AGRI WORLD

AGRI WORLD this page is entertainment for peoples. there is news for poultry industry related and all kinds of
(2)

08/01/2024
28/12/2023

سائنسدانوں نے 2023 میں پہلی بار کسی ستارے کی آواز سنی، وہ بھی جدید آلات کی مدد سے، اور آج جو ستارے کی آواز سنی اس کا ذکر اللہ نے 1400 سال پہلے قرآن میں کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس کی آواز بالکل ایسی ہی ہے جیسے کوئی دروازہ کھٹکھٹا رہا ہو، اور ویڈیو کے شروع میں آپ اس ستارے کی آواز سن سکتے ہیں جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے، بالکل ویسا ہی ہے، قرآن پاک میں اسے *"طارق"* کہا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے *"دروازے پر دستک دینا"* تو اب بتاؤ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

18/12/2023

*گجرانوالہ! نکاح کے بعد دلہا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ستراہ K شال ہال میں پسرور کے گاؤں ادوکے کھیرے کا رہائیشی نعیم زندگی کی بازی ہار گیا*😭

عوام کی جیب سے زبردستی ڈاکہ کب تک مارا جائے گا۔ یہ بل دسمبر 2023 کا ہے ۔ اتنا بل نہیں جتنا ٹیکس لگا دیتے ہیں کس نے روکنا...
14/12/2023

عوام کی جیب سے زبردستی ڈاکہ کب تک مارا جائے گا۔
یہ بل دسمبر 2023 کا ہے ۔ اتنا بل نہیں جتنا ٹیکس لگا دیتے ہیں
کس نے روکنا ہے اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

13/12/2023

پاکستان کی تاریخ کا پہلا جلسہ جو آن لائن ہو گا!
17 دسمبر رات 9 بجے

10/12/2023

‏کوہاٹ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے مناظر

09/12/2023

باجوڑ ورکر کنونشن میں پٹھانوں کے زبردست انٹری۔

27/11/2023

*‏یہ اے ٹی سی عدالت لاہور کی حوالات کی اج کی وڈیو ھے یہ کارکنان پچھلے 6 ماہ سے بند ہیں اور ان کے حوصلے پہاڑ ہیں یہ اج بھی نعرے لگا رہے ہیں خان تیرے جونثار بے شمار بے شمار

26/11/2023

رکی پونٹگی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے آسٹریلیا ورلڈ پر ورلڈ کپ جیتے جا رہا ہے ، جس پر رکی پونٹنگ نے کہا کہ اس کے پی...
20/11/2023

رکی پونٹگی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے آسٹریلیا ورلڈ پر ورلڈ کپ جیتے جا رہا ہے
، جس پر رکی پونٹنگ نے کہا کہ اس کے پیچھے ایک راز ہے
وہ یہ ہے کہ ہم سب کھلاڑیوں کو عمران کی کپتانی کا دور بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے

19/11/2023

19/11/2023

16/11/2023

14/11/2023

Dairy Asia Expo, 2023. You all are greatly welcome to visit us at Hall No. 2, Stall No. 2 on 15 & 16 November.
12/11/2023

Dairy Asia Expo, 2023.

You all are greatly welcome to visit us at Hall No. 2, Stall No. 2 on 15 & 16 November.

06/11/2023

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے تازہ دودھ کے خلاف سروے کو مسترد کرتے ہیں۔
لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کیلئے بنائی گئی یونیورسٹی لائیوسٹاک دشمن اور فارمر دشمن نکلی۔
فارمر دشمن قوتیں اس نام نہاد بکے ہوئے سروے کے پیچھے ہیں۔ ہم ملوث بکاؤ پروفیسروں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
یونیورسٹی کے معزز اساتذہ اور طلبا و طالبات بھی استاد کا لبادہ اوڑھے ایسے لالچی نام نہاد پروفیسروں کی مذمت کریں۔
رپورٹ کسی سرکاری فورم پر پیش کرنے کی بجائے فائیو سٹار ہوٹل میں میڈیا کے سامنے پیش کر کے ”یونیورسٹی“ فارمر دشمن قوتوں کی آلہ کار بنی۔
گیارہ شہروں سے بارہ سو سیمپلز کی بنیاد پر ملک بھر کے تازہ دودھ کو غیر معیاری قرار دیا گیا۔ مرضی کی جگہوں سے سیمپل اٹھائے گئے۔ بکی ہوئی سیمپلنگ اور ٹیسٹوں کی کوئی حیثیت نہیں۔
جس سروے کے پیچھے مخالف قوتوں کی فنڈنگ ہو، اس کا کوئی میرٹ نہیں۔
یونیورسٹی نے اپنی حدود سے تجاوز کیا اور بدنیتی کی بنیاد پر سروے میں مخصوص پروڈکٹ کو شامل کیا۔
دکانوں پر ٹریسبلٹی چیک کرنے والے پیکجڈ دودھ کی ٹریسبلٹی پر بھی بات کرنے کی جرأت کریں۔
غریب کو جرمانے کرنے والے والے پیکجڈ دودھ کی کمپنیوں کا پروڈکشن آڈٹ کرنے کو بھی اپنے ایجنڈا میں شامل کریں۔
تازہ دودھ کے خلاف مہم غریب لوگوں پر پیکجڈ دودھ کا زبردستی بوجھ ڈالنے کی سازش ہے۔ جب تازہ دودھ آسانی سے دستیاب ہے تو عوام پیکجڈ دودھ کی اضافی قیمت کیوں ادا کریں۔
تازہ دودھ کو ختم کر کے جعلی دودھ کی جگہ بنانے والوں کو ہمیشہ عوام نے مسترد کیا۔
کسی بھی شکل میں بکنے والے جعلی دودھ کے خلاف بھرپور کارروائی کریں۔ پاکستان بھر کا ہر فارمرساتھ دے گا۔
ایک طرف دودھ کی کوالٹی کی بات کرتے ہیں دوسری جانب جان بوجھ کر دودھ کی قیمت کو کنٹرول کرتے ہیں۔ فارمرز کو تباہ کرنے کی یہ ملک دشمن پالیسی اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ چھوٹے فارمر کو ختم کر کے کارپوریٹ سیکٹر کو جگہ دینے کی کوشش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
تازہ دودھ کے خلاف مہم کا حصہ بننے پر ویٹرنری یونیورسٹی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ بھرپور قانونی کارروائی بھی کریں گے۔
گورنر پنجاب، وزیر اعلیٰ پنجاب , ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیا جائے۔ اس بات کا تعین کیا جائے کہ اس نام نہاد سروے کے پیچھے کون ہے اور ا سکے لئے فنڈنگ کس نے کی۔ سروے کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے بڑے ہوٹل میں انتظامات کس نے کئے اور میڈیا کو کس نے مدعو کیا۔ ان تحقیقات سے سامنے آ جائے گا کہ یونیورسٹی کے ان نام نہاد پروفیسروں کو کس نے خریدا۔
ڈیری & کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان

06/11/2023

06/11/2023

Address

Ayub Colony No 1
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGRI WORLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AGRI WORLD:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Faisalabad

Show All