D a r k n e S s

D a r k n e S s ASSLAM.o.ALIKUM Dear Members plz like my page and share posting in good group
Thanks�

14/01/2022

(محبت ثانوی دکھ ہے )

مری جاں! فیض لکھتا ہے
محبت ثانوی دکھ ہے
بھلا اب ثانوی دکھ پر
مسلسل سوگ کیوں کرنا ؟

محمد بخاری ♥️

14/01/2022

کبھی رک گئے
کبھی چل دیئے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں
کبھی ہوش میں
وہ جہاں ملا
اسے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کر گزر گئے
مجھے یاد ہے
کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے
کبھی عرش پر
کبھی فرش پر
کبھی ان کے در
کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

14/01/2022

میرا مشکل کشا میرے ساتھ ہے۔

سنا ہے ناں آپ نے اللّٰه نے ہم سے مخاطب ہو کر فرمایا..
کہ جو مجھ سے جیسا گمان رکھے گا مجھے ویسا ہی پائے گا۔۔۔
گمان کیا ہے یقین کی انتہا ۔۔۔۔
جہاں پہ آ کر آپ کو لگے کہ سب کچھ ختم ہو گیا وہیں آپ کا یہ نیک گمان ہو ۔۔۔۔ نہیں اللّٰه ہے میرے ساتھ۔۔۔
ہر لمحہ، ہر قدم، ہر جگہ، ہر وقت اور ہر حال میں میرے ساتھ ہے۔۔۔میرے ہر مسئلے کا حل اسی کے پاس ہے۔۔۔
وہی مجھے ان مشکلوں سے نکالے گا۔۔۔ وہ آزما رہا ہے مگر ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا۔۔۔۔
چاہے جتنے بھی سخت حالات کیوں نہ ہوں۔۔۔۔چاہے تم سے سب کچھ چھین لیا جائے ۔۔۔
چاہے تمھیں کوئی اپنا نظر آئے ۔۔۔۔تب بھی تمہارا یہ نیک گمان ہو کہ اللّٰه میرے ساتھ ہے اور زندگی کے ہر موڑ پے، ہر سوچ میں ہر فیصلےمیں اللّٰہ رب العزت کو شامل کرنا ہے ۔۔۔آپ کا اللّٰہ سے نیک گمان ہو گا تو اس کا نتیجہ بہترین ہو گا۔۔۔۔
وقتی تکلیف میں اگر خود کو شیطانی وسوسے کے حوالے کر دیا تو وہ آپ کو ادھر ادھر سے الجھا دےگا۔۔۔ آپ کو مایوس کرنے کی کوشش کرے گا مگر آپ نے اپنے نیک گمان کی ضرب سے ان وسوسوں اور ناامیدی کی زنجیر کو توڑ دینا ہے اور یہ پکار اٹھنا ہے اللّٰه میرے ساتھ ہے۔۔۔
سن لو میری مشکلوں! ۔۔۔
میرا مشکل کشا میرے ساتھ ہے۔

14/01/2022

دعائیں اور معجزے:

ہم اللّٰه کو دعاؤں کی قبولیت سے ہی کیوں جاننا چاہتے ہیں۔ دعا تو حضرت نوحؑ کی بھی قبول نہیں ہوئی جو انہوں نے اپنے بیٹے کے حق میں کی تھی۔ ہم اللّٰه کو معجزوں سے ہی کیوں پانا چاہتے ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ ہم اللّٰه کو تب اللّٰه مانیں گے جب وہ ہمیں خوشحال رکھے گا۔ ہم پر نعمتوں کی فراوانی کرے گا۔ ہمارے سب کام بنا دے گا۔ ہمیں بس آسانیاں ہی آسانیاں عطاء کرے گا۔
اگر یہ سب ہونے پر آپ اللّٰه کو رحم والا یا اچھا اللّٰه مانیں گے تو پھر آپ اللّٰه کو نہیں، اپنی خوشیون، سکھ، اور آسانیوں کو عزیز رکھتے ہیں۔
حضرت موسیٰ کو پانی میں اتار دیا گیا، پھر وہ ایک محل میں جا پہنچے، ان کی والدہ نے تب بھی کسی معجزے کی طلب نہیں کی تھی۔
حضرت حاجرہ کو اکیلا چھوڑ دیا گیا۔ نومولود بیٹا ان کی گود میں پیاس سے بلکتا تھا، انہوں نے تب بھی معجزہ نہیں مانگا۔ انہوں نے سعی کی۔ انہوں نے بھاگ دوڑ کی۔ انہوں نے صبر کیا۔
ہمیں معجزے ہی کیوں چاہیے؟
جن کے لیے معجزے ہوئے، انہوں نے معجزے طلب نہیں کیے۔ کسی نبی نے کبھی کسی معجزے کی طلب نہیں کی۔ معجزے مانگے تو ان لوگوں نے مانگے جنہیں اللّٰه پر یقین نہیں تھا۔ یقین والوں نے اللّٰه کی موجودگی کی کوئی نشانی نہیں مانگی۔ جنہیں اللّٰه کے ہونے پر شبہ تھا نشانیاں تو انہیں چاہیے تھیں۔ پھر جو جو معجزے ہوئے وہ اللّٰه کے بندوں کی ثابت قدمی پر ہوئے۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عصاء دیا گیا، اور پھر معجزہ۔ حضرت موسی ؑنے بس ایک دعا مانگی کہ میری زبان کی گرہ کھول دے۔ انہوں نے اللّٰه سے یہ نہیں کہا کہ مجھے بے شمار طاقت دی جائے، فوج دی جائے، مجھے یقینی فتح دی جائے یعنی مجھے یہ یقین دلایا جائے کہ میں ضرور ہی فتح یاب ہوں گا۔ جبکہ انہوں نے دعا کی ۔۔۔۔۔ تو زبان کی آسانی مانگی۔
طلب:
دیکھیں کہ آپ اللّٰه سے کیا مانگتے ہیں۔۔۔ ؟
اور جو مانگتے ہیں وہ سب ملے گا تب اللہ کو رحمن مانیں گے؟
معجزے انسان کی ثابت قدمی پر ہوتے ہیں۔ اور ہوتے اس شخص کے لیے ہیں جو کوشش کے سارے جہان پار کر چکا ہو۔ جو صبر اور درگزر کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا چکا ہو۔ رات بھر جاگنے والے، دن بھر سونے والے، غیبت کرنے والے، جھوٹ بولنے والے اور وقت کو برباد کرنے والے کس معجزے کے انتظار میں ہیں اور کیوں ؟؟؟

14/01/2022

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*

اے اللّٰه !
میرے نفس کو تقوٰی عطا فرما اور اس کو پاکیزہ فرما یقیناً تو ہی بہترین پاکیزگی عطا فرمانے والا ہے۔ تو ہی اس کا مدد گار اور مالک ہے۔
اے اللّٰه !
ہم تیری پناہ کے طلب گار ہیں اس دل سے جو تیرےسامنے عاجز نہ ہو، اس نفس سے جو سیر نہ ہو، اس علم سے جو مفید نہ ہو اور اس دعا سے جو قبول نہ ہو۔۔
اے اللّٰه !
میں نکمے پن، کاہلی، کنجوسی، بزدلی، شدید بڑھاپے اور عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔
اے میرے سمیع و مجیب !
ہماری دعاؤں کو قبولیت کا شرف عطا فرما۔
*آمین الھم آمین*

Khatm tata bye
19/12/2021

Khatm tata bye

07/05/2021
ہائے 😋😋😋😋 شمع کہ پروانے لوگ 😍😍 اور ہم چائے کہ دیوانے لوگ 😍 😍
23/01/2021

ہائے 😋😋😋😋
شمع کہ پروانے لوگ 😍😍
اور ہم چائے کہ دیوانے لوگ 😍 😍

22/01/2021

٠٠
میرا رب فرماتا ہے ہوجا اور وہ ہوجاتی ہے
اور پھر ساری کاٸنات کن فیکون کا ورد کرتی ہے💯

جمعہ مبارک❤

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرناے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع
31/12/2020

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع

لوگ چار دن ماسک پہن کر تھک گۓ ہیں ❄بنتِ مسلم کو دیکھو فخر کرتی ہے اپنے حجاب پر❤
29/12/2020

لوگ چار دن ماسک پہن کر تھک گۓ ہیں ❄
بنتِ مسلم کو دیکھو فخر کرتی ہے اپنے حجاب پر❤

🌚🌼
13/12/2020

🌚🌼

🌸
13/12/2020

🌸

🔥×|| Ďàñï ||×🔥
19/11/2020

🔥×|| Ďàñï ||×🔥

Address

Faisalabad

Telephone

+923024584075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D a r k n e S s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to D a r k n e S s:

Videos

Share

Category