Apna Punjab

Apna Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Punjab, Publisher, Faisalabad.

18/11/2024
10/07/2024

بارش

12/03/2024

رسول اللہ ﷺ ( تراویح یا تہجد کی نماز ) رمضان میں کتنی رکعتیں پڑھتے تھے ؟ تو انہوں نے بتلایا کہ رمضان ہو یا کوئی اور مہینہ آپ گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے ۔ آپ ﷺ پہلی چار رکعت پڑھتے ، تم ان کے حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو ، پھر چار رکعت پڑھتے ، ان کے بھی حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو ، آخر میں تین رکعت ( وتر ) پڑھتے تھے ۔ میں نے ایک بار پوچھا ، یا رسول اللہ ! کیا آپ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا ، عائشہ ! میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن میرا دل نہیں سوتا ۔
صیح بخاری حدیث نمبر 2013

12/03/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا
ہے
صیح بخاری حدیث نمبر 1899

12/03/2024

حضرت فروہ بن نوفل اشجعی رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے ام المومنین حضرت عائشہ‬ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ ﷺ کی دعا کے بارے میں سوال کیا ، جو آپ مانگتے رہے ہوں ۔ ام المومنین‬ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے : ( اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ ) ’’ اے اللہ ! میں اس عمل کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں جو میں نے کیا اور اس عمل کے شر سے بھی جو میں نے نہیں کیا ۔‘‘
سنن ابنِ ماجہ حدیث نمبر 3839

17/09/2023

بھینس کا تھن خراب ہو جاۓ تو کیا کرنا چاہیے

17/09/2023

کمنٹری سنو اس بندے کی

Address

Faisalabad

Telephone

+923227809035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Publishers in Faisalabad

Show All