Jammat Islami Garhi Habibullah

Jammat Islami Garhi Habibullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammat Islami Garhi Habibullah, Media/News Company, Bagh Bazar Garhi Habibullah, Garhi Habibullah Khan.

09/08/2023

امام العصر مفکر مفسر مجدد سید ابو الاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی کارکنان جماعت اسلامی کو نصیحت

08/08/2023

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے ایوان بالا سینٹ میں امہات المئومین ،صحابہ کرام اور اہل بیت خلفائے راشدہ کی گستاخی کرنے والوں کے خلاف بل پیش کر دیا ۔ گستاخی کرنے والوں کو سخت سے سزا دی جائے ۔ناموس صحابہ رضی اللّٰه عنھم اجمعین بل 2023 قومی اسمبلی کے بعد سینٹ آف پاکستان سے کثرت رایے سے منظور الحَمْدللهْ‎ الحَمْدللهْ‎ ❤️
سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب ❣️
مولانا عبدالاکبر چترالی صاحب ❣️جئے جماعت اسلامی پاکستان

08/08/2023
جماعت اسلامی انتقامی سیاست مسترد کرتی ہے ۔توشہ خانہ کیس میں سب کو شامل تفتیش کیا جائے۔۔تیرا چور مردہ باد - میرا چور زندہ...
06/08/2023

جماعت اسلامی انتقامی سیاست مسترد کرتی ہے ۔توشہ خانہ کیس میں سب کو شامل تفتیش کیا جائے۔۔
تیرا چور مردہ باد - میرا چور زندہ باد نہیں چلے گا ۔
جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہم انتقامی سیاست کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔
ڈاکٹر سید طارق شیرازی صاحب
امیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ

غالبا 1973کا زمانہ تھا، لینن گراڈ ( سویت روس) سے ایک خط آیا۔پتہ صرف اتنا لکھا تھا:"مولانا مودودی رح امیر جماعت اسلامی پا...
05/08/2023

غالبا 1973کا زمانہ تھا، لینن گراڈ ( سویت روس) سے ایک خط آیا۔پتہ صرف اتنا لکھا تھا:
"مولانا مودودی رح امیر جماعت اسلامی پاکستان "
یہ خط بحفاظت مولانا کو اچھرہ لاہور کے پتے پر مل گیا۔ خط ایک افریقی نوجوان نے لکھا تھا جو لیفٹیننٹ کے طور پر روس میں زیر تربیت تھا۔اس نے انگریزی کے جس ٹوٹے پھوٹے رسم الخط میں لکھا تھا وہ عام طور پر پڑھا نہیں جاسکتا۔مولانا محترم نے مجھے فرمایا کہ اسے ٹائپ کردوں۔چونکہ میں نے ایسے بے شمار رسم الخط پڑھے ہوئے تھے،اس لئے کچھ ذیادہ دقت پیش نہ آئی۔میں نے خط ٹائپ کرکے مولانا کے خدمت میں پیش کیا۔افریقی نوجوان نے لکھا تھا "میں مسلمان ہوں، یہاں کمیونسٹوں سے خدا اور قیامت کے بارے میں بحث ہوتی رہتی ہے۔ میں ان کے دلائل کا اطمینان بخش جواب دینے سے قاصر ہوں۔ کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں گے؟
مولانا نے افریقی نوجوان کو حوصلہ افزائی کا خط لکھا اور ساتھ ہی مجھے ہدایت کی کہ سلامتی کاراستہ، توحید ورسالت اور ذندگی بعد موت کا عملی ثبوت، کے انگریزی تراجم بھجوادییں
میں نے مولانا کا خط اور یہ انگریزی لٹریچر انھیں بھجوادیا۔
خدا کی شان کہ کچھ عرصہ بعد افریقی نوجوان کا خط آیا۔انھوں نے لکھا تھا کہ۔۔۔
Life after death
کا پمپلٹ پڑھ کر جب میں نے روسی کمیونسٹوں سے بات کی تو وہ ششدر رہ گئے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ میرے ہاتھ میں میزائل، انٹی میزائل آگئے ہیں۔ میں آپ کو یہ لکتھے ہوئے مسرت محسوس کررہا ہوں کہ بفضل خدا ان لوگوں کا منہ بند ہوگیا ہے۔براہ کرم میری رہنمائی جاری رکھیں۔۔۔
مولانا کے ارشاد پر انہیں مزید مناسب کتب بھجوادی گئیں۔

اقتباس۔۔۔سید مودودی ۔۔۔پرعزم زندگی ۔۔۔گمنام گوشے
از۔۔۔۔محمد حسین شمیم

04/08/2023

یہ لندن نہیں۔۔۔ یہ افغانستان بھی نہیں۔۔۔ یہ ایک مرد قلندر اسلام آبادمیں اپنابیگ خود لیکر بغیر سکیورٹی گارڈ پارلیمنٹ میں شرکت کے لیے پوری تیاری کے ساتھ آتے ہیں ، یہ ہر مظلوم کانمائندہ ، یہ پاکستان کا نمائندہ ، یہ اسلام کانمائندہ ، یہ پختونوں کا نمائندہ ، یہ مظلوم بلوچوں کا نمائندہ یہ مظلوم سندھی مہاجروں اور کشمیریوں کانماینده یہ قبائلی اضلاع کا نمائندہ ، یہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی موکل شیر جماعت اسلامی سینیٹر مشتاق احمدخان صاحب )

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے کا اضافہ ظلم عظیم ہے۔ آئی ایم ایف کی غلامی میں پیٹرول بم گرا کر حکومت معاشی دہشت گ...
01/08/2023

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے کا اضافہ ظلم عظیم ہے۔ آئی ایم ایف کی غلامی میں پیٹرول بم گرا کر حکومت معاشی دہشت گردی کی تمام حدوں کو عبور کر رہی ہے۔
قوم مہنگائی و بےروزگاری اور غربت مسلط کرنے والے ان نا اہل اور عوام دشمن ظالموں کے چہرے یاد رکھے، اور الیکشن میں ووٹ کے ذریعے بدلہ لے

باجوڑ - امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی خار آمد، دھماکے کے شہداء کے لیے سیری کورونہ مسجد میں فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت ...
31/07/2023

باجوڑ - امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی خار آمد، دھماکے کے شہداء کے لیے سیری کورونہ مسجد میں فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، باجوڑ کے امیر صاحبزادہ ہارون الرشید، سردار خان و دیگر ذمہ داران ساتھ موجود تھے

30/07/2023

اپنی تنظیم کو بہتر کیسے بنائیں اورکس تصور کے ساتھ جماعت اسلامی کے نظام میں شریک ہوں ؟ سنیں شاید آپ بھی جماعت اسلامی کو سمجھ سکیں کیو نکے یہ صرف اللہ کے دین کی سربلندی کے لیئے برپا کی گئی ایک تحریک ہے جس کا واحد مقصد اللہ کے دین کا نفاذ ہے بس بس اور کچھ نہیں ۔۔۔ جماعت اسلامی

مولانا مودودی سے کہا گیا کہ جو لوگ اپ کی کتابوں پر اعتراضات کرتے ہیں ان کی اور ان کے اکابر کی کتابوں میں تو بھی یہی باتی...
30/07/2023

مولانا مودودی سے کہا گیا کہ جو لوگ اپ کی کتابوں پر اعتراضات کرتے ہیں ان کی اور ان کے اکابر کی کتابوں میں تو بھی یہی باتیں لکھی گئیں ہیں پھر آپ ان پر جوابی حملے کیوں نہیں کرتا؟
انہوں نے فرمایا کہ ان لوگوں نے میرے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کر کے کچھ لوگوں کو مجھ سے اور جماعت اسلامی کے علماء سے متنفر کیا ہے، اب اگر میں ان کی فاش غلطیوں کی نشاندھی کر کے عوام میں پھیلاؤں تو وہی لوگ ان سے بھی متنفر ہوں گے۔ جب یہ لوگ مجھ سے بھی متنفر ہوں اور ان سے بھی تو رہنمائی کے لئے وہ کس کے پاس جائیں گے؟کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ علماء کا ایک طبقہ ایسا موجود ہو جس پر لوگوں کا اعتماد ہو۔
مولانا زاہد الراشدی مدظلہ فرماتے ہیں کہ مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے اکابر کا امت مسلمہ پر یہ بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے اپنے مخالفین پر اقدامی اعتراضات نہیں کئے ہیں۔

30/07/2023

الحمدللّٰہ ❤️❤️
تحفظ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جلسۂ عام فضائی منظر

نام نہاد جمہوری بھگوڑوں کے بار بار الیکشن سے فرار پر چیف الیکشن کمشنر بھی یہ بات کہنے پر مجبور ھوا کہ " حافظ صاحب آپ ان ...
14/01/2023

نام نہاد جمہوری بھگوڑوں کے بار بار الیکشن سے فرار پر چیف الیکشن کمشنر بھی یہ بات کہنے پر مجبور ھوا کہ " حافظ صاحب آپ ان سب پر بھاری ھیں ۔"

6 جنوری یوم وفاتمحترم قاضی حسین احمد رح اللہ پاک جنت الفردوس ميں اعلى مقام عطاء فرماۓ آمين
06/01/2023

6 جنوری یوم وفات
محترم قاضی حسین احمد رح
اللہ پاک جنت الفردوس ميں اعلى مقام عطاء فرماۓ آمين

دنیا میں اس طرح رہو کہ لوگ آرزو کریںایسے چلن چلو کہ زمانہ مثال دے 💔
14/10/2022

دنیا میں اس طرح رہو کہ لوگ آرزو کریں
ایسے چلن چلو کہ زمانہ مثال دے 💔

الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈنہ گلفام کے مقام پر کنواں کھدائی کی دعائیہ تقریب۔اس موقع پر دلیر خان امیر جماعت اسلامی سب زون...
13/10/2022

الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈنہ گلفام کے مقام پر کنواں کھدائی کی دعائیہ تقریب۔اس موقع پر دلیر خان امیر جماعت اسلامی سب زون گڑھی حبیب اللّٰہ،الخدمت کے عہدیدران ظہیر عالم عباسی اور بلال قریشی بھی شریک تھے

14/09/2022
14/09/2022
14/09/2022
14/09/2022
14/09/2022
14/09/2022
جماعت اسلامی گڑھی حبیب اللّٰہ نے مزید تین لاکھ روپے الخدمت فاؤنڈیشن مانسہرہ کے دفتر میں جمع کروا دیے۔
07/09/2022

جماعت اسلامی گڑھی حبیب اللّٰہ نے مزید تین لاکھ روپے الخدمت فاؤنڈیشن مانسہرہ کے دفتر میں جمع کروا دیے۔

 #اظہارتشکر
30/08/2022

#اظہارتشکر

27/08/2022

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ ہم کھڑے تھے 💙

Flood Relief Activities In Garhi Habibullah Distt Mansehra.
27/08/2022

Flood Relief Activities In Garhi Habibullah Distt Mansehra.

26/08/2022

ہم ان معصوم اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ڈونیشن جمع کر رہے ہیں۔ برائے مہربانی کچھ حصہ ڈالیں۔ آپ کی چھوٹی سی نیکی بہت بڑا اثر رکھتی ہے۔ آئیں ہمارا ساتھ دیں۔🙏🏻🙏🏻

Address

Bagh Bazar Garhi Habibullah
Garhi Habibullah Khan
13220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammat Islami Garhi Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Garhi Habibullah Khan

Show All