فیصل آباد بوتیک میں خواتین کی چوری
خواتین ایک بوتیک میں چوری کرتے ہوئے
#fashion #Faisalabad #faisalabadincident #FSD #women #womeninfashion #lyallpurgalleria
Strange Indian Wedding In Ghaziabad | What Indian Couple Is Doing At Wedding
Strange Indian Wedding In Ghaziabad | What Indian Couple Is Doing At Wedding | www.Grandlines.pk
Neha Kakar Distribute 500 Rs Among Beggars In Mumbai
Neha Kakar Distribute 500 Rs Among Beggars In Mumbai | www.grandlines.pk
#grandlinespk
#grandlines
ہجوم کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتا ہے۔سلام ملک عدنان
سانحہ سیالکوٹ کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے اس ہجوم کے سامنے کھڑا ہونے والا ملک عدنان بھی ایک مسلمان ہی ہے اس لئے اس ایشو پر جو انٹرنیشنل سطح پر مسلمانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہ غلط ہے۔ کیا ہندوستان میں جب مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بھی مسلمان ہیں۔ کیا عراق، شام، اردن، افغانستان، روہنگیا اور دیگر جگہوں پر لوگوں کو قتل کرنے والے بھی مسلمان ہیں
ہجوم کا کوئی مائینڈ سیٹ نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کی کوئی سمت ہوتی ہے اس لئے اس کو جس طرف چلا دیا جائے وہ چل پڑتا ہے۔
یہ ویڈیو تھوڑا دل دہلا دینے والی ہے لیکن ملک عدنان جیسے لوگوں کو سیلوٹ کے انہوں نے سری لنکن پرینتھا کمار کو بچانے کی کوشش تو کی
Most secured/protected leaders of the world | Grandlines Pk
Most secured/protected leaders of the world.
Pandemic after every century | دنیا میں ہر سو سال بعد آفت کیوں آرہی ہے؟
Powered by: Grandlines.
Help me to grow my channel and give a chance to entertaining you.
Please Like,Comment,Subscribe and Share
Satisfying skills | Excellent messages in the pictures | beautiful pictures
Satisfying skills | Excellent messages in the pictures | beautiful pictures
Skills of an Iraqi hairdresser who is making portraits with the hairs of his clients
Skills of an Iraqi hairdresser who is making portraits with the hairs of his clients.
He made portraits on the ground and then remove them after grabbing the pictures. His clients acknowledge his skills and appreciate him a lot.
The smallest chess of the world | what is size of smallest chess board | who made smallest chess
who made smallest chess
Micro-sculptor Necati Korkmaz makes smallest chess set.
A Turkish micro-sculptor has the world's smallest chess set on a board measuring 9X9 millimeters, at least two times smaller than the current Guinness World Record holder.
The artists, Necati Korkmaz told Anadolu Agency (AA) that he worked around six hours every day for the last six months to finish his tiny chess set.
"From time to time, I was very tired but it is a great pleasure to see the work of art finished," Kormaz said. "I prepared a really usable micro chess set."
The details of the chess set can only be seen under a microscope and played with special sticks.
The chess set is on a board measuring 9X9 millimeters and the pieces are between 1.5 millimeters and 3 millimeters.
Top seven brands of Pakistan | Grandlines Pk
Powered by: Grandlines.
Help me to grow my channel and give a chance to entertaining you.
Please Like,Comment,Subscribe and Share
Unbelievable play with a python | No One Would Believe | Grandlines
Unbelievable play with a python | If This Child Video is Not Recorded, No One Would Believe 😱
A child is playing with a python which did not inflict any sort of harm.
مینار پاکستان واقعہ میں عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو کیا کہتا ہے
مینار پاکستان واقعہ میں عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو کیا کہتا ہے
لاہور ہائیکورٹ کاپی برانچ میں توڑپھوڑ
لاہور ہائیکورٹ کاپی برانچ میں توڑپھوڑ
خاتون اور اس کے اہلخانہ کی وارڈن سے ہاتھا پائی
نڑ والا چوک نزد چیمہ ہسپتال فیصل آباد کے سامنے کار سوار خاتون سمیت تین افراد ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کار سوار فیملی کا کہنا تھا کہ وارڈن نے خاتون کو مارا
کیا یہ پولیس والا رشوت لے رہا ہے اور اس کی آواز کیوں ڈوب رہی ہے
کیا یہ پولیس والا رشوت لے رہا ہے اور اس کی آواز کیوں ڈوب رہی ہے
زیر تعمیر بلڈنگ کی وجہ سے مکان گر گیا
زیر تعمیر بلڈنگ کی وجہ سے مکان گر گیا
ہسپتال میں نرس کے ساتھ مار پیٹ
تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بُورے والا میں رات تین بجے ڈیوٹی پر موجود نرس کو ایک مریض کے لواحقین نے مار پیٹ کی ، فرش پر گھسیٹا اور گالم گلوچ کی. ابھی تک ان ملزمان کے خلاف کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔۔
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں حجام کی دکان کے اندر ڈکیتی۔ خود دیکھیں سی سی ٹی وی فوٹیج
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں حجام کی دکان کے اندر ڈکیتی۔ خود دیکھیں سی سی ٹی وی فوٹیج
کیوبا اس کی خاتون کو سلام جس نے اسرائیل کو دھول چٹائی
مسلم امہ مقروض رہے گی کیوبا کی اس خاتون کی جس نے اسرائیل کو اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے لئے آواز اٹھائی۔اسرائیلی سفیر نے ہولوکاسٹ میں مرنے والوں کی یاد میں اسمبلی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کروائی تو کیوبا کی اس خاتون نے بھی حاضرین کو مجبور کر دیا کہ اسرائیل کی بربریت کا شکار ہونے والے معصوم فلسطینیوں کے لئے بھی ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے۔
کہاں ہیں مسلم ممالک اور ان کے طاقتور حکمران جو کیوبا کی اس خاتون جتنی بھی جرآت نہیں کر پارہے
شادی کے دن لوگوں کو کیسے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
شادی کا دن بہت اہم ہوتا ہے اور لوگ اس کے حوالے سے کافی تیاری بھی کرتے ییں۔ مگر اس باوجود کچھ ہو جاا ہیں۔ دیکھیں اس ویڈیو میں