News Of Garhi Habibullah

News Of Garhi Habibullah Truth Information Good News
(2)

13/07/2023
26/04/2023

چین کے مختلف شہروں میں توفانی ثالہ باری کے کچھ مناظر...
استغفرُللہ 💔😢

25/04/2023

حیدرآباد ، گل سینٹر پر نوجوان لڑکی کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،
کار سوار افراد لڑکی کو اغوا کرکے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے😢

کوہاٹی گیٹ میں چوڑیاں بھیجنے والے بچے کو کسی نے 5000 روپے جعلی نوٹ دیا اور ایک ہزار کی چوڑیاں بھی لے گئے بچے نے 4 ہزار و...
22/04/2023

کوہاٹی گیٹ میں چوڑیاں بھیجنے والے بچے کو کسی نے 5000 روپے جعلی نوٹ دیا اور ایک ہزار کی چوڑیاں بھی لے گئے بچے نے 4 ہزار واپس بھی کئے ہمارے رمضان کے دنوں میں مسلمانوں کی کارستانیاں ...💔😥
افسوس مسلمانوں

عید کا چاند نظر نہیں آیا عید انشاء اللہ بروز ہفتہ کو ہو گی
20/04/2023

عید کا چاند نظر نہیں آیا
عید انشاء اللہ بروز ہفتہ کو ہو گی

ریسکیو ،1122, مانسہرہسی پیک مانسہرہپانو ٹنل مانسہرہ کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اور مہران آلٹو میں تصادممانسہرہ حادثے  کی اطل...
20/04/2023

ریسکیو ،1122, مانسہرہ
سی پیک مانسہرہ
پانو ٹنل مانسہرہ کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اور مہران آلٹو میں تصادم

مانسہرہ حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو میڈیکل نے رہسپانس کیا ۔
حادثے میں آلٹو ڈرائیور عارف ساکن ایبٹ آباد
عمر 36 سال اور ٹیوٹا ہائی ایس ڈرائیور ساجد ساکن ہریپور زخمی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

19/04/2023

آج گڑھی حبیب اللہ میں پیش آنے والا واقع.. انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢😥

اطلاع  عام کل بروز جمعہ وی سی برارکوٹ میں سرکاری آٹا تقسیم کیا جاۓ گا تمام حضرات اپنے آٸی ڈی کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں شکریہ...
30/03/2023

اطلاع عام
کل بروز جمعہ وی سی برارکوٹ میں سرکاری آٹا تقسیم کیا جاۓ گا تمام حضرات اپنے آٸی ڈی کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں شکریہ..

بغیرتی نامنظور
29/03/2023

بغیرتی نامنظور

اے حکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھوتیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں  پہ تُھویہ آٹا کھانے کے قاب...
24/03/2023

اے حکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو
تیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں پہ تُھو
یہ آٹا کھانے کے قابل نہیں لیکن غریب کرے بھی تو کیا کرے😥😥

صبح پہلا روزا ہے
22/03/2023

صبح پہلا روزا ہے

لے میں اپنا وزیراعظم کا فرض سنبھالتے ہوۓ...
22/03/2023

لے میں اپنا وزیراعظم کا فرض سنبھالتے ہوۓ...

زلزلہ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے...😢
22/03/2023

زلزلہ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے...😢

22/03/2023

خوش خبری پاکستان میں مزید چیزیں مہنگی کرنے کا امکان کیوں کے رمضان آرہا ہے

افسوسناک خبرایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود نڑیاں گلی نمبر 3میں زلزلے کے ڈر سے دل کا دورہ پڑنے سے شہید پولیس کانسٹیبل وحید ...
22/03/2023

افسوسناک خبر
ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود نڑیاں گلی نمبر 3میں زلزلے کے ڈر سے دل کا دورہ پڑنے سے شہید پولیس کانسٹیبل وحید کی 8 سالہ بیٹی کلثوم وحید وفات پا گئ۔ 😭😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Allah raham kareen
21/03/2023

Allah raham kareen

03/11/2022

This 🔥❤️

03/11/2022

Saved Imran Khan’s life, grabbed the gun from murderer. Forever in your debt king

Address

Garhi Habibullah Khan

Telephone

+923118920033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Of Garhi Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Garhi Habibullah Khan

Show All

You may also like