Sargodha Ki Khabrain

Sargodha Ki Khabrain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sargodha Ki Khabrain, TV Channel, 96 Judicial Society Sheikhupura Road Faisalabad Punjab, Faisalabad.

01/11/2024

Good morning have a good day,,,,,

Barcode Roall
23/06/2024

Barcode Roall

17/02/2024

جائیداد کی خرید وفروخت کا بااعتماد ادارہ

عثمان رئیل اسٹیٹ ڈیل
03009100826

07/09/2023

Langar taqseem kia ja raha hy

21/08/2023
Amazing offer
20/08/2023

Amazing offer

08/08/2023

How can an imprisoned person celebrate independence. we are all Slavery

گرین ھوم سرگودھا میں سرکاری اراضی پر قبضہ پارک کی فروخت اور غیر قانونی طور پر محکمہ ریونیو کی ملی بھگت سے بوگس انتقال او...
02/04/2023

گرین ھوم سرگودھا میں سرکاری اراضی پر قبضہ پارک کی فروخت اور غیر قانونی طور پر محکمہ ریونیو کی ملی بھگت سے بوگس انتقال اور کسی کے مالکیتی پلاٹوں کو بوگس اشٹام کے ذریعے فروخت کر غریب عوام کو کروڑوں کا چونا لگانے والے کے خلاف کاروائی کون کرے گا،،،،،🌹

11/02/2023

سیکرٹری خوراک پنجاب کے نامناسب رویئے کیخلاف سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں فلور ملز مالکان نے 13فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہڑتال کے باعث پنجاب بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ ملز مالکان کی جانب سے سیکرٹری خورک کو فوری طور پر تبدیل کرنے اور لگائے گئے ایس او پیز ختم کرنے کا مطالبہ جب تک مطالبات پورے نہیں ہونگے ملز بند رہیں گی مزید تفصیلات بیورو چیف سرگودھا عثمان ملک کی اس رپورٹ میں

11/02/2023

*لوگوں کے پاس کھانے کو روٹی نہیں لیکن مریم صفدر جِس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں، دو درجن سے زائد گاڑیوں کا پروٹوکول انجوائے کرتے ہوئے !!*
😮😮😮😮😮🖐🖐

11/02/2023

‏انتخابات کو یقینی بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،وہ قانون کے مطابق کروائے،لاہور ہائیکورٹ

11/02/2023

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 23 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

فیصل مختار کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد عبداللہ احمد کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایس پی جڑانوالہ ڈویژن (فیصل آباد) ارسلان شاہ زیب کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور توقیر محمد نعیم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

زوہیب نصراللہ رانجھا کو ایس پی ڈولفن پولیس لاہور تعینات کر دیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن بہاولپور ارسلان زاہد کو ایس پی رحیم یار خان تعینات کر دیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ سلمان لیاقت کو ایس پی انویسٹیگیشن بہاولپور تعینات کر دیا گیا

ایس پی گلگشت ملتان کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس پی کینٹ ملتان تعینات کر دیا گیا

ایس پی کینٹ ملتان عزیز احمد کو ایس پی صدر ملتان تعینات کر دیا گیا

ایس پی سٹی ملتان محمد اشرف کو ایس پی ہیڈکوارٹر ملتان تعینات کردیا گیا

ایس پی صدر ملتان بابر جاوید جوئیہ کو ایس پی گلگشت ملتان تعینات کر دیا گیا

ایس پی لائل پور ٹاون فیصل آباد کامران اصغر کو ایس پی مدینہ ٹاون فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

ایس پی صدر راولپنڈی بلال محمود سلہری کو ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

ایس پی اقبال ٹاون فیصل آباد اظہر جواد کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

ایس پی صدر فیصل آباد شمس الحق کو ایس پی لائل پور ٹاون فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

سی ٹی او فیصل آباد محمد آصف صدیق کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایس پی راول ٹاون راولپنڈی ماہم خان کو ایس پی ہیڈکوارٹر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

نوید ارشاد کو ایس پی آر آئی بی بہاولپور ریجن تعینات کردیا گیا

ایس ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ عمران رزاق کو ایس پی انویسٹیگیشن بہاولنگر تعینات کر دیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن بہاولنگر فاروق احمد انور کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

عبدالقیوم کو ایس پی انویسٹیگیشن قصور تعینات کر دیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن قصور خالد محمود تبسم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

11/02/2023

‏ننکانہ صاحب میں واقع واربرٹن میں مشتعل افراد نے تھانے سے توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا۔ ایس ایچ او سمیت پولیس ملازمین جان بچانے کیلئے تھانے سے بھاگ گئے۔ ملزم 2 سال جیل کاٹنے کے بعد واپس آیا تھا۔
ظالمانہ فعل ہے۔ مولانا طاہر اشرفی

11/02/2023

ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلہ

ترکیہ میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہزار سے بڑھ گئی، طیب اردوان

ترکیہ میں زخمیوں کی تعداد 80 ہزار سے بڑھ گئی ہے، طیب اردوان

شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی، شامی میڈیا

09/02/2023

سرگودھا میں آ ٹے کا حصول مشکل ھو گیا عوام زلیل وخوار ھونے پر مجبور ،،،،،،،،

Address

96 Judicial Society Sheikhupura Road Faisalabad Punjab
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Ki Khabrain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sargodha Ki Khabrain:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Faisalabad

Show All