Sindh Weather News

Sindh Weather News sindh weather news Gambat sindh
(2)

26/08/2024

Deep Depression
Going to Arabian sea

28/07/2024

ايندڙ 24 ڪلاڪن ۾ سنڌ ۾ زبردست برسات جا امڪان آھن حيدرآباد سکر دادو مورو نوشھروفيروز نوابشاھ ڪراچي ڪشمور کان ٿرپارڪر تائين زبردست برسات جا امڪان آھن اھو سسٽم 2 آگسٽ تائين مڪمل ختم ٿي ويندو سڀاڻي کان پوري سنڌ ۾ برسات جا وسڪارا ٿيندا اڄ فلحال موسم جھڙالي رھندو اڄ ڪي خاص برسات جا امڪان نه آھم ھئير سڄي سنڌ ۾ ڪڪر داخل ٿي ويا آھن شام رات سنڌ جي ڪجهه علائقن ۾ وسڪارا ٿيندا سڀاڻي پوري سنڌ ۾ برسات جا امڪان آھن

Sukkur division rite now
20/07/2024

Sukkur division rite now

08/07/2024

*ایک ماں لکھتی ہیں!*

وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں ۔ ۔ ۔ بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر ۔ ۔ ۔ پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن ان کو کمرہ صاف کرنے اور چیزیں سلیقے سے رکھنے کے لیے ڈانٹنے میں گزرتا۔
صبح کے وقت ایک جاگتے ہی کہتا:

ماما مجھے ایک کتاب نہیں مل رہی

دوسرا چیختا:

میرے جوتے کہاں ہیں؟

ایک منمناتا:

ماما میری ہوم ورک والی ڈائری!

اور دوسرا رندھی آواز میں کہتا:

ماما میں اپنا ہوم ورک کرنا بھول گیا ۔ ۔ ۔

ہر کوئی اپنا اپنا رونا رو رہا ہوتا۔ اور میں چیختی کہ آپ کی چیزوں کا خیال رکھنا میری ذمہ داری نہیں ۔ ۔ ۔ اب آپ بڑے ہو گئے ہو، خود سنبھالو!

آج میں ان کے کمرے کے دروازے پر کھڑی ہوں. بستر خالی ہیں. الماریوں میں صرف چند کپڑے ہیں. جو چیز باقی ہے، وہ ہے ان کی خوشبو.

اور میں ان کی خوشبو محسوس کر کے اپنے خالی دل کو بھرنے کی کوشش کرتی ہوں۔

اب صرف ان کے قہقوں، جھگڑوں اور میرے گلے لگنے کی یاد ہے.

آج میرا گھر صاف ہے۔ سب کچھ اپنی جگہ پر ہے۔ یہ پرسکون، پرامن اور خاموش ہے ۔ ۔ ۔ زندگی سے خالی ایک صحرا کی طرح۔

وہ ان کا دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ جانا اور میرا چیختے رہنا کہ دروازے بند کرو۔ آج سب دروازے بند ہیں اور انہیں کھلا چھوڑ جانے والا کوئی نہیں۔

ایک کسی دوسرے شہر چلا گیا ہے اور دوسرا کسی دوسرے ملک۔ دونوں زندگی میں اپنا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں۔

ہر بار وہ آتے ہیں اور ہمارے ساتھ کچھ دن گزارتے ہیں۔ جاتے ہوئے جب وہ اپنے بیگ کھینچتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے میرا دل بھی ساتھ کھنچ رہا ہے۔

میں سوچتی ہوں کہ کاش میں ان کا یہ بیگ ہوتی تو ان کے ساتھ رہتی۔

لیکن پھر میں دعا کرتی ہوں کہ وہ جہاں رہیں آباد رہیں۔

اگر آپ کے بچے ابھی چھوٹے ہیں تو انہیں انجوائے کریں۔ ان کو گدگدائیں، ان کی معصوم حیرت کو شیئر کریں اور ان کی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کا مداوا کریں۔

گھر گندا ہے، کمرے بکھرے ہیں اور دروازے کھلے ہیں تو رہنے دیں۔ یہ سب بعد میں بھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ لیکن بچوں کے ساتھ یہ وقت آپ کو دوبارہ نہیں ملے گا.

منقول

06/07/2024

آج رات سکر اور لاڑکانہ ڈویزن کے کچھ علاقو میں آندھی کا امکان

18/05/2024

2016 یا پھر 2010 کے بعد آج تک یورپی ماڈل نے اتنی شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی نہیں کی ہے۔ یہ ماڈل 52 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی پیشگوئی کررہا، اس کا مطلب اصل درجہ حرارت 53-53.5 ڈگری سینٹی گریڈ بھی ہوسکتا ہے یا پھر یہ بھی ممکن ہے کہ 54 ڈگری سینٹی گریڈ کا نیا ریکارڈ بنے مئی کے آخری ہفتے میں اگر یہ پیشگوئی برقرار رہتی ہے۔ ورنہ کچھ علاقوں میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ کا امکان زیادہ ہے۔


Courtesy Sindh Weather Diaries

01/03/2024

وارننگ الرٹ
اگلے 3 سے 4 گھنٹوں کے دوران سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں شدید موسمی صورتحال پیدا ہونے والی ہے

28/02/2024

سنڌ جي مختلف علائقن ۾ خميس کان ڇنڇر دوران تيز ھوائن ۽ گجگوڙ سان برسات جا امڪان۔

27/02/2024
02/02/2024

Aaj or Kal Sindh k 80%
Ilako me Barish ka
Imkan h
Widespread Rain

04/04/2023

آئندہ 48 گھنٹوں میں بالائی سندھ (لاڑکانہ ڈویژن اور سکھر ڈویژن) کے چند علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

25/07/2022

🔴 تازہ ترین صورتحال
سندھ میں موجود ہوا کا کم دباؤ اس وقت بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کی وجہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، تاہم ایک اور ہوا کا کم دباؤ (CC) سائیکلون سرکولیشن مدھیہ پردیش سے صوبہ سندھ کے مشرقی علاقوں سے بالائی علاقوں سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کی طرف داخل ہورہا ہے، جو کے آج رات دیر تک داخل ہونے کی امید ہے، لحاظہ آج رات دیر سے اور کل سندھ کے بیشتر بالائی ،مغربی ،وسطی اور جنوبی علاقوں میں تیز / موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، جو کہ اگلے مزید دو دن جبکہ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں مزید 3 دن تک جاری رہنے کا امکان ہے،
اس سسٹم کے فوراً بعد 30 جولائی کو ایک اور ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگا، جو کے 3 دن تک وہ بھی جاری رہ سکتا ہے جس کی تفصیل دو دن تک دی جائے گی،
۔۔

21/07/2022

#کراچی #اپڈیٹس:
◼️ جولائی کے مسلسل چوتھا مونسون سسٹم "برسات" کراچی میں موسلادھار بارشیں برسانے کو تیار! ایک سرکولیشن اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی پنجاب میں جبکہ خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بننا متوقع ہے۔ سرکولیشن آہستہ آہستہ نیچے کی جانب آئیگی اور ساتھ ہی ساتھ خلیج بنگال میں بنیں والا ہوا کا کم دباؤ بھی سینٹرل انڈیا تک آئیگا۔ جمعے کی رات سے سندھ کے شمالی علاقوں میں بارش کا آغاز ہوجائیگا، جبکہ ہفتے کو سرکولیشن ہوا کے کم دباؤ کی شدّت اختیار کرکے راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوجائیگی۔

◼️ اِسکے بعد ہوا کا کم دباؤ کے زیادہ تر امکانات فلحال یہی ہیں کہ یہ جنوبی سندھ سے گزرے گا اور حیدر آباد، بدین، ٹھٹھہ، چھاچھرو، عمرکوٹ سمیت مشرقی اور سینٹرل سندھ کے کچھ علاقوں میں شدید بارشیں ہوں گی، بعض مقامات پر 300 ملی میٹر یا اس سے بھی زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ہوا کا کم دباؤ کراچی کے قریب یا اُوپر سے گزرنے کے بعد بحیرہ عرب میں کہیں جاکر اختتام پذیر ہوگا۔ شمالی سندھ سے بلوچستان جانے کی صورت میں شمالی سندھ میں شدید بارشیں جبکہ کراچی سمیت دیگر علاقوں میں اچھی/موسلادھار بارشوں کا امکان ہوگا، فلحال ایسا ہونے کے امکانات کم ہیں۔ دونوں صورتوں میں کراچی میں اچھی بارشیں ہوں گی۔

◼️ کراچی میں ہفتے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا جبکہ اتوار اور پیر کے روز گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، بارشیں منگل تک جاری رہیں گی، کچھ علاقوں میں ایک بار پھر سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ اندازاً بعض علاقے کم از کم 150 ملی میٹر تک بارش دیکھ سکتے ہیں۔اس بار کنڈیشنز پچھلے سسٹم سے بہتر ہوں گی، اُمید ہے Timing errors نہیں آئیں گے۔ مجموعی طور پر جولائی میں 300 سے 400 ملی میٹر بارش پہلے ہی ہوچکی ہے، اِسکے بعد ایک اور سسٹم جولائی کے آخر میں آسکتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس سال کا جولائی کا مہینہ بارشوں کے لحاظ سے تاریخی اور ریکارڈ توڑ گزرے۔

یہ فلحال مشاہدہ ہے۔مزید حتمی پیشنگوئی وقت قریب آنے کے بعد دی جائیگی۔

NOTE:(◼️1 Synopsis, ◼️2: Possible scenarios/effects ◼️3: Karachi updates)

Gambat right now Curent switchwatoin
14/07/2022

Gambat right now
Curent switchwatoin

14/07/2022

الرٹ⚠️🌧🌧🌧🌩🌩🌩
ضلع حیدرآباد کراچی سکھر دادو اور اِن کے گردونواح میں شدید بارشین متوقع ہیں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

Address

Gambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Weather News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Weather News:

Videos

Share