ھے لوکیشن ڈسٹرکٹ کونسل ھال سکردو 2006 جس میں اپ نے ملی کے ساتھ باہین کا کردار خوب کیا اس ڈرامے کے بعد اپ نے کٸ سٹیج ڈراموں میں شاندار کارکردگی دکھایا جن میں غوڈی بخستون پارٹ ون ٹو شنگ ژھور سنوخ نین فروفرچن جانباز سپاہی نوروز مبارک گیود لوکھ ہچنگرہ وغیرہ قابل ذکر ھے اپ کو بلتستان کی تاریخ کا اولین ویڈیو ڈرامہ گیود لوکھ بنانے کا اعزاز بھی حاصل ھے اپ کٸ سالوں تک بلتستان کلچر انیڈ ارٹس کونسل کے صدر بھی رہے اپ نے خپلو شگر کھرمنگ طولتی اور راوپنڈی آرٹس کونسل میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا کاظم اثر شگری صاحب کے خدمات بلتی ٹھیٹر کے لیے زبان و ادب کے لیے ناقابل فراموش ھے پولولو آرٹس کونسل کاظم اثر شگری کو سرخ سلام پیش کرتا ھے ❤

اسکولی گاؤں، ضلع شگر بلتستان کے باسیوں کی یہ تصویر  سن 1897- 1899 میں ورکسمن(worksman) نامی امریکی خاتون mountaineer نے ...
20/11/2024

اسکولی گاؤں، ضلع شگر بلتستان کے باسیوں کی یہ تصویر سن 1897- 1899 میں ورکسمن(worksman) نامی امریکی خاتون mountaineer نے اپنے ہمالین ایکسپیڈیشن کے دوران لی تھی۔
تصویر انکی کتاب In the ice world of Himalayas سے لی گئی ہے۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ashraf Jamshedi, M Waju Parvi, Imran Ali Sultan, Muntazir Abbas Sufi, LiyAs Haide...
19/11/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ashraf Jamshedi, M Waju Parvi, Imran Ali Sultan, Muntazir Abbas Sufi, LiyAs Haider, Zulfiqar Ali, Abid Malik, Khalid Shigari Gulapor, Passang Trisong, مرشد بلتی, Ghulam Rasool Kwa, Ali Haider, Aman Ali Khan, Rasool Alidadpa, Kamal Salmani, Ejaz Hussain, Ghulam Balti, Aga Khasman, Ishaq Ghalib, Ali Sabiri Baltistani, Akber Ali, Salim Balti, Nazir Ahmed Nazir, Shan Ishaque, Dil Abbas, Askari Lala, Nkp Shigri, Ghulam Rasool Rabbani, Azam Shegri, Zulfiqar Ali, Farhan Jaffar, Wajahat Parwana, Shahid Ali, Ãẞ Dúl BâlTï, Liaqatalee Naaz, Ehtisham Wazir, Ahmad Ali Mansha, Ahmad Karim, Muhammad Afzal Aftaab, Fazal Ali, Maxwell Parvi

Drop a comment to welcome them to our community,

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Juan Andino, Manas Karki, Vikas Kaul, Narugopal Das, Tara...
19/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Juan Andino, Manas Karki, Vikas Kaul, Narugopal Das, Tara Basyal, GecenLerin Yargıcı, Suresh Sahu, Nikola Atanasov, Marimuthu Pandian, Laxman Bahadur Mall, Irfan Bashir, Eftikhar Ali, Syed Saqib Ali Shah, Hasan Jaffry, Borbinceane Sandu, Ghulaam Hasnain, བྱང་ ལམ།, Dextar Dora, Prithi Pal Chauhan, Irfan Khan, Vishal NeGii, Deepak Raj Sharma, Haider Karbalai, Azhar Abbas, Trip Gilgit Baltistan, Linder Jj Rios Mozombite, Maki Mahes, Abdii Jaafar, Mohammad Usman Sarwar, Artak Ghukasyan, Muhammad Imran, Mehdi Hassan, Onalethata Chombo, Hussain Wani, Constantin Fliscu, Wen Sin, Yousif Mzori, Basu Gurung, Muhammad Shahid Abbas, Deepak Kumar, Haji Khair Udin Ayubi, Shyam Brahmbhatt, Praveen Kattoor, Wilayat Ali, Shahid Butt, Muhammad Abbas Kaleem, Girish Dedhia, Krishna Yogender Singh Raghuwanshi, Mir Mohsin, Ramesh Rai

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Kiyan Ali, Javad Ali, Aamri Ali
19/11/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Kiyan Ali, Javad Ali, Aamri Ali

19/11/2024

ماشا اللہ🤩🤩🤩
نعت :ـ دیکھنے کو یا محمد 💕💕
نعت خواں:ـ فرمان علی بگا
TIBET B TV

علی موسی برھان صاحب  شاعر و فنکار علی موسی برہان صاحب کا تعلق سندوس سکردو سے ھے اپ ایک بہترین  بلتی شاعر  اور باصلاحیت  ...
19/11/2024

علی موسی برھان صاحب شاعر و فنکار
علی موسی برہان صاحب کا تعلق سندوس سکردو سے ھے اپ ایک بہترین بلتی شاعر اور باصلاحیت فنکار ھے علی موسی برہان صاحب نے بلتی ڈراموں میں 2007 سے آغاز کیا برہن صاحب کٸ عرصے تک بلتستان کلچر انیڈ آرٹس کونسل کے صدر بھی رہے برہان صاحب نے تقربیا ہر ڈرامے میں اپ کا کردار شاندار رہا ھے پہلا بلتی ڈرامہ نوروز مبارک نوروز نا مقپا جانباز سپاہی وغیرہ شامل ھے علی موسی صاحب ہر کردار کو دل سے کرتے ھے اور رول کو خوبصورت نبھانا انکا فن ھے اپ نے پی ٹی وی سٹار ایوب کھوسو کے ساتھ کوٸٹہ مرکزسے ایک ڈرامے میں حصہ لیا اور حالیہ ریلز ھونے والے جیو ڈرامہ خاٸی میں بھی شاندار ادکاری کے جوہر دکھاۓ علی موسی برھان صاحب جیسے سنجدہ ادکاری کرنے والے گلگت بلتستان کے گوہر نایاب ھے ❤

تاریخی فوٹو سکردو  یادگار چوک سکردو کی تعمیر کے دوران لی گئی کچھ تصاویر ۔ 1968   اس تصویر  موجود لوگوں کو کوٸی دوست جانت...
18/11/2024

تاریخی فوٹو سکردو
یادگار چوک سکردو کی تعمیر کے دوران لی گئی کچھ تصاویر ۔ 1968 اس تصویر موجود لوگوں کو کوٸی دوست جانتے ھوں تو کمنٹس میں نام ضرور لکھیں شکریہ

17/11/2024

کاظم اثر صاحب 😍

آٸی سی سی نے بھارت کی دباو میں آکر ٹرافی کا سکردو لانا کینسل کردیا 😡
17/11/2024

آٸی سی سی نے بھارت کی دباو میں آکر ٹرافی کا سکردو لانا کینسل کردیا 😡

Address

Skardu Gilgit Baltistan
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIBET B TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TIBET B TV:

Videos

Share

Nearby media companies